منقبت

منقبت حسین رضی اللہ عنہ

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی وَحدَت کا جام سب کو پِلایا حسین نےنفرت کا داغ دل سے مٹایا حسین نے دینِ نبئ پاک بچانے کے واسطےسر اپنا کربلا میں کٹایا حسین نے سر کٹ چکا ہے ان کا مگر نوک تیغ پررب کا کلام پاک سنایا حسین نے آواز آ رہی ہے یہ […]

منقبت

حضرت معروف کرخی رضی اللہ تعالی عنہ

ازقلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی جمالِ ولایت ہیں معروف کرخیکمالِ طریقت ہیں معروف کرخیہوئے بچپنے ہی سے ملت پہ قرباںمہِ چرخِ قسمت ہیں معروف کرخیہوئے ان سے پل بھر میں اوباش تائبیوں نورِ ہدایت ہیں معروف کرخیصلیبی معلِّم نے مانا بالآخرکہ ایمانی قوت ہیں معروف کرخیہے یہ اُخلصِی نفس پر حکم شاہدضیا بخش […]

حمد

حمد باری تعالیٰ ۔

نتیجہ فکر : محمد شوقین نواز شوقؔ فرید ترے بندے ہیں ہم سب اور سب کا اک خدا تو ہےہمارے دل میں کیا کیا ہے خدایا جانتا تو ہے فقط مشرق ہی مغرب ہی نہیں اے دوجہاں کے ربجہاں میں ہر گھڑی ہر سمت بس جلوہ نما تو ہے پریشاں حال ہوں مشکل بہت ہے […]

منقبت

منقبت در شان شہید اعظم سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ

برکت اللہ فیضی، گونڈہ حق نبھانا میرے حسین کا ہےہر زمانہ میرے حسین کا ہے جس کی خاطر یہ کائنات بنیایسا نانا میرے حسین کا ہے باب خیبر اکھاڑا ہے جس نےایسا بابا میرے حسین کا ہے جس کے صدقے میں بخشیں جائینگےوہ گھرانا میرے حسین کا ہے جس پر عاشق درود پڑھتا ہےوہ گھرانا […]

نظم

نظم : میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے

از قلم جنت رمشا یاسین میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے۔جو سجدے میں روئے وہ محوبِ خدا ہے۔ کون کہتا ہے محبت ماردیتی ہے۔جو خلیلِ خدا ہو اسے سنواردیتی ہے۔ میں کیوں نہ کہوں کہ محبت خدا ہے۔جو سجدے میں روئے وہ محبوبِ خدا ہے۔ ہر سو مجھے کہیں سے یہ آتی ہے […]

غزل

دوستی ان سے عمر بھر نہ ہوئی

رشحات قلم : عدیم ہاشمی شبِ ہجراں تھی جو بسَر نہ ہُوئیورنہ کِس رات کی سَحر نہ ہوئی ایسا کیا جُرم ہوگیا ہم سےکیوں مُلاقات عُمر بھر نہ ہُوئی اشک پلکوں پہ مُستقل چمکےکبھی ٹہنی یہ بے ثمر نہ ہُوئی تیری قُربت کی روشنی کی قسمصُبح آئی، مگر سَحر نہ ہُوئی ہم نے کیا کیا […]

شعر و شاعری

تعارُف

نیاز جے راج پوری علیگ کیا کہوں ، کیا بتاؤں کہ کِس حال میںحیف ! صدحیف !! وہ آج مجھکو مِلااے نیازؔ اُس کے بارے میں کیا کیا کہوںکُچھ سمجھ میں نہیں آتا کیسے کہوںآنکھیں بھر آئیں میری اُسے دیکھ کراُس کا حُلیہ عجب تھا ، عجب حال تھاکِتنا حیران ، کِتنا پریشان تھاجیسے اُس […]

منقبت

منقبت : کیجیے چشم کرم آقا حسین

ازقلم : محمدجیش خان نوری امجدی مہراجگنج میں ہوں منگتا آپ ہیں داتا حسینمیں ہوں ادنی آپ ہیں اعلی حسین ہے لبوں پر سب کے پہ یہ چرچا حسینہے  گھرانا   آپ   کا  اعلی  حسین حیدر  کرار   ہیں   بابا   حسینآپ کی ہیں والدہ زہرا، حسین نوک نیزہ پر چڑھا پڑھتا رہاپاک قرآں،  آپ کا چہرہ حسین […]

منقبت

حضرت بابا فرید رضی اللہ تعالی عنہ

ازقلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی نور باطن کی پہچان بابا فریدزہد و تقوی کی ہیں شان بابا فریدخواجہ کاکی نے ایسا سنوارا انہیںبن گۓ چشت کی جان بابا فریدان سے ملتا ہے عرفانِ راہِ سلوکاہل دل کے ہیں ارمان بابا فریدروز بٹتا ہے در پر سرور و سکوںغمزدوں کے نگہبان بابا فریدکہ رہی […]

منقبت

منقبت : زمانہ آج بھی ہے طالب نظام عمر

از قلم : نادر صدیقی رسول پاک کے پہلو میں ہے قیام عمریہ لوگ پھر بھی سمجھتے نہیں مقام عمر وہ نصف دنیا کا حاکم ، وہ نامئ انصافجہاں میں کون ہوا ثانئ امام عمر زمانہ آج بھی انصاف کو ترستا ہے” زمانہ آج بھی ہے طالب نظام عمر “ عمر تو میرے نبی کی […]