مذہبی مضامین

رام بھگتی اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ رام مندر زیر تعمیر ہے۔جا بجا مسلمانوں سے بھی مندر کی تعمیر کے لیے زبردستی چندہ وصول کیا جا رہا ہے۔چند ہفتے قبل ایم پی میں اسی وجہ سے شروفساد پھیلایا گیا۔ بہت سے سیاسی مسلمان خوشی سے چندہ دے رہے ہیں۔کل یہ لوگ رام مندر کا دزشن کرنے بھی […]

مذہبی مضامین

نفس امارہ کی خود کشی نفع بخش

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عظیم القاب سے متعلق میرے گزشتہ مضمون بعنوان:”درباری شاعر اور نقیب اجلاس کی کذب بیانی”میں کچھ اجمال ہے۔اس سبب سے کسی قاری کا ذہن کسی مفہوم غیر محمود کی طرف منتقل ہونا بعید نہیں۔ ممکن ہے کہ بہت سے قارئین کی نظر میں وہ بات نہ آئی ہو,جس جانب میں […]

تصوف تنقید و تبصرہ

معراج القلوب: نورِ قلب کے لیے بہترین علمی سرمایہ

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی، بانکاشعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور حسد، تکبر اور ریا، یہ تینوں ایسی بیماریاں ہیں کہ اگر کسی انسان سے حقِ رفاقت حاصل کرنے میں ایک نے بھی اپنا راستہ صاف کر لیا تو پھر یقین مانیں کہ یہ انسانی چین و سکون غارت کرنے کے ساتھ ساتھ آدمی سے […]

مذہبی مضامین

زحمت، رحمت اور فطرت

تحریر: شہادت حسین فیضی، کوڈرما جھارکھنڈ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی جس کی بھلائی چاہتا ہے اس کو مصیبت میں مبتلا فرماتا ہے۔(بخاری: 843 / 2)اللہ تعالی اپنی شان کے مطابق جو چاہتا ہے کرتا ہے کبھی کسی کو بغیر […]

مذہبی مضامین

انعام یافتہ بندے

شفیق احمدابن عبد اللطیف آئمیمالیگاؤں، 7020048083 انعام کا راستہ: سورہ الفاتحہ میں ہے :ترجمہ’’اُن لوگوں کا راستہ جن پر تُو نے انعام کیا۔‘‘(سورہ الفاتحہ) اس آیت کی تفسیر میںقاضی ثناء اﷲ پانی پتی لکھتے ہیں۔’’الذین انعمت علیہم‘‘ سے مُراد وہ نفوسِ قُدسیہ ہیں،جنہیں اﷲ تبارک و تعالیٰ نے ایمان و اطاعت پر ثابت اور مضبوط […]

مذہبی مضامین

درباری شاعر اور نقیب اجلاس کی کذب بیانی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بادشاہ افریقہ اور عالم اسلام کے مشہور مجاہد یوسف بن تاشقین(1009-1106)جب اندلسی مسلمانوں کی مدد کے لئے گئے تو 1086 میں مشہور عیسائی بادشاہ الفانسو سے زلاقہ میں جنگ ہوئی۔یوسف بن تاشقین کو فتح یابی نصیب ہوئی۔ الفانسو کے لشکر میں ساٹھ ہزار فوجی تھے اور خود الفانسو جنگ میں […]

مذہبی مضامین

اشخاص اربعہ کی تکفیر اور مذبذبین

(الف) مسلک دیوبند کے عناصر اربعہ کو مومن ماننے والا صرف سنیت سے خارج نہیں,بلکہ اسلام سے خارج ہے۔ (ب) قرآن مقدس اور حسام الحرمین کی تصدیق میں فرق ہے۔ (ج) حسام الحرمین اعلی حضرت کی تصنیف نہیں۔ (د) بعض اسلاف کرام کی طرف انکار تکفیر کی نسبت غلط (ہ) گمراہ مصباحیوں کو "نہاری” کہنا […]

مذہبی مضامین

اخلاق کی خوشبو

از قلم: محمد تیسیر الدین تحسین رضاقادری رفاعیاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپورخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہیکہ رسول اکرم ﷺ نے فر مایا کہ صاحب ایمان بندہ اپنے اچھے اخلاق سے ان لو گوں کا درجہ حاصل کر لیتا ہےجو رات بھر نفل نماز […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

رشتوں کی اہمیت

ازقلم: ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری آج اس زمانے میں دوست ، دوست کو قتل کر رہا ہے دولت کی خاطر ، بیٹا ماں کو مار رہا ہے اسی جائیداد کی بناء پر ، اس دولت و جائیداد کی بناء پر کیا سے کیا نہیں ہو رہا۔ حالانکہ اے میرے پیارے بھائیو!! اس دنیا میں رشتوں […]

مذہبی مضامین

اسلام و کفر کی جنگ یا دو بادشاہوں کی جنگ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت میں ہندو مسلم نفرت پھیلانے کے لئے عہد ماضی کے مسلم بادشاہوں اور ہندو راجاؤں کے درمیان لڑی جانے والی جنگوں کو مسخ کر کے پیش کیا جاتا ہے اور لوگوں کو یہ بتانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ یہ دو مذہبوں کی جنگیں ہیں اور مسلم بادشاہوں […]