اصلاح معاشرہ

مکافات عمل کیا ہے ؟

ہر عمل کا ایک ردِّ عمل، ہر زرع کی ایک فصل، ہر کام کا انجام، ہر خیر پر انعام و اکرام اور شر پر جزاء اور سزا، ہوا کرتے ہیں، الغرض ہر عمل کی پاداش بھی ہوتی ہے۔ اسی کو "مکافاتِ عمل” کہا جاتا ہے۔ اگر محاورے کی دنیا میں کہوں تو۔۔۔۔۔ !!!(اردو)"جیسی کرنی ویسی […]

تعلیم

بس لکھتے رہیں۔۔۔

میں آج بڑی ہی تگ و دو کے بعد اور الفاظ کی نشست و برخاست کو پیشِ دید رکھ کر لکھنا شروع کیا۔ ابتدائی جملوں میں اس قدر بے ثباتی اور بے ربطی کی وجہ سے شرمساری بھی دامن گیر ہوئی۔ "مگر مرتا کیا نہ کرتا” اور "ڈوبتے کو تنکے کا سہارا” جیسے محاورات بھی […]

سائنس و فلسفہ

دنیا کی حقیقت

دنیا ایک کرہ ہے، اس کو کرۂ ارض بھی کہا جاتا ہے۔ "کرہ” کہتے ہیں گیند کو اور لفظ "کرہ” عربی سے ماخوذ و مستعار ہے اردو زبان میں۔ اردو میں اپنے اصل معنی یعنی گیند کے بطور حقیقت مستعمل ملتا ہے۔ اور مجازا دائرہ کے معنی کو شامل ہے۔ مناسبت من جملہ یہی ان […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا کچھ دیکھ لیا اور کیا دیکھنا باقی ہے ؟؟؟

کیا کچھ نہیں دیکھا نا اہلوں کو منصب ملنا، چور بنے رکھوالے، سارے نیتا جاہلِ مطلق انگوٹھا ٹیک ستا میں، چائے بنانے والے اور گائے کا پیشاب پینے والے بنے پارلیمنٹ کے اہم ترین اراکین ، اس کے مابعد ہونے والے مفسدات قابلِ تذکرہ ہیں مثال کے طور پر گجرات کا دنگا، ریپ کیس کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

وقت کے ساتھ تبدیلی فلاح و بہبود کی ضمانت

ایک طویل مدت کی مسافت طے کرتے ہوئے موسمِ گرما اپنی اختتام کو پہنچ رہا تھا ۔ اور ہواؤں کے گرم گرم جھونکوں کی سرسراہٹ و ہرہراہٹ، اور بادِ سموم کی عضلات سوز سموم ہمیں الوداع کہہ کر ایک میعاد معین تک کی چھٹی پر جارہی تھیں۔ اچانک موسم کا تبادلہ ہورہا تھا۔ شبانہ روز […]

تعلیم زبان و ادب

مضمون نگاری کا ایک آزمودہ اور سہل طریقۂ کار

ماضی قریب ہی میں میرے ایک عزیز اور انتہائی مخلص رفیق درس نے التماس و التجا کیا کہ عزیزم میں خامہ فرسائی کے حوالے سے کچھ رموز و نکات کا مقتضی ہوں۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ میری رہنمائی کریں۔ تو میں نے از خود یہ بات سوچی نصیب دوستاں یہ موقع میسر تو […]

مضامین و مقالات

زہر کو زہر ہی کاٹے: ایک تجویز

ماہیتِ انسان میں تکلم وعدمِ تکلمی کے کل چار عناصر ہوتے ہیں جن میں سے دو خاموش مزاجی کے، ایک حق و صدق گوئی کا اور ایک عنصر ایسا ہے جو نمک مرچ لگا کر سچائی بدلنے، حق و راستی کو کذب و افترا سے تبدیل کر جھوٹ کو سچائی بنانے والا ہے میری مشاہدات […]

مذہبی مضامین

ہم شرمندہ ہیں یا رسول اللہ

ہائے افسوس کہ فتنوں کے دروازوں کا افتتاح یوں ہوا کہ اس کی روک تھام تقریبا ناممکن نظر آرہی ہے، امت آپس میں دست و گریباں ہے، اسلامِ خلاف تحریکیں مسلمانوں کی آبروریزی پر اتر آئی ہیں، دن بدن انکی درازئ زبان اور دریدہ دہنی بڑھتی جارہی ہے، مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنا، مسلم […]

تنقید و تبصرہ عقائد و نظریات

المهند علی المفند کی تقریظات اور مہروں کی حقیقت

مکہ معظمہ کے مفتئ حنفیہ کے دستخط اور مہر "المهند” پر نہیں ہیں اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان پر انبیٹھی جی کی مکاری کھل گئی اور انھوں نے اس کی تصدیق نہیں فرمائی نیز حضرت شیخ الدلائل مولانا مولوی شاه عبد الحق صاحب الہ آبادی مہاجر مکی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی تقریظ […]

عقائد و نظریات

کیا ہی بہادر چور ہے جو چراغ ہاتھ میں لے کر چلتا ہے !!!

قریبا ڈیڑھ دو صدیوں میں جو نقصانات امتِ مسلمہ کو دین کے بہروپ میں اسلام کا لبادہ اوڑھ اور لباسِ ایمان میں ملبوس وہابیہ اور دیابنہ سے ہوا ہے، اتنا نقصان شاید ہی کسی سے ہوا ہو۔ کیوں کہ یہ لوگ آستین میں بیٹھے سانپ کی مانند ہیں جو ایسا ڈنک مارے کہ ایمان ہی […]