غزل: وقت کا نور سفر غائب ہے کیوں
از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ وقت کا نور سفر غائب ہے کیوںکٹ چکی ہے شب سحر غائب ہے کیوں قریہ قریہ ہے خطیبوں کا ہجومپر خطابت کا اثر غائب ہے کیوں رو رہی ہے میرے گھر کی اینٹ اینٹسب سلامت ہے ،حجر غائب ہے کیوں جملہ اصناف سخن کی بزم میںسب ہیں شامل … Read more