علما و مشائخ

آہ ! ایک اور یاد گار سلف حضرت علامہ ممتاز احمد مصباحی اشرف القادری ہمارے درمیان نہ رہے

علامہ ممتاز احمد مصباحی اشرف القادری علیہ الرحمہ حضرت سواد اعظم اہل سنت کے ایک عظیم مقتدی اور پیشوا حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کے صف اول کے ارشد تلامذہ میں سے تھے ۔اخلاص و للہہیت ۔حزم واتقا اور تصلب فی الدین آپ کاطرہء امتیاز تھا ۔جس کےعلمی نظم و ضبط اور وعظ وتبلیغ کادبدبہ […]

متفرقات

دارالقلم دہلی میں مولانا محمد یامین نعیمی کے لیے ایصال ثواب

دہلی، 11اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز)10 اپریل شنبہ کی شب میں بارہ بج کر 54 منٹ پر حضرت مولانا محمد یامین نعیمی سنبھلی (متولد 27 جولائی 1939 متوفی 28 شعبان 1442ھ /11/اپریل 2021) 82 سال کی عمر میں اپنے خالق حقیقی کی بارگاہ میں حاضرہوگئے – انا للہ وانا الیہ راجعونصدرالافاضل حضرت مولانا نعیم الدین مرادابادی […]

متفرقات

بلبل بنگال حضرت علامہ حنیف قادری کا انتقال

کلکتہ: 11اپریل، ہماری آواز(نامہ نگار) اپنی بے خوف اور دلچسپ بیان کے لیے مشہور زمانہ مقرر بلبل بنگال علامہ محمد حینف قادری کا کل شام 7بجے انتقال پرملال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ موصوف اپنے دلچسپ اور بے خوف تقریر کے لیے جانے جاتے تھے، اصلاح معاشرہ ہو تردید بدمذہباں ہر میدان میں […]

متفرقات

"فتنۂ گوہر شاہی" کی بیخ کنی کے لیے علماے اہلسنت(رام گڑھ) کی اہم نشست

رام گڑھ/جھارکھنڈ: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلز) کل بروز بدھ "نور ایمان” تنظیم علماے اہلسنت جموا رامگڑھ کی طرف سے جموا ، کرما رامگڑھ میں "فتنئہ گوہر شاہی”کی بیخ کنی کے لئے رضوی دارالافتاء کے بانی مفتی رضوان احمد مصباحی کی حمایت میں تنظیم نور ایمان کے علما کی اہم نشست رکھی گئی جس کی […]

علما و مشائخ

حضرت شیخ العالم دام ظلہ علینا

ازقلم: محمد حسن رضا خیریتنظیم ادارۃ الخیرات خانقاہ خیریہ کمالپور شریف ضلع مرزا پور یو۔پی۔ اس خاک دان عالم میں اللہ وحدہ لاشریک کے نافذ کردہ نظام اور آقاۓ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنتوں کی محافظت و طریقت کے اعلی منازل سے آشنائی اور مسافران شریعت و طریقت کی تکمیل میں ہر […]

متفرقات

حضرت مولانا ریاض احمد حشمتی صاحب قاضئ شہر کان پورکی رحلت جماعت اہل سنت کے لیے ناقابل تلافی نقصان: مولانا آصف جمیل امجدی

26 جنوری سن 2021ع کو شوشل میڈیا کے ذریعہ یہ جانکاہ خبر موصول ہوئ کہ جماعت اہل سنت کے عظیم پیشوا، حضرت مولانا ریقض احمد حشمتی نوراللہ مرقدہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ "اناللہ وانا الیہ راجعون”بلاشبہ آپ کی رحلت دنیائے سنیت کے لئے نا قابل تلافی نقصان ہے، پوری جماعت اہل سنت […]

فقہ و فتاویٰ

علماے اہل سنت کو برا کہنا کفر ہے

از قلم: عبدالرشید امجدی، اتردیناج پور اعلیٰ حضرت، اِمامِ اَہلسنّت، امام اَحمد رضا خان علیہ رحمہ فتاوی رضویہ جلد 14صَفْحَہ 611 تا 612 پر فرماتے ہیں  : عالمِ دین سُنّی صحیحُ الْعقیدہ داعِیِ اِلَی اللّٰہ کی توہین کُفر ہےمَجْمَعُ الْاَنْہُر میں   ہے :  عُلَماء اور سادات کی توہین کُفر ہے ۔(مجمع الانہُر ج ۲ ص۵۰۹ […]

سیرت و شخصیات

خلیفہ اعلیٰ حضرت سید عبدالرحمن قادری بیتھوی علیہ الرحمہ: حیات و خدمات کے آئینے میں

تحریر: محمد عسجد رضا مصباحی، بانکادارالعلوم غریب نواز و صدر تحریک اصلاح معاشرہ گڈا جھارکھنڈ       تخلیق آدم سے لے کر تا ہنوز اس سطح زمین پر لاتعداد افراد پیدا ہوئے اور اپنی حیات مستعار کے مقررہ لمحات گذار کر داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اس جہان فانی کو داغ مفارقت دے گئے […]

سیرت و شخصیات

سید وجاہت رسول قادری اور فروغ رضویات کی عالمی کوششیں

ادارۂ تحقیقات امام احمد رضا کی خدمات کے تناظر میں تحریر:غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری بریلوی رحمۃ اللہ علیہ نے اسلاف کے مسلک و منہج کی مدلل انداز میں ترجمانی و نمائندگی کی۔ آپ نے اپنے عہد میں نوپید فتنوں کا علمی محاسبہ کیا۔ ان پر شرعی حکم […]

حضور حافظ ملت گوشہ خواتین

حضورحافظ ملت۔ایک مختصر تعارف

ازقلم: ہماعائشہ بنت صوفی غلام جیلانی قادریخانقاہ قادریہ راہ سلوک، قادری نگر، سوتیہارامسلم ٹولہ، سیتامڑھی(بہار) اس خاک دان گیتی پربہت ساری ایسی عظیم ہستیاں تشریف لائیں جن کےدم قدم سےعلم وفضل کاایک جہاں آبادہوا ان ہی میں سے ایک عبقری شخصیت اورعالم گیر ہستی جلالۃ العلم، حافظ ملت حضرت علامہ شاہ عبد العزیز محدث مرادآبادی […]