منقبت

بدلتا نہیں عشق کا فیصلہ

ظلم کے خاتمے اور اسلام کے تحفظ کا مکمل نصاب ’’غَزْوۂ بَدْر‘‘………..بموقع: یومِ بدر ۱۷؍رمضان المبارک،ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی ، نوری جامع مسجد مدینۃ العرفان مسقط عمان صدا حق کی ایسی اُٹھی بَدْر سےمَچی کفر میں کَھلبلی بَدْر سے مسلماں ہیں جس سے حرارت پَذیرملی ایسی زندہ دلی بَدْر سے جو ہے سرفروشی […]

منقبت

افتخار اہلِ حق آبروے دین وملت اولین مجاہدین اسلام اور شہیدان راہ وفا کو خراج عقیدت

17 رمضان المبارک یوم بدر جہادِ راہِ حق میں ہیں مقدّم تین سو تیرہقیامت تک ہیں شانِ دینِ اکرم تین سو تیرہ مقامِ بدر میں، اسلام کی عظمت بچانے کوکفن باندھے تھے اصحاب معظم تین سو تیرہ ہمارےدین ومذہب کے نشاں سب مٹ چکے ہوتےنہ لہراتے اگر ملت کا پرچم ، تین سو تیرہ نصابِ […]

اہل بیت منقبت

یادِ سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان لَختِ دلِ رسولِ زمن مجتبیٰ حسننورِ محمدی کی کرن مجتبیٰ حسن امن و امان و صُلح کے خورشیدِ لازوالشمشیرِ انتشار شکن ، مجتبیٰ حسن جو ہے معاویہ کا ، سب اصحاب کا غلامہیں بس اُسی پہ سایہ فگن مجتبیٰ حسن ان کا لقب ، شبیہِ رسولِ کریم […]

اہل بیت منقبت

یادِ سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا

10 رمضان المبارک یوم وصالِ ام المومنین مخدومۂ کائنات، راحتِ جانِ مصطفیٰ ﷺ ، پیکرِ صدق وصفا ، ہلال عزم و یقیں، سیدہ طاہرہ عفیفہ خدیجة الکبری رضی اللہ عنہا ہے تمام اہل حق اُس عظیم ماں کو یاد کرکے اپنی اپنی ماؤں کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں ، اور بڑوں کی عزت و […]

رمضان المبارک نظم

ارے واہ! کیا بات رمضان کی

نتیجہ فکر: محمدسلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 مبارک ہو سوغات رمضان کیبہشتی ہے خیرات رمضان کی شیاطین قید، اور دوزخ ہے بندعجب ہیں کرامات ، رمضان کی ندامت کے آنسو گُہَر بن گیےصدف ہیں مُناجات ، رمضان کی خدا خود ہی اِس کی جزا میں ملےارے واہ کیا بات رمضان کی […]

نظم

خون کا خون کر گیے مُنصِف

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 آہ قاتل سے ڈر گیے مُنصِفخون کا خون کر گیے مُنصِف جن سے تھی آبرو عدالت کیڈھونڈھیے وہ کدھر گیے مُنصِف بیٹھے تھے سچ کی پاسبانی کوجھوٹ بن کر اتر گیے مُنصِف زخم کو پھول کرنے آئے تھےاور رکھ کر شرر گیے مُنصِف گھر میں جوکچھ بچا فساد […]

منقبت

شانِ امام اعظم علیہ الرحمۃ

دلیل المجتہدین ، فخر المحدثین ، حامل بشارتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، سید الفقہاء و العلماء ، جامع المحاسن والفضائل ، افتخار ملتِ اسلامیہ ، امام الائمہ ، سراج الأمہ ، کاشف الغُمّہ ، حضرت سیدنا نعمان ابن ثابت ، امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی مدحت نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی […]

نعت رسول

نعت رسول: کریں گے شہ دیں عنایت ہمیشہ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی رہے دل میں گر عشق و الفت ہمیشہکریں گے شہہ دیں عنایت ہمیشہ کرے اپنی ماں کی جو خدمت ہمیشہاسے ہوگی حاصل ہدایت ہمیشہ کلام الہی میں فرمان ہے یہکرو مصطفٰی سے محبت ہمیشہ جو ذکر شہ دیں میں ڈوبا ہوا ہےنبی کی ہے اس پر عنایت ہمیشہ ہیں […]

گوشہ خواتین نظم

کردار کی شمشیر

ازقلم: فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان پاے جانبازی نہیں رُکتے کسی زنجیر سےسچ کبھی مرتا نہیں كِذ ب و جفا کے تیر سے جنگ میں تعداد سے ہوتا نہیں ہے فیصلہفتح و نصرت ملتی ہے کردار کی شمشیر سے بیٹیوں کو اک نئ تاب و توانائ ملیاے بہادر ! تیرے سوزِ لہجۂ دلگیر سے دشمنِ […]

گوشہ خواتین نظم

حجاب! دشمنانِ اسلام کا کفن

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان پردے پہ عمل ، دافعِ اَشرار و فِتَن ہےکردار کی آنکھوں میں یہ غیرت کی کرن ہے پردے کو فقط عزتِ نِسواں نہ سمجھیےیہ دشمنِ اسلام کے خوابوں کا کفن ہے ناپاک ہَوَس کے لیے بنتا ہے رکاوٹبدکاروں کو اِس واسطے پردے سے جلن ہے اے پردہ […]