غزل

غزل: تم اس میں پیار کا جذبہ ابھارتے رہنا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی قرار و قول ابھی اس سے ہارتے رہناتم اس میں پیار کا جذبہ ابھارتے رہنا وہ خواب جن کی نہ تعبیر پوری ہو پائےتم اپنی آنکھوں میں ان کو اتارتے رہنا نہ جانے کس گھڑی ہو جائے ملتفت وہ کریمتم التجاؤں کا دامن پسارتے رہنا تم اپنے […]

غزل

غزل: اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی عشق کی جام سے سیراب کرا دو مجھ کواے مری جاں رخِ زیبہ تو دکھا دو مجھ کو قربتِ قلب صنم آج دلا دو مجھ کویعنی اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو پیار میں لغزشیں طرفین سے ہوتی ہیں مگریہ تو اچــھا نـہیں تم صرف پھنسا دو مجھ […]

غزل

غزل: ہم بیتے زمانوں کا احسان نہیں لیتے

نتیجہ فکر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ اجڑے ہوئے محلوں سے پہچان نہیں لیتےہم بیتے زمانوں کا احسان نہیں لیتے جو کچھ بھی ہیں جیسے ہیں خود اپنے کرم پر ہیںاجداد کے اترن سے ہم شان نہیں لیتے تم کو ہی مبارک ہو یہ طوق غلامی کاارباب سیاست سے ہم دان نہیں لیتے کس ناز سے کہتے […]

غزل

غزل: دلکشی، بے رخی نے مار دیا

خیال آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی تیری اک سادگی نے مارا ہےدلکشی بے رخی نے مارا ہے حادثاتِ جہاں نہ فرقت نےبس تیری برہمی نے ماراہے جسکی چاہت میں بن گیامجنوںمجھکو اس عاشقی نےماراہے مجھ میں طاقت نہیں ہےاٹھنےکیاتــنا اب لاغــری نــے مارا ہے تم کو ماراتھا زلفِ لیلیٰ نےکہتے ہو بے بسی نے مارا […]

غزل

غزل: ہمیں اپنے دل میں بسایا ہے تم نے

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی مجھے اپنا عاشق بنایا ہے تم نےمرے دل کی دنیا سجایا ہے تم نے سلامت رہے یہ ملن تا قیامتہماری تمہاری محبت سلامتجو بچپن سے رشتہ نبھایا ہے تم نےہمیں اپنے دل میں بسایا ہے تم نے میں پوری کروں گا تمنا تمہارینہ رکھوں گا کوئی بھی خواہش ادھوریتسلی […]

غزل

غزل: اک نہ اک دن زوال ہے صاحب

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری کب تمھیں کچھ خیال ہے صاحبکیا غریبوں کا حال ہے صاحب ؟ آج تم ہو عروج پر تو سنواک نہ اک دن زوال ہے صاحب ایک دن خود تمھیں پھنسا لے گایہ جو سازش کا جال ہے صاحب پھر ہمی پر ہیں آپ کی نظریںپھر نئی کوئی چال ہے صاحب […]

غزل

غزل: مظلوم کا دکھ درد بھی دیکھا نہیں جاتا

از قلم: محمد تحسین رضاقادریمدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ گھر میں کبھی آرام سے بیٹھا نہیں جاتامظلوم کا دکھ درد بھی دیکھا نہیں جاتا شعروں میں میرے ذکر رہا یار ہر دمغزلوں سے میری آپ کا چر چا نہیں جاتا دیکھا تھا مجھے تم نے مگر بات نہیں کیدل ایسے کسی کا کبھی توڑا نہیں […]

غزل

دوستی ان سے عمر بھر نہ ہوئی

رشحات قلم : عدیم ہاشمی شبِ ہجراں تھی جو بسَر نہ ہُوئیورنہ کِس رات کی سَحر نہ ہوئی ایسا کیا جُرم ہوگیا ہم سےکیوں مُلاقات عُمر بھر نہ ہُوئی اشک پلکوں پہ مُستقل چمکےکبھی ٹہنی یہ بے ثمر نہ ہُوئی تیری قُربت کی روشنی کی قسمصُبح آئی، مگر سَحر نہ ہُوئی ہم نے کیا کیا […]

غزل

غزل : غم کے منہ میں لگام بنتاہوں ۔

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی شاخ پر پخته آم بنتا ہوںگرکے دھرتی پہ خام بنتا ہوںشدتوں پر حرام بنتا ہوںسرد آہوں کی شام بنتا ہوںزر کی فوجیں لہولہان ہوئیںغربتوں کا نیام بنتا ہوںگھورتی ہے یہ مد بھری عشرتحزن کی لَے کا جام بنتا ہوںعزم محکم کا ہوں میں کوہ گراںغم کے منہ […]

غزل

غزل : آنے والے موسموں سے بے خبر رکھا گیا۔

رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی زیست کی راہوں میں میری اک شجررکھا گیااُس کو شاخوں سے مزین بے ثمر رکھا گیا کچھ نہ کچھ کرلیتے ہم بھی احتیاطی انتظامآنے والے موسموں سے بے خبر رکھا گیا شب کی ظلمت کررہی ہے دن سےیہ چبھتا سوالشام کے کندھے پہ کیوں بار سحر رکھا […]