مفتی نظام الدین نوری کا انتقال ملت اسلامیہ کے لیے خسران عظیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیمکل من علیہافان ویبقیٰ وجہ ربک ذوالجلال والاکرام استاذالاساتذہ جامع المعقول والمنقول خطیب الاسلام حضرت علامہ مولانامفتی محمدنظام الدین صاحب نوری علیہ الرحمہ کی رحلت ملت اسلامیہ ہندیہ کےلئےعمومااتباع اہلسنت وجماعت کےلئےخصوصاایک عظیم سانحہ اور خسران عظیم ہیے یہ سچ ہیےکہ ان جیسی ذوات کسی بھی قوم کےلئے سرمایئہ قوم کی حیثیت … Read more

آہ! خلیفۂ تاج الشریعہ مفتی نظام الدین نوری

سوشل میڈیا کے ذریعے پھر افسوس ناک خبر ملی کہ ہندوستان کے ایک اور مشہور عالم دین و خطیب ، خلیفئہ حضور تاج الشریعہ و خلیفئہ حضور گلزارملت ، عالم با عمل ناشر مسلک اعلیٰ حضرت عمدۃ الخطبا حضرت علامہ مولانا مفتی محمد نظام الدین نوری صاحب قبلہ علیہ الرحمہ استاذ و مفتی دارالعلوم فیض … Read more

کیا خبر تھی کہ یہ آخری ملاقات ہوگی

کل مورخہ 23 مئی صبح تقریباً 8 بجے جوگیا اودے پور ضلع سدھارتھ نگر میں مشہور زمانہ خطیب و ادیب حضرت علامہ مفتی نظام الدین صاحب قبلہ نوری سے ملاقات ہوئی، ساتھ میں آپ کے صاحب زادے مولانا انوار احمد نوری بھی تھے۔ کافی دیر تک مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوتا رہا۔ ہم نے … Read more

آنکھ ہےگِریاں ترے لیے

حضرت مفتی نظام الدین نوری نوراللہ مرقدہ کی یاد میں تڑپتے ہوئے دل کی آواز … تو چل دیا تو آنکھ ہے گِریاں ترے لیےمضطرہےدل اے نورئ ذیشاں ترے لیے سرمایۂ ہنر کے امیں ، اے نظامِ دیںغم گین ہے ادب کا دبستاں ترے لیے ایسا الم ہے گلشنِ فیض الرسول کوہیں سارے گل تپیدہ … Read more

آہ مفتی نظام الدین نوری !!!

انا للہ و انا الیہ راجعون۔موت العالِم موت العالم۔ ایک عالِم کی موت ایک عالم کی موت ہوا کرتی ہے، ایک معروف ومشہور خطیب وادیب عالم نکتہ داں خلیفہ حضور تاج الشریعہ و حضور گلزار ملت حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی نظام الدین نوری دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف کا ایک سڑک حادثہ میں وصال … Read more

کیا پتہ تھا کہ ایسی صبح بھی آئے گی

مؤرخہ 22 شوال المکرم 1443ھ مطابق 24 مئی 2022ء بروز منگل کی صبح دنیائے سنیت کے لیے عموما اور مرکزی درسگاہ و خانقاہ دار العلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف کے لیے درد و کرب، رنج و الم، آبدیدہ نم، افسوسناک بہت بڑے غم کی تھی۔کہ جماعت اہل سنت کے شہرہ آفاق عالم و فقیہ، معمار … Read more

حضرت مفتی نظام الدین نوری کا انتقال ملت اسلامیہ کے لیے عظیم خسارہ

دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤن شریف کے لائق فرزند اور موقر استاذ اہل سنت والجماعت کے نایاب خطیب اور خلیفہ تاج الشریعہ اپنے وقت بہترین مصنف اور قلمکار جامع معقول ومنقول فاضل فیض الرسول حضرت علامہ الحاج مفتی محمد نظام الدین رضوی کا آج صبح ایک سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا آپ براؤن شریف … Read more

دردناک حادثہ میں جاں بحق ہوئے مفتی نظام الدین نوری، الجامعة الاشرفیہ کے سربراہ اعلیٰ کا اظہار تعزیت

حضرت مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب ( رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ) استاذ دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف اور ان کے جواں سال عالم دین,صاحبزادے کے انتقال پر ملال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا ہے-یہ سانحہ، جماعت اہل سنت، بالخصوص دارلعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف کے لئے ایک عظیم … Read more

نالۂ درد و غم بموقع رحلت حضرت مفتی نظام الدین نوری

دل مضطرب اور آنکھیں نم ہیں آہ … ایک حادثۂ جانکاہ میں ہماری جماعت کےممتاز عالم ومفتی، ماہر مدرس،عظیم خطیب، باکمال شاعر و قلمکار، جامع معقول و منقول، خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی نظام الدین نوری استاذ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف اور انکے بیٹے مولانا انوار کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ … Read more

نیر فلک خطابت نہیں رہیں !!!

آج علی الصبح پیکر اخلاص ومحبت حضرت علامہ مولانا علی حسن علوی ازہری کے ذریعے یہ خبر ملی کہ جامع معقول ومنقول نیر فلک خطابت ماہر علوم درسیات حضرت علامہ مولانا الحاج مفتی نظام الدین احمد نوری صاحب قبلہ دام‌ظلہ العالی اور آپ کے صاحبزادے کا انتقال ہوگیا ہے فورا انا للہ و انا الیہ … Read more