منقبت بر زمین رضآ بریلوی
نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت مرتبہ اے شہِ بغداد ہے اعلیٰ تیراعرشِ اعظم پہ فرشتوں میں ہے چرچا تیرا نورِ سرکار کا پرتَو ہے سراپا تیرامحوِ حیرت ہے قمر دیکھ کے جلوہ تیرا جو تجھے دیکھ لے اک بار وہ سو بار کہےپُر کشش حد سے زیادہ ہے نظارہ … Read more