ہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک
ازقلم: شیبا کوثر (آرہ، بہار) ہم پر ہے بڑا رب کا یہ احسان مبارکہر ایک کو ہو رحمتِ رمضان مبارک کرتے ہیں تراویح میں سب لوگ تلاوتنازل ہوا اس ماہ میں قرآن مبارک اک رات عبادت میں ہے افضل کہا رب نےکہتے ہیں شبِ قدر ،ہے کیا شان مبارک مسجد میں ہیں محمود و ایاز … Read more