کتوں کا جلسہ: وسیم رافضی کو کتا کہنے پر شدید احتجاج

نتیجۂ فکر: سرفراز بزمیسوائی مادھوپور، راجستھان بھارت09772296970 چاندنی رات تھی جب جھانک کے باہر دیکھاجو نہ دیکھا تھا کبھی آج وہ منظر دیکھا چاند تھا خیمہء افلاک پہ تنہا تنہادور میدان میں کتوں کا جما تھا جلسہ چیدہ چیدہ تھے سبھی زیب سریر محفلاک جہاں دیدہ سگ پیر تھا میر محفل تختیاں ہاتھوں میں پکڑے … Read more

ملعون وسیم رضوی کے نام: چن لیا ہے راستہ رضوی نے خود شیطان کا

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی چند سکّوں میں ہی سودا کرلیا ایمان کاہوگیا ہے منحرف ملعون اک قرآن کا انگلیاں رکھنا ہدایت کی کتاب عظمٰی پرکام انساں کا نہیں ہے کام ہے شیطان کا بعد پیغمبر ہیں بوبکر و عمر عثماں علیبس عقیدہ ہے یہی ہر صاحب ایمان کا کرکے گستاخی … Read more

نظم: رحمان کا فرمان ہے قرآن مقدس

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ سرچشمۂ فیضان ہے قرآن مقدسرحمان کا فرمان ہے قرآن مقدس ہو صبح و مسا اس کی تلاوت سے زباں ترتسکین کا سامان ہے قرآن مقدس جاں دیکے بھی کرنا ہے ہمیں اس کی حفاظتسرمایۂ ایمان ہے قرآن مقدس ہے کس میں یہ جرأت کہ کرے اس سے ہمیں … Read more

ابوجہل سا ہے تیرا لہجہ: وسیم شیعہ

ابو جہل سا ہے تیرا لہجہوسیم شیعہ وسیم شیعہابو لہب ہے امام تیراوسیم شیعہ وسیم شیعہ نبی کے دشمن کا حامی ہے تومجھے یقیں ہے حرامی ہے تو”ولید “ جیسا ہے تیرا نطفہوسیم شیعہ وسیم شیعہ نہ گھٹ سکی ہیں نہ گھٹ سکیں گیاے بے حیا آیتیں خدا کیلگا لے چاہے تو زور جتناوسیم شیعہ … Read more

نظم: بے بَدَل قرآں

وسیمِ لئیم اور اُس جیسے دشمنان اسلام و مخالفین قرآن پر ضربِ کاری نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان ہر ایک فیصلہ دائم اَٹَل ہے قرآں کانظامِ دہر میں جاری عمل ہے قرآں کا نہ روک پائے گی اِس کو کبھی کوئ ظلمتتجلّیوں سے بھرا پَل بہ پَل ہے قرآں کا "لَحافظون” کی … Read more

قرآن کی برکتیں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی علم کا چرچا ہوا قرآن جب نازل ہواجہل خود رسوا ہوا قرآن جب نازل ہوا میرے آقا کی حیات جاوداں تفسیر ہےحق ہواجلوہ نما قرآن جب نازل ہوا دین حق کے دشمنوں کی ٹولیاں مایوس تھیںٹوٹتے باطل خدا قرآن جب نازل ہوا دشمنان حق کے حربوں میں تھا ابلیس لعینروسیہ وہ … Read more

خالقِ کل کی عبادت کر شبِ معراج ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج یوپی خالقِ  کل  کی  عبادت  کر  شبِ  معراج ہےرب سے جنت کی تجارت کر شبِ معراج ہے خوب ہوگیں تیرے گھر میں رحمتوں کی بارشیںبا وضو  ہوکر   عبادت   کر   شبِ  معراج   ہے بے  بس  و  لاچار   پر  اور  مفلس و  نادار   پرہوسکے   جتنی   عنایت   … Read more

نظم: ماں

از قلم: غلام جیلانی حبیبیگوپی گنج (بھدوہی) گر تجھ میں باقی ہے غیرتماں باپ کی کر لے تو خدمت ماوں کے قدموں کے نیچےرکھا میرے رب نے جنت جانے کیسا ہے ان کا دلماں پہ جو کرتے ہیں شدت ماں باپ کو نہ جھڑکو اے لوگوںدیتا ہے قرآن یہ درس عبرت دوزخ میں جاۓ گا … Read more

نظم: ملک دشمن کی رنگینیاں

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی ملک دشمن کی رنگینیاں بےمثالاسکی ہمت وبےباکیاں بےمثال خودفریبی کے جنگل میں چلتا رہاخودحماقت کے چنگل میں پھنستارہا اچھے شعبوں کو نیلام اس نے کیاقائدوں کو بھی بدنام اس نے کیا سارےشعبوں کومقروض کرتارہاقرض خوروں کومفرورکرتارہا وہ تو انجان ھےوہ تو نادان ھےغورسےدیکھئےوہ تو بےجان ھے ملک دشمن کی سب سازشیں … Read more

خواتین کے عالمی دن پر خصوصی نظم

نتیجۂ فکر: شیبا کوثر (برہ بترہ آرہ) نوکری پیشہ لڑکی کا نوحہ سنوہر قدم پر نیا ایک صدمہ سنو گروی رکھتے ہو جن کی انا ؤ ں کو تمان کی روحوں پر بھا ری ہر لمحہ سنو یہ جو رنج و الم میں پلی ہیں سداالفتوں کےبھنور میں گھری ہیں سدا رزق کی جستجو میں … Read more