غزل

غزل: پڑی تھی پاؤں میں زنجیر کوئی

متاع درد کی تفسیر کوئیذرا پڑھ لے مری تحریر کوئی ستم یہ ہے ہماری کیفیت پرکہیں ملتا نہیں دلگیر کوئی مجھے پرواز کا جزبہ تھا لیکنپڑی تھی پاؤں میں زنجیر کوئی میں جس دن سے موثر ہو گیا ہوںمری کرتا نہیں تسخیر کوئیl مری آنکھوں سے آنسو بہ رہے ہیںسنبھالے آ کے یہ جاگیر کوئی […]

نعت رسول

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

کسی کو دوستی پیاری کسی کو زندگی پیاریخدا کا شکر ہے ہم کو ہے ناموس نبی پیاری غلامان محمد ہیں یہی نسبت ہی کافی ہےہمیں دونوں جہاں سے ہے نسبت شاہ کی پیاری دیار مصطفی کی نوکری معراج قسمت ہےہمیں نہ مال و زر پیارا نہ کوئی سروری پیاری ہمیں دنیاوی نغموں سے نہ بہلاؤ […]

غزل

غزل: کس طرح کی یہاں سیاست ہے

اب فقط نام کی محبت ہےبعض لوگوں کے دل میں نفرت ہے آپ چاہیں، تو کر بھی سکتے ہیںیہ محبت بھی ایک عبادت ہے لوٹ رہا ہے چمن غریبوں کاکس طرح کی یہاں سیاست ہے بولتے ہیں تو وہ بھی اردو میںجنکو اردو زباں سے نفرت ہے سامنے کچھ ہیں اور بغل میں کچھکس قدر […]

نعت رسول

محفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو

امتی ہو جو نبی کے تو فقط پیار بنونفرتوں کا جو کرے قتل وہ تلوار بنو اپنی جانب تمہیں کر پائے نہ دنیا راغبتم کو بننا ہے تو یوں عاشق سرکار بنو سنت شاہ مدینہ کو عمل میں لا کرمحفل زیست میں صحراؤں سے گلزار بنو خدا چشم کرم تم پہ کرے چاہتے ہو جودوستو […]

غزل

غزل: عمر بھر دھوپ کی بارش میں نہایا ہوگا

عمر بھر دھوپ کی بارش میں نہایا ہوگاتب کہیں جا کے کوئی پھول کھلایا ہوگا آج کیا خوب ہوئی رزق میں میرے برکتآج مہمان کوئی گھر میرے آیا ہوگا سچ بتا جن سے تو کرتا تھا وفا کی امیدوقت پڑنے پہ کوئی کام نہ آیا ہوگا ناز بچوں کے اُٹھاتے ہوئے محسوس کیاکس طرح باپ […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہیں محبوبِ رب العلا غوث پاک

(منقبت)درشان پیر پیراں، میر میراں، شاہ جیلاں، غوث صمدانی، قطب ربانی، پیر لاثانی، شہباز لا مکانی، قندیل نورانی، محبوبِ سبحانی حضور سیدنا شیخ سید شاہ محی الدین عبد القادر جیلانی بڑے پیر دستگیر غوث الاعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔ رب کے محبوب کا لاڈلا غوث پاکبالیقیں پرتوِ مصطفیٰ غوث پاک جیسے نبیوں میں رتبہ ہے […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری شعراء

عشق و عقیدت سے لبریز قاری اسرائیل اثرؔ فیضی کی نعتیہ شاعری

شاعری ٬ فنونِ لطیفہ کی ایک مقبول ترین قسم ہے اور مصوری و نقالی اس کی حقیقت و ماہیت میں داخل ہے ۔ شاعری کو دلی جذبات کے اظہار کا جو نام دیا گیا ہے ٬ وہ در اصل اسی مفہوم کو اجاگر کرتا ہے ٬ جس میں مصوری و نقالی شامل ہے ۔ شعر […]

نعت رسول

سلام بہ بارگاہ خیرالانام ﷺ

ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا ٕ پر درود و سلام جن کی آمد سے ہرسو اجالا ہوایہ زمیں سج گٸی آسماں بھی سجاچاند کی چاندنی شمس کی روشنیان سے ہی نور سارے جہاں کو ملااے دیوانوں اٹھو پھر پڑھو جھوم کرآمد مصطفٰی پر دورد و سلام ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا […]

امت مسلمہ کے حالات نظم

قائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ

نا حق کے لیے بولے تو تقریر بھی فتنہتقریر ہی کیا خامۂ و تحریر بھی فتنہ ناموسِ رسالت کی حفاظت نہ کریں جوقائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ جس سے مرے آقا کی ہو تعظیم میں تنقیصوہ درس بھی تدریس بھی تفسیر بھی فتنہ جو خود کے لیے بات حقائق کی چھپائےعلامہ بھی […]

نعت رسول

در ثناۓ حبیبِ کردگار

کیوں نہ آئیں فریادی مصطفٰی کی چوکھٹ پرزینۂ جناں ہے جی مصطفٰی کی چوکھٹ پر تیرا کچھ نہیں نجدی مصطفٰی کی چوکھٹ پرتو نہ جا اے ہرجائی مصطفٰی کی چوکھٹ پر جو فضا ہے فیضانی مصطفٰی کی چوکھٹ پروہ کرم ہے رحمانی مصطفٰی کی چوکھٹ پر عقل کر نہ حیرانی مصطفٰی کی چوکھٹ پربس غذا […]