نظم: پردھانی

نتیجۂ فکر: استادؔ بریلوی جو ان پڑھ جاہلوں سے لوگ کرواتے ہیں پردھانیانھی کے ووٹ پاکر کرتے ہیں پردھان من مانی سدا تم ووٹ اس کو دو رکھے جو پاس ووٹوں کاتمھارے حق کی جو جی جان سے کرلے نگہبانی کم از کم ہو پڑھا لکھا رکھے کچھ درد ملت کاکئی پچھلے چناؤں میں بہت … Read more

نظم: ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانابرائے مومناں اللہ کی رحمت ہیں مولانا بیاں انکی فضیلت ہےحدیث مصطفی میں بھیبفضل رب تعالی صاحب عظمت ہیں مولانا نمازیں وہ پڑھاتے ہیں دعائیں بھی وہ کرتے ہیںہراک مومن کے حق میں بے بہا نعمت ہیں مولانا جنہیں … Read more

نظم: بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب برات

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب براتشکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شب برات اللہ کے نبی نے منائی شب براتاللہ نے بھی خوب سجائی شب برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغہر سمت نور بن کے ہے چھائی شب برات سب … Read more

شبِ برات: ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات

نتیجۂ فکر: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمۃترسیل: نوری مشن مالیگاؤں ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی راتہاں یہی پندرہویں شب؛ یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسولِ عربیﷺ کے صدقےملی ان کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں ممکن لیکنلو ثواب اس کا … Read more

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے … Read more

شب برات: رب کی عطائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان فرمایا رب نے ، اے مرے بندے بغور سُن !مقبول ہوگی، عرض نوائی شب برات اپنی خطا پہ نادم و شرمنده ہو کے آہے موجِبِ عذاب ، ڈِهٹائی شب برات تو سرکشی کو چھوڑ کے میری پناه مانگتائب کو نار سے ہے رِہائی شب برات ظاہر کو … Read more

شب برات: بندے کی التجائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں … Read more

کرم کی آتی ہے ایسی بَہار توبہ سے

گناہوں پر نادم وشرمندہ ہوکر توبہ کرنے والوں کے لیے عفو و کرم کی خاص رات "شبِ برات” نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کرم کی آ تی ہے ایسی بَہار توبہ سےکہ پھول بنتے ہیں فطرت کے خار توبہ سے ضیاے عفو سے ذرے بھی جگمگاتے ہیںعروج دیتا ہے پروردگار توبہ سے … Read more

یہ ہے شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہے رحمتِ الٰہی سے لبریز ، کائناتیہ ہے شبِ براتبندوں کی سَمت ، رب کا خصوصی ہے التفاتیہ ہے شبِ برات کھولے ہیں رب تعالیٰ نے عفو و کرم کے بابسب توبہ کرنے والوں کی دوزخ سے ہے نجاتیہ ہے شبِ برات آواز دے رہی ہے ہمیں … Read more

نظم: اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی اسلام پہ ہم آنچ بھی آنے نہیں دیں گےسر ایک بھی ظالم کا  اٹھانے نہیں دیں گے جیلوں میں بھرو یا کہ ہمیں ماردو لیکناک نقطۂ قرآں بھی ہٹانے نہیں دیں گے ہم دین نبی کے لئے مرجائیں گے واللہقرآن کا اک حرف مٹانے نہیں … Read more