منقبت

منقبت: شاہ عبدالحق محدث دہلوی

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شاہ عبد الحق محدث دہلویواقفِ اسرارِ احکامِ نبی شارحِ علمِ حدیثِ مصطفیٰمظہرِ علمِ علی مشکل کشا نازشِ بزمِ شریعت آپ ہیںزینتِ بزمِ طریقت آپ ہیں آسمانِ علم کے ماہِ تمامہر جہت سے لائقِ صد احترام ناشرِ علمِ حدیثِ پاک وہحامیِ دینِ شہِ لولاک وہ ہند میں […]

نعت رسول

جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپ

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپبعد مردن خلد میں جائیں گے آپ یک بیک چھٹ جائے گی سب تیرگیقبر میں تشریف جب لائیں گے آپ اوج  پر  ہو جائے گی قسمت مریخواب میں میرے جب آجائیں گے آپ گر اعانت کرتے ہیں مظلوم […]

نعت رسول

نعت رسول: شاہ کونین کی تمثیل محال است

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ شاہِ کونین کی تمثیلِ محال است محالمثلِ قرآن ہو تنزیل محال است محالہر اصول ان کی شریعت کا ہے عینِ فطرتکیسے کہتے ہو کہ تعمیل محال است محالجس کا ہر گام پہ رہبر ہو رضا کا مسلکایسے خوش بخت کی تضلیل محال است محالحشر میں منکرِ شانِ […]

نعت رسول

نعت رسول: سرکار دوجہاں سے محبت کریں نہ کیوں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ سرکارِ دوجہاں سے محبت کریں نہ کیوںتسکینِ قلب وجاں سے محبت کریں نہ کیوںمحسن نہیں وہ محسنِ اعظم ہیں بالیقیںہم ایسے مہرباں سے محبت کریں نہ کیوںضامن ہمارے بخت کی ہے ان کی رہ گذرمنزل کے ہم نشاں سے محبت کریں نہ کیوںعرفان رب کا جس کی […]

نعت رسول

نعت رسول: گلہاے خلد سے ہے یہ مصرع سجا ہوا

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بخشش کا اس کو رب سے ہےمژدہ ملا ہواناموس مصطفی پہ جو دل سے فدا ہوا دامن وہ کیوں پسارے گا غیروں کے سامنےمحبوب رب کا جس کو ہے ٹکڑا ملا ہوا مہمان بن کے جائےگا خلد بریں میں وہخیرا الوری سے جس کا ہے رشتہ […]

نعت رسول

نعت رسول: حسن ایسا نہیں دیکھا کہ ہے جیسا تیرا

تحریر: محمد امیر حسن امجدی رضویخادم الافتا و التدریس: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی میری نظروں میں ہمہ وقت ہو چہرہ تیراہو محبت کا فقط دل میں بسیرا تیرا یوں جیوں لب پہ رہے نام وہ والا تیراوقتِ رخصت بھی زباں نام لے آقا تیرا قبر میں دیکھوں گا جب وہ رخِ […]

منقبت

کوچۂ جاناں سے دور اک دردمند دل کی آواز

وہ خوش نصیب ہیں جو بلگرام جاتے ہیںمرادِ دل وہ اپنی پاک در سے پاتے ہیں ہے بارگاہِ مقدس وہ اتنی پر عظمتفقیر جاتے ہیں اور شہرِ یار آتے ہیں نہ ہوگا تنگیِ داماں کا پھر انہیں شکوہجو اپنے کاسۂ دامن کو بھر کے لاتے ہیں نبی کا صدقہ اور ان کی آل کا صدقہزمیں […]

منقبت

منقبت: بٹ رہاہے جو یاں فیضِ میرِ زماں

نتیجہ فکر: امیر حسن امجدی طیبی واحدی عرس کا یہ سماںخوب منظر سہانا ہے اور خوش نماں نور سے آج معمور ہے ہر مکاںدیکھو دیکھو ہے کیسا یہ جنت نشاں ہر طرف نور و رحمت کی برسات ہےہے زمیں یاں کی مثلِ فلک آسماں جگمگاتی ہے ہر سو زمینِ کرمگویا اترے ہوئے ہیں یہاں کہکشاں […]

نعت رسول

نعت رسول: دو عالم ہے محو جمال محمد

زہ شان اوج و کمال محمدہے عرش بریں پائمال محمد خوشا خوبی خط و خال محمددوعالم ہے محو جمال محمد گدا و شہنشاہ و پیر و پیمبرہے منت کشان نوال محمد تمامی بشر ہیں ہوا خواہ جنتہے جنت کو شوق وصال محمد ہویدا ہے شمس و قمر سے فلک پرجلال محمد جمال محمد بناکر مٹائے […]

منقبت

منقبت: اہل صدق و صفا صابر پاک ہیں

نتیجہ فکر : سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ۔ اہلِ صدق وصفا صابرِ پاک ہیںبحرِ خُلق ووفا صابرِ پاک ہیں چشتیہ سلسلے کی ہیں وہ آبروقلبِ حق کی صدا صابرِ پاک ہیں ہیں وہ کوش بخت نورِ نگاہِ فریدقربِ حق کی ضیا صابرِ پاک ہیں یہ کرامت ہے کھایا نہ کچھ بارہ سالیوں وقارِغنا صابرِ […]