نعت رسول

نعت رسول مقبول ﷺ

شہنشاہ دو عالم کی ہوئی جب سے ولادت ہےبہاریں رشک کرتی ہیں گلوں میں آئی نکہت ہے خدا کے فضل سے ہم ہیں گدا سرکار کے در کےگدائی اس درِ والا کی رشکِ بادشاہت ہے نبی کی شان و عظمت جو گھٹانے کی کرے کوششسمجھ لینا کہ ایسے شخص کی گندی ولادت ہے شہِ کون […]

نعت رسول

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

کسی کو دوستی پیاری کسی کو زندگی پیاریخدا کا شکر ہے ہم کو ہے ناموس نبی پیاری غلامان محمد ہیں یہی نسبت ہی کافی ہےہمیں دونوں جہاں سے ہے نسبت شاہ کی پیاری دیار مصطفی کی نوکری معراج قسمت ہےہمیں نہ مال و زر پیارا نہ کوئی سروری پیاری ہمیں دنیاوی نغموں سے نہ بہلاؤ […]

نعت رسول

محفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو

امتی ہو جو نبی کے تو فقط پیار بنونفرتوں کا جو کرے قتل وہ تلوار بنو اپنی جانب تمہیں کر پائے نہ دنیا راغبتم کو بننا ہے تو یوں عاشق سرکار بنو سنت شاہ مدینہ کو عمل میں لا کرمحفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو خدا چشم کرم تم پہ کرے چاہتے ہو جودوستو […]

نعت رسول

در ثناۓ حبیبِ کردگار

کیوں نہ آئیں فریادی مصطفٰی کی چوکھٹ پرزینۂ جناں ہے جی مصطفٰی کی چوکھٹ پر تیرا کچھ نہیں نجدی مصطفٰی کی چوکھٹ پرتو نہ جا اے ہرجائی مصطفٰی کی چوکھٹ پر جو فضا ہے فیضانی مصطفٰی کی چوکھٹ پروہ کرم ہے رحمانی مصطفٰی کی چوکھٹ پر عقل کر نہ حیرانی مصطفٰی کی چوکھٹ پربس غذا […]

نعت رسول

نعت نبی: ورفعنا لک ذکرک

رحمت کی ہے تو شاں "ورفعنالک ذکرک "تو رب کا ہے مہماں "ورفعنالک ذکرک” طہ ہو کہ مزمل و مدثر و یٰسینقرآں ہے ثنا خواں "ورفعنا لک ذکرک” دشمن کو دعا دینا گلے سے بھی لگاناہے تیری یہ پہچاں "ورفعنا لک ذکرک” ہے کون جو تعریف کرے تیری مکمل ؟ہے رب کا یہ فرماں "ورفعنا […]

نعت رسول

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوں

نبی کی نعت نہ دن رات گنگنائے کیوںیہی ہے سنّتِ حسان ہچکچاۓ کیوں شُہُودِ حق سے زباں اس کی کپکپاۓ کیوںجو اہلِ حق ہے وہ باطل سے مات کھاۓ کیوں انہیں کے صدقے ملے جان و مال و دھن دولتنہ فخر ذاتِ پیمبر پہ ہم کو آۓ کیوں ہوا ہے جو بھی فنا فی الرسول […]

نعت رسول

کاش نکلے میری جان مدینے میں

پہنچے گا یہ خادم جس ، آن مدینے میںچومے گا محمدﷺ کے ، قدمان مدینے گا پہلے تو سلام ان کو ، اور ورد درودوں کاپھر نعت سناؤں گا ، قرآن مدینے میں مجھ کو بھی سعادت ہو ،جاۓ گی وہی حاصلجیسے کہ سناتے تھے ، حسّانؒ مدینے میں جاؤں گا احد کے میں ، […]

نعت رسول

نعت رسول: یہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے گا

رات میں دن کا فلسفہ دے گاصدقہ آقاﷺ کا یوں خدا دے گا جانتا ہے درود کیا دے گاسوئی قسمت تری جگا دے گا جب بھی وہ مجھکو کربلادےگاموت کو زندگی بنا دے گا پال تو دل میں دردِ عشقِ نبیﷺدیکھنا کس قدر مزہ دے گا بالیقیں جاؤں گا مدینہ میںیہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے […]

نعت رسول

شانِ نبی کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

خامہ و فکر پہ اوصاف رَقَم تیرے ہیںلب پہ نغمے اے شہنشاہِ اُمم تیرے ہیں کون ہے صاحبِ ” لَولاکَ لَمَا ” تیرے سوایہ جہاں وہ جہاں، سب رب کی قسم تیرے ہیں تاقیامت "وَرَفعنا لکَ ذِکرَک” کی ہے گونجبامِ کونین پہ ہر سَمت عَلَم تیرے ہیں بزمِ امکاں کے سبھی رنگ ہیں تیرے مَملُوکعَرَض […]

نعت رسول

نعت رسول: صبح تک اپنا کلامِ شوق پورا ہوگیا

آپ کی آمد ہوئی جگ میں اجالا ہوگیاظلم کی بدلی چھٹی ہرسو سویرا ہوگ کائنات رنگ وبو میں خوشنمامنظر ہواہر طرف صبحِ بہاراں کا بسیرا ہوگیا کعبۂ عظمت جھکا تعظیم شہ کے واسطےبت گرےسب منہ کےبل اک شور برپا ہوگیا چیخ کرکہنےلگےکاہن نجومی آتشیلگ رہاہے وہ پیمبر آج پیدا ہوگیا خوب کر آہ و فغاں […]