منقبت حسین رضی اللہ عنہ
از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی وَحدَت کا جام سب کو پِلایا حسین نےنفرت کا داغ دل سے مٹایا حسین نے دینِ نبئ پاک بچانے کے واسطےسر اپنا کربلا میں کٹایا حسین نے سر کٹ چکا ہے ان کا مگر نوک تیغ پررب کا کلام پاک سنایا حسین نے آواز آ رہی ہے یہ … Read more