جمہوریت کا دشمن نرسنھانند سرسوتی کی پیغمبر اسلامﷺ کی شان میں گستاخی نا قابل برداشت

تحریر: رفیع اللہ قادری مصباحیرکن: تحریک علمائے بلرام پور و ابوالفضل اکیڈمی اترولہ ابھی چند روز قبل ڈاسنا کے دیوی مندر کا مہنت نرسمہا نند سرسوتی نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے نہایت ہی نازیبا الفاظ استعمال کیے، اس کی ایسی بے تکی اور دہشت گردانہ بیان بازی … Read more

نبی کی شان میں گستاخی نا قابل برداشت

از قلم: غلام اختر رضا المعروف محمد ہاشم القادریرکن: شعبہ مضمون نگاری نوری ویلفئیر سوسائٹی ماہ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے کرونا مہاماری کے باوجود امن و شانتی کے ساتھ تمام مسلمان رمضان المبارک کی تیاری میں مصروف تھے کہ وطن عزیز کا پر امن و سازگار ماحول نرسنگھانند کو دیکھا نہ گیا اور … Read more

تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ اور کردار و عمل کا امتحاں

تحریر: غلام مصطفٰی رضوی(نوری مشن مالیگاؤں) جماعت رضائے مصطفیٰ کے مرکزی قائد جانشین حضور تاج الشریعہ علامہ مفتی محمد عسجد رضاخان قادری صاحب نے بریلی شریف میں ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے آواز دی… سَروں کا سمندر اَمنڈ پڑا… 9 اپریل 2021ء جمعہ کا دن تاریخی بن گیا… رسول اللہ ﷺ کے فدائی؛ … Read more

آمد رمضان

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری ،مغربی بنگال ماہ شعبان کی آخری تاریخ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا اے لوگو تم پر عظمت والا مہینہ سایہ کر رہا ہے، یہ مہینہ برکت والا ہے، جس میں ایک … Read more

فضیلت رمضان المبارک و عظمت روزہ قرآن و حدیث کی روشنی میں

ازقلم: خبیب القادری نعمانیبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیش گڑھ بہیڑی بریلی شریف یوپی بھارت رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتے ہی ہر مسلمان مرد و عورت ؛ عاقل و بالغ پر روزہ رکھنا فرض ہو جاتا ہے چنانچہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے "” فمن شھد منکم الشہر فلیصمہ "” ( … Read more

شانِ رسالتﷺ میں گستاخی ناقابل معافی جرم

تحریر: محمد اورنگ زیب عالم مصباحیرکن: مجلس علمائے جھارکھنڈ، گڑھوا جھارکھنڈ آدم علیہ السلام سے لے کر ہمارے آخری پیغمبر جناب محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تک جتنے بھی انبیاء و رسل آئے ہر دور میں ان کے کچھ مخالفین رہے ہیں، جب بھی انبیاء دعوت حق دیتے تو ان کی قوم کے … Read more

مسائل رمضان: فقہ شافعی کی روشنی میں

رَمضان، یہ ’’ رَمَضٌ ‘‘ سے بنا جس کے معنٰی ہیں ’’ گرمی سے جلنا ۔ ‘‘ کیونکہ جب مہینوں کے نام قدیم عربوں کی زبان سے نقل کئے گئے تو اس وَقت جس قسم کا موسم تھا اس کے مطابق مہینوں کے نام رکھ دے گئے اِتفاق سے اس وَقت رمضان سخت گرمیوں میں … Read more

ﮔﺴﺘﺎﺧﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﺎم۔۔۔ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ

ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝﷺ ”ﺍﺑﯽ ﺑﻦ ﺧﻠﻒ“ ﺣﻀﻮﺭ ﷺ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮔﺴﺘﺎﺥِ رسولﷺ ” ﺑﺸﺮ ﻣﻨﺎﻓﻖ“ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ رضی اللہ عنہ ﮐﮯﮨﺎﺗﮭﻮﮞ۳ ﮨﺠﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻗﺘﻞ ﮨﻮﺍ۔ ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝﷺ ﺍﺭﻭﮦ (ﺍﺑﻮﻟﮩﺐ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ) ﮐﺎ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﮔﻼ ﮔﮭﻮﻧﭧ ﺩﯾﺎ۔ ﮔﺴﺘﺎﺥِ ﺭﺳﻮﻝﷺ ” ﺍﺑﻮ ﺟﮩﻞ ” ﺩﻭ ﻧﻨﮭﮯ ﻣﺠﺎﮨﺪﻭﮞ ﻣﻌﺎذ ﻭ ﻣﻌﻮﺫ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ … Read more

پردے سے بے پروائی تباہی کا سبب

تحریر: محمد حسن رضویاستاذ دارالعلوم اہلسنت نورالعلوم پوکھر بھنڈا نیپال موجودہ دور میں میڈیا کے ذریعے اور دیگر ذرائع سے لوگوں کا یہ ذہن بنانے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے کہ عورت بھی ایک انسان ہے اور ازادی اس کا بھی حق ہے اور اسے پردہ کروانااس کی ازادی اور روشن خیالی کے برخلاف … Read more

صرف میری دکان چلے۔۔۔۔۔۔۔

ازقلم : شیبان فائز (جلگاؤں)۔8669233570 عزیز دوستوں آج قلم الجھن میں ہے کیونکہ آج یہ وہ لکھنے کی جرات کررہا ہے جو شاید سب کو پسند نہ آئے ۔ میرے دوستوں یہاں دکان سے مراد وہ دکان نہیں جو آپ کے گلی محلوں میں ہیں ۔ یہاں انساں کی وہ دکان مراد ہے جو اسے … Read more