متفرقات

ہردوئی: آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری کا انتقال

ہردوئی: ہماری آواز(نامہ نگار) 10جنوری// آل انڈیا مسلم مجلس کے جنرل سکریٹری محمد عثمان خان کا طویل علالت کے بعد شہر واقع انکی رہاہش گاہ پر انتقال ہوگیا انکے انتقال پر ضلع صدر ایڈوکیٹ حاجی ولایت حسین سمیت سبھی کارکنان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، حاجی حنیف شیخ حبیب احمد، محمد فرقان، […]

متفرقات

ہردوئی: سماجی کارکن محمد سید کے والد کا انتقال

سندیلہ/ ہردوئی: ہماری آواز( یاسر قاسمی) 10 جنوری// سندیلہ کے سماجی کارکن محمد سید کے والد وہاب علی (ہابل انصاری) کے اچانک انتقال سے فضا سوگوار ہو گئی، وہ 75 برس کے تھے۔ اطلاع کے مطابق وہ ان دنوں صوبہ بہار کے سفر پر تھے، ہفتے کو وضو کرکے نماز عصر کی ادائیگی کیلئے مسجد جارہے […]

متفرقات

خانقاہ برکاتیہ (مگہر شریف) میں غم کا ماحول؛ خلیفہ الحاج صوفی سخاوت علی برکاتی کی اہلیہ کا انتقال، تعزیت کا سلسلہ جاری

علما ومشائخ اور سرکرد ہ سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری مگہر/سنت کبیر نگر: مشرقی یوپی کی ممتاز شخصیت خلیفہ الحاج صوفی سخاوت علی برکاتی علیہ الرحمہ کی اہلیہ محترمہ اور معروف درسگاہ دارالعلوم برکاتیہ موید الاسلام مگہر کے سرپرست قاری محمد اختر نسیم برکاتی کی والدہ ماجدہ بروزاتوار بعد نماز […]

متفرقات

خانوادہ اشرفیہ کے چشم و چراغ سید عارف اشرف اشرفی کا انتقال پر ملال

کچھوچھہ/امبیڈکرنگر: ہماری آواز(نامہ نگار) 29 دسمبر//عالمی شہرت یافتہ خانوادہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں اس وقت غم کی لہریں ہیں۔ حال فی الحال میں پیر سید کمیل اشرف اشرفی الجیلانی علیہ الرحمہ کے انتقال پر ملال کے بعد ابھی دو ماہ کا وقفہ نہ ہوا کہ ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا۔ سید محبوب اشرف اشرفی جیلانی […]

شعیب رضا

مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کو صدمہ

مہراج گنج: ہماری آواز(نامہ نگار) انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ معروف اسلامی اسکالر اور عالم دین (مولانا) مقبول احمد سالک مصباحی، بانی ومہتمم:جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی،۲۱۰۔بی،بلاک،گلی نمبر۔۸،مدنپور کھادرایکس ٹینشن،نیر سموسہ چوک، سریتا وہار،نئی دہلی۔۶۷۰۰۱۱کے چھوٹے بھائی شمس الدین انصاری کے خسر محب العلما، مداح رسول عالی جناب عالم […]

متفرقات

بھیونڈی کے مفتی شہر مولانا مبشر رضا ازہرؔ مصباحی کی اہلیہ کا انتقال

بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔

متفرقات

شمس الرحمن فاروقی کا انتقال،اردو زبان و ادب کا بڑا نقصان: ممبئی کے ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار

ممبئی: ہماری آواز، 25 دسمبر// مشہور ومعروف اردوشاعر،نقاد اور مصنف اور محمد حسین آزاد کی مشہور زمانہ کتاب آب حیات کے انگریزی مترجم ڈاکٹر شمس الرحمن فاروقی کے آج الہ آباد میں انتقال کی خبر کے بعد ممبئی کے اردو ادبی حلقوں میں گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہاگیا ہے کہ برصغیر ہندوپاک […]

متفرقات

ممتاز نقاد اور معروف شاعر شمس الرحمٰن فاروقی کا انتقال

پریاگ راج: ہماری آواز(نامہ نگار) 25دسمبر// ممتاز نقاد و شاعر شمس الرحمن فاروقی صاحب جو کئی دنوں سے سخت بیمار تھے آج انہوں نے الہ آباد میں واقع اپنے مکان میں داعی اجل کو لبیک کہا۔ موصوف نامی گرامی شاعر اور نقد ونظر میں مہارت تامہ رکھتے تھے۔ ان کے انتقال سے اردو ادب کا […]

متفرقات

مفتی مبین قاسمی کی والدہ کا انتقال احمد حسن قاسمی کو صدمہ

پٹنہ: ہماری آواز(عبدالرحیم برہولیاوی) 22دسمبر مولاناومفتی مبین قاسمی صاحب ناظم مدرسہ طیبہ قاسم العلوم بردی پور کی والدہ کے انتقال پر امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے معاون ناظم حضرت مولانا احمد حسین قاسمی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے فرمایا کہ مرحومہ کے اندر ‌،نیک عورت کی تمام صفات موجود تھی مر حومہ ایک ایسی […]

متفرقات

رجولی بلاک کے گاؤں منن پور میں سردی کے باعث مسجد کے امام کا انتقال

گوڑہ: ہماری آواز (ساجد حسین) 22دسمبررجولی بلاک کے گاؤں منان پور کی محمد عمران ولد مقصود عالم جو گوڑہ ضلع ، جھارکھنڈ کے رہائشی تھے، کی موت ہوگئی۔ فجر نماز کے دوران گاؤں کے لوگوں نے حسب معمول امام صاحب کو آواز دی، جب امام صاحب کی کوئی آواز نہ ملی تو گاؤں کے لوگ […]