مبارک پور کی عظمت تو دیکھومبارک نام کی برکت تو دیکھو وہاں پیدا ہوئے عبدالمنانبرستاھےوہاں فضل رحمان مفتی صاحب سے وہ مشہور رہےخود نمائی سے بہت دور رہے وہ اپنی سادگی میں پرضیا تھےمحقق کے لئے وہ رہنما تھے معتمد ان کے حافظ ملتمستند ان کے حافظ ملت معتقد ان کے حافظ ملتان کے مرشد […]
Tag: ناطق مصباحی
اجمیر معلیٰ ہے یہ اجمیر معلیٰ
نتیجہ فکر: عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی ہرسمت فضائیں ھیں یہاں خوب مصفیٰحق وصداقتوں کا یہاں بجتا ھے ڈنکاہرصبح ومسا آج بھی ہے نور کا تڑکاچاروں طرف سے ہوتا ہے اقطاب کا پہرااجمیر معلی ہے یہ اجمیر معلیٰ یہاں کاذرہ رشک کہکشاں ہےہراک زائریہاں پر شادماں ہےغریبوں کے لئے غم آشنا ہےفقیروں بے کسوں پرمہرباں ہےفیضان […]
دوسرے کا حق
عبدالحکیم نوری کسی دوسرے کا مال دھوکے سے کھانا ناجائز اور حرام ہے، شریعت نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے، بے شمار آیات اور احادیث اس بات پر دلالت کرتی ہیں۔ قرآن میں اللہ تعالی نے فرمایا : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَأْكُلُواْ أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلاَّ أَن تَكُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنكُمْ […]
اپنے بھی خفامجھ سےہیں بےگانے بھی ناخوش
ازقلم: عبدالحکیم نوری ناطقؔ مصباحیسدھارتھ نگر یوپی انڈیا بےچارےبیرسٹر اسدالدین کاجب اتر پردیش کادورہ ہوتا ھے تو سیکولرزم کی دہائی دینے والے یہ کہنا شروع کر دیتے ہیں کہ حیدرآباد سے یوپی الکشن لڑنے کیوں آگئے انھیں حیدرآباد ہی میں رہنا چاہئےبیچاروں کو پتہ نہیں کہ وہ الکشن لڑنے نہیں آتے دوسرے۔ صوبہ میں الکشن […]
نظم: کرتوت کی سزا
نتیجہ فکر: ناطق مصباحی، سدھارتھ نگر بزدل وبےوفاسےگلہ کیا کریںزندگی ہوگئ بدمزاکیاکریں وہ معیشت کو تاراج کرتا رہاوہ اخوت کوتاراج کرتارہا بیٹیاں جس سے محفوظ نہ رہ سکیںعزتیں جس سے محفوظ نہ سکیں ہرطرف سے مصیبت کی برسات ھےکوئ سایہ نہیں چاندنی رات ھے عصمتوں کانگہبان کوئ نہیںاس مصیبت میں سلطان کوئ نہیں غم گسار […]