منقبت

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

حسین جلوہ دکھایا مجاہد ملتدِوانہ تم نے بنایا مجاہد ملت ہوا کے دوش پہ روشن چراغِ عشق کروسبق یہ تم نے پڑھایا مجاہد ملت نبی کے نقشِ قدم پر ہمیشہ دل اپناادب سے تم نے جھکایا مجاہد ملت میرے رضا کے مشن کو بڑے سلیقے سےہے تم نے آگے بڑھایا مجاہد ملت قسم خدا کی […]

منقبت

منقبت در شانِ مخدومۂِ اہلِ سنت اہلیۂِ محترمہ حضور شعیب الاولیاء لقد رضی المولیٰ عنہ(براؤں شریف)

تو اک کنیزِ فاطمہ مخدومۂِ اہلِ سنننازاں ہے خود تجھ پر حیا مخدومۂِ اہلِ سنن تجھ کو شعیب الاولیا کی زوجیت کا ہے شرفکیا خوب ہے یہ مرتبہ مخدومۂِ اہلِ سنن یار علی کی ہر گھڑی شانہ بشانہ تھیں کھڑیان کی تھیں سچی آئینہ مخدومۂِ اہلِ سنن علوی میاں کی شکل میں عالم کو تو […]

نعت رسول

نعتِ رسولِ پاک ﷺ

معاون فضلِ داور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤںنگاہِ لطفِ سرور ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں محمد مصطفیٰ کے عشق کی پاکیزہ خوشبو سےمشامِ جاں معطر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں جنابِ حضرتِ حسّاؔن و جاؔمی و رضاؔ خاں کی” ثنا خوانی ” جو رہبر ہو تو شاید نعت کہہ پاؤں تصوّر کے […]

نعت رسول

یہ بھی ان کی غلامی کا احسان ہے

فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن سرخرو وہ جہاں میں ثنا خوان ہےذکر سرکار کرتا جو ہر آن ہے کیسے کہتا ہے ان کو تو اپنی طرحسارے نبیوں کا جب کہ وہ سلطان ہے تیرے دربارِ نوری میں اے شاہِ دیںاپنا بستر لگاؤں یہ ارمان ہے مصطفی نے کیا چاند کے ٹکڑے جبسوچ کر آج بھی عقل […]

غزل

غزل: میری حالت پہ آہ کون کرے

میرے غم سے نباہ کون کرےاور خود کو تباہ کون کرے مر چکا ہے خیال لوگوں کامیری حالت پہ آہ کون کرے سب کو خوش دیکھنے کی عادت ہےمیری جانب نگاہ کون کرے روز آتا ہے خود کشی کا خیالروز ایسا گناہ کون کرے ہیں مرے پاس صرف رنج و غممجھ کو پانے کی چاہ […]

نعت رسول

نعتِ رسول: اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں

ازقلم: طفیل احمد مصباحی اخلاص کا خامہ ہو عطا دستِ ہنر میںہو عمر بسر وصفِ شہِ جن و بشر میں توصیف و ثنائے شہِ ابرار کے باعثشامل ہے تب و تاب مری فکر و نظر میں پُر نور بنا دے مرے ہر خواب کا منظر” اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں " […]

غزل

غزل: کوئی اتنا بھی منت اداس رہے

اپنی حالت سے بد حواس رہےکوئی اتنا بھی مت اداس رہے خوش ہوں لیکن مری تمنا ہےدرد بھی دل کے آس پاس رہے فاصلوں کا تو میں نہیں قائلوہ مرا ہے تو میرے پاس رہے اسکا تیور بدل بھی سکتا ہےہاں مگر لب پہ التماس رہے میں نے تیرا ہی انتخاب کیایوں تو پیچھے مرے […]

نعت رسول

نعت شریف: مجھے بھی خواب میں جلوہ دکھاؤ یا رسول اللہ

غریبوں اور فقیروں کو نبھاؤ یا رسول اللہزمانے کی مصیبت سے بچاؤ یا رسول اللہ زمانے کی مصیبت میں پھنسا ہوں اک نظر ہو اباداسی شام غربت پر ہے آؤ یا رسول اللہ تمہارے عشق میں دل کی کلی کھلتی ہی رہتی ہےمجھے بھی خواب میں جلوہ دکھاؤ یا رسول اللہ نہیں بچتی زمانے بھر […]

نعت رسول

اے بانیِ اسلام

سلطانِ عرب فخرِ عجم صاحبِ اکراماے بانیِ اسلام اے بانیِ اسلام جس کو ترے مولیٰ نے کِیا قبلۂ اوّلنبیوں کی امامت ہے تری جس پہ مدللجو اہلِ یقیں کے لیے ہے آج بھی افضلدیتے ہیں صدائیں اسی اقصیٰ کے در و باماے بانیِ اسلام اے بانیِ اسلام امت کی سِسَکتی ہوئی آہوں کی صدا ہےاُجڑے […]

منقبت

نذرانۂ عقیدت ببارگاہ مرشدِ بر حق٬ پیرِ طریقت٬ حضور امینِ شریعت٬ قطب چھتیس گڑھ حضرت علامہ مفتی الحاج الشاہ محمد سبطین رضا خان قادری بریلوی علیہ الرحمہ

با ادب نذرِ عقیدت کیجیےمدحتِ سبطینِؔ ملت کیجیے روئے انور پر تقدس کا جمالمُصحفِ رخ کی تلاوت کیجیے پیر و مرشد سیدی سبطینؔ کےحکم کی کامل اطاعت کیجیے پیر کی کرکے نصیحت پر عملآئیے تجدیدِ بیعت کیجیے سیدی سبطینؔ کا اعلان ہے” دشمنِ احمد پہ شدّت کیجیے " قوم کو تم نے دیا پیغام یہدین […]