نعت پاک بر زمین رضآ بریلوی

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت کعبۂ جاں، جانِ ایماں، جانِ ایقاں، جانِ جاںزینتِ محراب و منبر، دینِ برحق کی اذاں دستگیری کیجیے، امداد کو آ جائیےچارہ سازِ درد منداں، اے انیسِ بیکساں کلفت و رنج و مِحن کی چنچلاتی دھوپ میںآپ ٹھہرے رحمت و رافت کے ٹھنڈے سائباں نامۂ … Read more

منقبت حضور احسن العلماء

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت عالمِ علمِ شریعت مصطفیٰ حیدر حسنماہرِ علمِ طریقت مصطفیٰ حیدر حسن عالم و فاضل، محقق، ماہرِ علمِ حدیثآفتابِ علم و حکمت مصطفیٰ حیدر حسن حافظ و قاری، مفکر اور ادیبِ باکمالنازشِ بزمِ خطابت مصطفیٰ حیدر حسن زیورِ عشقِ محمد سے مزیّن تھی حیاتعاشقِ فخرِ … Read more

سنو میرے دل کی صدا غوث اعظم

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سنو میرے دل کی صدا غوث اعظمکرو دردِ دل کی دوا غوث اعظمیہ ہے تجھ سے فریاد یا غوث اعظم اسیروں کے مشکل کشا غوث اعظمغریبوں کے حاجت روا غوث اعظم ملا بے سہاروں کو فوراً سہارامجھے چاہیے اب غموں سے کناراہوئی ہے مدد … Read more

زوجۂ حضور امین شریعت… ایک مثالی خاتون

حضور امین شریعت علامہ سبطین رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کی اہلیہ اور حضور حکیم شریعت علامہ سلمان رضا خان قادری بریلوی کی والدہ محترمہ مخدومہ ١٥ نومبر ٢٠٢١ء/٩ ربیع الآخر ١٤٤٣ھ بروز پیر رحلت فرما گئیں- انا للہ وانا الیہ رٰجعون… تدفین ١٦ نومبر کو خانقاہِ امینِ شریعت میں عمل میں آئے گی- تحریر: … Read more

منقبت: کرو ہم سب کی اب امداد یا غوث

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث تیری یادوں میں ایسا گم … Read more

منقبت: میں بھی بن جاؤں خدایا غوث اعظم کا اسیر

منقبت غوث اعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت میرے دل پر بھی نگاہِ غوث کا چل جائے تیرمیں بھی بن جاؤں خدایا غوث اعظم کا اسیر آپ کے دربار سے وابستگی جس کی ہوئیدیکھتے ہی دیکھتے وہ ہو گیا روشن ضمیر ہر ولی کی … Read more

حضور امین شریعت اور خطابت

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت عامۃ المسلمین تک اسلامی احکام و مسائل اور اسلامی فکر و نظر کو پہنچانے کے لیے تقریر وخطابت ایک اہم ذریعہ ہے۔ بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو لکھنے پڑ ھنے سے عاری ہوتے ہیں ۔وہ کتب و رسائل سے استفادہ نہیں کرسکتے ۔ایسی … Read more

تضمین بر کلام حضور امین شریعت نور اللہ مرقدہ

9 نومبر میرے مرشد کریم حضور امین شریعت کے وصال کی تاریخ کی مناسبت سے لکھی گئی تضمین بہشتِ کرم کی ڈگر ڈھونڈتی ہےمجھے حسن کی رہگزر ڈھونڈتی ہےکدھر کا ہوں زائر کدھر ڈھونڈتی ہے مجھے چشم رضواں ادھر ڈھونڈتی ہےمدینے کو میری نظر ڈھونڈتی ہے جبینِ عقیدت جھکاتے ہیں زاہدعبادت میں مشغول رہتے ہیں … Read more