حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: کرم غوث اعظم

•┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈••┄┅┅❂❀ كرم غوث اعظم! ❀❂┅┅┈• مصیبت میں ہیں آج ہم غوث اعظمکرم غوث اعظم کرم غوث اعظم تمہارا اشارہ جو ہو جائے پیارےتو ہوں دور سب رنج و غم غوث اعظم زمانے کی بگڑی  بنائی  ہے تم نےہمارا بھی رکھ لو بھرم غوث اعظم خزینہ بنے آپ کے عشق کا دلکرو […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضرت سیدنا محبوب سبحانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تِرا جلوہ ہے نورِ کبریا محبوب سبحانیتِرا چہرہ ہے حق کا آئینہ محبوب سبحانی مِری مشکل کے ہیں مشکل کشا محبوب سبحانیہیں بحرِ غم میں […]

منقبت

تضمین بر کلام اعلیٰ حضرت در شان حضور غوث اعظم

ترے دربار کا سائل ہے یا غوثتجھی سے زندگی حاصل ہے یا غوثتصدق زہرا کا شامل ہے یا غوثطلب کا منھ تو کس قابل ہے یا غوثمگر تیرا کرم کامل ہے یا غوث گھٹائے ظلم صہیونی ہے چھائیبرابر ہوتا ہے حملہ ہوائییہ بیت القدس سے آواز آئیدوہائی یَا مُحِیُّ الدِّیں دوہائیبَلا اسلام پر نازل ہے […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت حضور سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی المولیٰ عنہ

تم ہی ہو ولایت کا چمکتا ہوا تارا اے ولیوں کے راجااموال و دول قلب و جگر تم پہ ہے وارا اے ولیوں کے راجا اللہ نے بخشی ہے تجھے شان نرالی تری ذات ہے عالیولیوں نے ترے حکم پہ گردن کو جھکایا اے ولیوں کے راجا میں تیرا دیوانہ ہوں یہی ہے مرا ارمان […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت پیران پیر رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ اونچا بڑا مقام ہے پیران پیر کانانا شہِ انام ہے پیران پیر کا قسمت جگانا کام ہے پیران پیر کابگڑی بنانا کام ہے پیران پیر […]

حضور غوث اعظم منقبت

خراج عقیدت سرکار غوث اعظم

جو ایک بار رکھدیں قدم غوث اعظممرا گھر ہو رشکِ ارم غوث اعظم مسا ئل ہیں گرچہ اہم غوث اعظمتیرے ہوتے کیسے ہوغم غوث اعظم تصرّف سے اپنے مٹا دیں ہمارےرکھے ہیں دلوں میں صنم غوث اعظم رقم کیسے مدحت ہو ہیبت سے تیریلرزتے ہیں سب کے قلم غوث اعظم تمہیں نا خدا ہو جو […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

دین نبی ﷺ کی شمع جلاتے ہیں غوث پاکبھٹکے ہوؤں کو راہ دکھاتے ہیں غوث پاک آؤ اے غمزدوں چلو بغداد کو چلیںبگڑا ہوا نصیبہ بناتے ہیں غوث پاک غوث الوریٰ نے چور کو ابدال کر دیااور اسکو رب کا دوست بناتے ہیں غوث پاک جس پر پڑی نگاہ کرم ہو گیا ولیفضل خدا سے […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوثِ اعظم

مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث تیری یادوں میں ایسا گم رہوں میںنہ پھر آئے کسی کی یاد یا غوث تمہاری منقبت […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تیری نرالی شان ہے بغداد والے پیرتجھ پر فدا جہان ہے بغداد والے پیر ہستی تری مہان ہے بغداد والے پیرہر سو ترا بکھان ہے […]

منقبت

منقبت: مصطفے کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا

نتیجۂ فکر : یاسر عبدالقیوم قاسمی کر رہا ہے یہ عیاں جو واقعہ ہے غار کامصطفی کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا اللہ اللہ ان کا جذبہ ہے نہیں کوئی مثالرکھ دیا لا کر اثاثہ جو بھی تھا گھر بار کا جب قبیلے نے کیا انکار دینے سے زکوۃڈٹ گئے ہرگز نہ چھوڑوں […]