خانوادۂ رضا شعر و شاعری

کلامِ رضا کی منفرد ردیفیں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف حقیقت کے اعتبار سے شعر کے دو اجزا ہیں ، دو لوازم ہیں اور دو شرائط ہیں ۔ محاکات و تخیل شعر کے اجزا ہیں ۔ اکثارِ الفاظ و مطالعۂ صحیفۂ کائنات اس کے لوازم ہیں اور وزن و قافیہ ، شعر کے […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

کلامِ رضا میں علم منطق و فلسفہ کی جلوہ ریزیاں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف مجددِ اسلام امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ کے خامۂ اعجاز رقم کا نمونہ منطق و فلسفہ میں بھی نظر آتا ہے ، جہاں انہوں نے فلسفہ و منطق کے بہت سارے خشک مضامین کو نعتیہ شاعری کا پیرہن عطا کیا […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط چہارم)

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف صنعتِ ترصیع: ’’صنعتِ ترصیع ایسی صنعت کو کہتے ہیں جس میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوں ۔‘‘ اس تعریف کے بعد اعلیٰ حضرت کے مندرجہ ذیل اشعار دیکھیں اور ان کی شاعری کا معجزانہ کمال […]

خانوادۂ رضا منقبت

بریلی چلیں!

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ عرسِ رضوی منانے بریلی چلیںرب کا انعام پانے بریلی چلیں رحمت و نور کی ہیں وہاں بارشیںبارشوں میں نہانے بریلی چلیں مصطفےٰ کی عنایت بریلی میں ہےنورِ ایماں بڑھانے بریلی چلیں عرسِ سبطینی رضوی میں اے سنیو!جان و دل سب لٹانے بریلی چلیں ہیں سخاوت کی نہریں رواں […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط سوم)

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمہ کی نعتیہ شاعری کا علمی و ادبی پہلو یہ بھی ہے کہ اس میں صنائع لفظی و معنی کا ایک جہاں آباد ہے ۔ اختصار کو ملحوظ رکھتے ہوئے صرف دو مثال نذرِ قارئین کرتا […]

زبان و ادب شعر و شاعری

نعت گوئی کی صنفی و امتیازی حیثیت

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اردو کی ادبی تاریخ میں تقدیسی شاعری یعنی حمد و مناجات اور منقبت نگاری کے علاوہ خصوصیت کے ساتھ نعت گوئی کی صحت مند اور توانا روایت شروع سے موجود رہی ہے ۔ اردو شاعری کے جتنے بھی قابلِ ذکر ادوار ہیں ، ان میں […]

غزل

غزل: کورونا

نتیجۂ فکر: اشرف رضا سبطینی، چھتیس گڑھ تباہی، مصیبت، ہلاکت کورونابرائے بشر اک قیامت کورونا ہو بھارت کہ امریکہ یا چین و اٹلیہے سب کے لئے ایک آفت کورونا زمیں پہ اگر یوں بُرائی نہ ہوتیتو آتا نہ بن کر مصیبت کورونا مساجد کو آباد رکھتے جو ہم تونہ کرتا ہماری یہ حالت کورونا خداوند […]

اہل بیت منقبت

منقبت: کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰ

یوم وصال ام المؤمنین زوجۂ رسول حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نتیجۂ فکر: اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰنصابِ صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبریٰ امینہ ، پارسا ، اعلیٰ نسب ، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبریٰ حیا و حلم کی ان سے ہے […]

منقبت

منقبت: لختِ قلبِ مصطفیٰ خاتونِ جنت آپ ہیں

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ لختِ قلبِ مصطفیٰ خاتونِ جنت آپ ہیںزوجۂ مشکل کشا خاتونِ جنت آپ ہیں مصطفیٰ کی پیاری بیٹی ، والدہ حسنین کینورِ احمد کی ضیا خاتونِ جنت آپ ہیں ربِّ اکبر کی عبادت میں گذاری زندگیعابدہ و زاہدہ خاتونِ جنت آپ ہیں ذکرِ حق میں آپ رہتی تھیں سدا رطب […]

علما و مشائخ

حضور امین شریعت و حضور تاج الشریعہ کا فیضان کرم

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت راقم کا پورا خاندان حضور امین شریعت رحمۃ اللہ علیہ سے نسبت بیعت و ارادت رکھتا ہے۔ آج ہمارا ایمان و عقیدہ محفوظ ہے تو یہ امین شریعت کی عطا و نوازش کا ثمرہ ہے، تقریباً گیارہ برسوں تک حضور امین شریعت کی بارگاہ میں […]