نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی رخ والضحی پر ہے طلعت کی بارشہے وللیل زلفوں پہ رنگت کی بارش کیے جا رہا ہوں میں مدحت کی بارشہوئی جا رہی ہے عنایت کی بارش کرے جو غریبوں پہ شفقت کی بارشکرے اس پہ رب اپنی رحمت کی بارش جو گستاخ ہے شاہِ ہر دوسرا کاہے اس […]
نعت رسول
بہترین اور لاجوان نعت رسول مقبولﷺ