منقبت

منقبت : صدا چمکتا جو روضہ مرے حسین کا ہے ۔

از قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی جہاں میں ہر کوئی شیدا مرے حسین کا ہےواہ کیا مرتبہ اعلیٰ مرے حسین کا ہے صدائیں آتی ہیں اب بھی زمین کربل سےحقیقتاً یہ مہینہ مرے حسین کا ہے نبی کے دین کی خاطر کٹایا سر اپناعلی سا خون میں جذبہ مرے حسین کا ہے جو تیر […]

منقبت

بے جان خنجر ہوگئے

یادِ شہداے کربلا تھک گیے ظلم و ستم ، بے جان خنجر ہوگیےایسے کوہِ استقامت وہ ” بَہَتَّر” ہوگیے نبضِ ملت میں حرارت جن کی قربانی سے ہےکر بلا والے شجاعت کے وہ پیکر ہوگیے پیاس سے ان کے لبِ ایثار کُھلتے کس لیےسر فروشی کے ارادے خود سمندر ہوگیے عشق نے سب موم کر […]

متفرقات منقبت

٥ محرم الحرام یوم وصال بابا شیخ فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری بابا فرید، گنجِ شکر، ارفع النظردریائے معرفت کے ہو تم قیمتی گُہر لیتے ہیں تجھ سے بھیک گدایانِ کائناتجھکتے ہیں تیرے در پہ زمانے کے تاجور کب ہوگی روشنی مرے صحنِ حیات میںروحانیت کے چرخ کے اے خاور و قمر ان کے سروں پہ تیری حمایت کا ہاتھ ہےعشاق […]

منقبت

حسینی کون؟؟

ازقلم : محمد شوقین نواز شوق فریدی جو نمازیں روزانہ پڑھتے ہیں حسینی ہیںصبر جو مصیبت میں کرتے ہیں حسینی ہیں کام ہے یزیدوں سا آج کے مسلماں کاشرم بھی نہیں آتی کہتے ہیں حسینی ہیں سب رواج دنیا سے، دین کے منافی سےجو بھی ماہ حرمت میں بچتے ہیں حسینی ہیں جو ملا قسم […]

منقبت

آج بھی غلاموں کا دبدبہ حسینی ہے

ازقلم :محمدجیش خان نوری امجدی مہراج گنج خلد کے وہ سید ہیں محکمہ حسینی ہےبس وہاں وہ جائےگا جو بنا حسینی ہے خوف سے ہوئے لرزہ دیکھا جب یزیدوں نے"لب پہ حضرت حر کے تذکرہ حسینی ہے” دیکھئے  دوعالم  میں  ہرجگہ   بلا شبہہآج  بھی غلاموں کا   دبدبہ  حسینی  ہے ہے یقین یہ میرا بخش دے […]

منقبت

خراج عقیدت بہ بارگاہ امام شبیر کربلا

ازقلم : مشتاق نوری جب کبھی پھیلتے ظلمت کے شرارے ہوں گےصبر لے کر مرے شبیر پدھارے ہوں گے یا حسین! آپ ضمانت ہیں گنہگاروں کیورنہ ہم حشر میں پھر کس کے سہارے ہوں گے عقل ماؤوف ہے یہ سوچ کے، ایام ستمکیسے شبیر نے کربل میں گزارے ہوں گے بدر جیسے مرے اللہ نے […]

شعر و شاعری

خاک کے ذروں کو ہم دوش ثریا کردیا

ازقلم : محمد زاہد رضابنارسی نسبتِ آلِ پیمّبر کا کرشمہ دیکھیےخاک کے ذروں کو ہم دوشِ ثریا دیکھیے زلفِ اطہر دیکھنا ہو یا جمال مصطفٰےآئیے اِبن علی کا آکے چہرہ دیکھیے ان کی عظمت خاک کا پتلا بیاں کیسے کرےآگیا جنکے لیے جنّت سے جوڑا دیکھیے کوئی جلوہ آنکھ میں ہرگز سماسکتا نہیںجائیے اک بار […]

منقبت

منقبت در شان امام حسین رضی اللہ عنہ

از قلم : محمد تحسین رضاقادری رفاعی صدیوں سے مل رہاہے یہ صدقہ حسین کادن رات بٹ رہا ہے یہ باڑا حسین کا اونچا کیا خدا نے ہے رتبہ حسین کادونوں جہاں میں چھا گیا جلوہ حسین کا محشر کی گرمیوں سے ہی بچنے کے واسطےامت کے سر پہ دیکھو ہے سایہ حسین کا ظلمت […]

قومی ترانہ

قومی گیت: محبتِ وطن

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔ بھارت تمنا،آرزو،حسرت،طلب،ارمان ہے بھارتہمارا دل بھی ہے بھارت ہماری جان ہے بھارت کوئی بھی دیش اس کی عظمتوں کو چھو نہیں سکتاقسم اللّٰہ کی کچھ اس قدر ذیشان ہے بھارت جسے اقبال،غالب،میر سینے سے لگاتے تھےوہی تہذیب کا گہوارہ ہندستان ہے بھارت بتاتا ہے ہمیں […]

قومی ترانہ

قومی گیت: مرے پیارے اے وطن

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی مرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطنساری دنیا سے حسیں اور نرالے اے وطنمرے پیارے اے وطن مرے پیارے اے وطن تیری عظمت پہ کوئی آنچ نہ آنے دیں گےاس ترنگے کا کبھی مان نہ جانے دیں گےخونِ دل اپنا پلا کر مرے پالے اے وطنمرے […]