غزل: بے بسی کا ٹوٹتا دیوار و در دیکھے گا کون
نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ حوصلہ گر پست ہو برق و شرر دیکھے گا کونبے بسی کا ٹوٹتا دیوار و در دیکھے گا کون ہے تماشائ حکومت زور پر ہے احتجاجخشک کھیتوں میں کسانوں کا جگر دیکھے گا کون درمیان لفظ و معنی چل رہی ہے چپقلششاعری کے دل پہ شعروں کا … Read more