شعر و شاعری

دعا: دیکھ لوں روئے مصطفیٰ یارب

ظفر پرواز گڑھواوی، جھارکھنڈ میں گنہ گار ہوں بڑا۔۔۔۔ یاربپھر بھی بندہ ہوں میں ترا یارب حشر کی دھوپ ہے بہت ہی کڑیگرمئ حشر سے۔۔۔۔۔ بچا یارب میرے دلکی یہی۔۔۔۔ تمنا ہےدیکھ لوں شہر۔۔ مصطفے یارب موت کے جب قریب آجاءےلب پہ کلمہ۔۔۔ ہو لاالہ یارب روح جب جسم۔۔ سے نکلنے لگےدیکھ لوں روئے مصطفیٰ […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

تبصرہ بر "شعر کیسے بنتا ہے" از شہزاد احمد کھرل شاذ

الحمدللہ آج بتاریخ 17/ اپریل 2021 بروز سنیچر استاد محترم جناب شہزاد احمد کھرل شاذ صاحب کا گراں قدر تحفئہ کتاب "شعر کیسے بنتا ہے” موصول ہوا، یقیناً یہ میری زندگی کا بہت ہی عظیم اور نایاب تحفہ ہے،کسے نہیں معلوم کہ استاد اور شاگرد کا رشتہ بہت ہی مضبوط اور اٹوٹ رشتہ ہوتا ہے […]

اہل بیت منقبت

منقبت: کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰ

یوم وصال ام المؤمنین زوجۂ رسول حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نتیجۂ فکر: اشرفؔ رضا قادریچھتیس گڑھ کتابِ عشق و وفا ہیں خدیجۃ الکبریٰنصابِ صبر و رضا ہیں خدیجۃ الکبریٰ امینہ ، پارسا ، اعلیٰ نسب ، سلیقہ شعارخدا ہی جانے کہ کیا ہیں خدیجۃ الکبریٰ حیا و حلم کی ان سے ہے […]

رمضان المبارک نظم

نظم :مُبارک ہو عزیزو پھر مہِ رمضان آیا ہے

نتیجۂ فکر: استاد بریلوی، نینی تال مُبارک ہو عزیزو پھر مہِ رمضان آیا ہےہزاروں برکتیں لےکر نیا مہمان آیا ہے دِکھا جب چاند رمضاں کا ہوا ابلیس کو صدمہہر اک شیطان کے گھر میں بڑا طوفان آیا ہے ہر اک مسلم ہے خندیدہ ہوا شیطان رنجیدہکہ بیڑی ہتھکڑی پہنے درِ زندان آیا ہے کھُلے جنّت […]

منقبت

منقبت: لختِ قلبِ مصطفیٰ خاتونِ جنت آپ ہیں

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریچھتیس گڑھ لختِ قلبِ مصطفیٰ خاتونِ جنت آپ ہیںزوجۂ مشکل کشا خاتونِ جنت آپ ہیں مصطفیٰ کی پیاری بیٹی ، والدہ حسنین کینورِ احمد کی ضیا خاتونِ جنت آپ ہیں ربِّ اکبر کی عبادت میں گذاری زندگیعابدہ و زاہدہ خاتونِ جنت آپ ہیں ذکرِ حق میں آپ رہتی تھیں سدا رطب […]

غزل

غزل: بحث کا کچھ نہیں جس کو سلیقہ

بحث کاجو بھی ہے بہتر طریقہنہیں بحاث کواس کا سلیقہ بحث میں صغریٰ کبریٰ حداوسطنہیں معلوم ھے اس کا لطیفہ جہالت قابلیت ہوگئ ہےزباں سے جو جلاتا ہےفتیلہ اگرچہ اپنی محفل میں ھے خوشتربحث کی خو نہیں اس میں قلیلہ ہوا جاہل بحث کی معرفت سےیقیناً جاہلوں کا چھل چھبیلہ مخاطب کی نہ سننا قابلیتیہی […]

نظم

نعرۂ عشق: لبیک یا رسول اللہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان کفن بَدوش ، نِکلنے کا وقت آیا ہےنِظامِ ظُلم ، بدلنے کا وقت آیا ہے لہو ، جو دوڑ رہا ہے رگِ محبّت میںاُسی لہو کے اُبلنے کا وقت آیا ہے ہتھیلیوں پہ جلاؤ بہادری کے چراغجفا کی رات کے ٹلنے کا وقت آیا ہے کُھلے جو […]

نظم

نظم: احساں بریلی کا

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان مخالف غمزدہ ہے اور مُحِب شاداں بریلی کامسلسل تاب پر ہے جلوۂ عرفاں بریلی کا اندھیروں سے کہو ، اُن کی رسائ ہو نہیں سکتیرضا کا فیض ہے آٹھوں پہر نگراں بریلی کا کوئ نوری ، کوئ اختر ، ہمیشہ ہے تجلی پرچراغِ علم سے خالی نہیں […]

نظم

مکمل کلام بر زمین اقبال

نتیجۂ فکر: فارح مظفرپوری قوم مسلم کہاں غائب ہے وہ طاقت تیریکفر پر طاری جو کر دیتی تھی ہیبت تیری بے خبر! ہوش میں آ خیر منا لے اپنیکھلنے والی ہے زمانے پہ حقیقت تیری قوم مسلم تو ابھی ہوش ٹھکانے کر لےہر کوئی پھر سے لگانے لگا قیمت تیری قیصر و کسری کے ایوان […]

غزل گوشہ خواتین

غزل: اور تنہا ہو گئی ہوں نا

خیال آرائی: خوشبو پروین قریشی، حیدرآباد زبانِ حال میں ماضی کا قصہ ہو گئی ہوں نامیں اس کے ساتھ رہ کر اور تنہا ہو گئی ہوں نا مسلسل خشک دریا سے لگی چلتی رہی شایدتو اب لگتا ہے میں مانوسِ صحرا ہو گئی ہوں نا گھنے بادل تو ہیں لیکن نہیں آثار بارش کےعجب سا […]