متفرقات

خوش خبری: عرس رضوی پر ہوگا سہ ماہی عرفان رضا(مرادآباد) کے "مصلح اعظم نمبر” کا رسم اجرا

یقیناً یہ نوید جاں فزا خواجہ تاشان رضویت کے لیے خصوصاً اور جمیع اہل سنت کے لیے عموماً باعث خوشی و مسرت ہوگی کہ مجدد اعظم اعلی حضرت امام احمد رضا خان قادری محدث بریلوی قدس سرہ کے عرس کے مبارک موقع پر ان شاءاللہ تعالی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا ،،مصلح اعظم نمبر،، […]

متفرقات

مرکزالصالحات ستار گنج میں عرس چہلم کی محفل کا ہوا انعقاد

ستارگنج :- اسلام نگر واقع تعلیمات نسواں کے معروف ادارہ مرکز منہاج الصالحات میں خواتین کے لئے خانقاہِ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین بقیۃ السلف عمدۃ الخلف نبیرہ میر عبد الواحد بلگرامی طاہر ملت حضرت آل رسول میر محمد طاہر میاں صاحب کے عرس چہلم کی محفل کا انعقاد کیا گیا.جس میں ستارگنج شہر کی […]

متفرقات

خانقاہ واحدیہ طیبیہ میں سید طاہر میاں کا عرس اختتام پذیر ہوا

بلگرام شریف: 26ستمبر، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ 25 ستمبر بروز سنیچر 2021/ کو خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف ضلع ہردوئی کی بڑی مسجد کے صحن میں عرس چہلم بقیة السلف حجة الخلف نبیرہء بادشاہ بلگرام حضو سید آل رسول سید میر محمد طاہر میاں علیہ الرحمة و الرضون نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منعقد […]

متفرقات

مرجع علماے عصر سیدی مرشدی شاہ احمد رضا

ازقلم: محمد منصور عالم نوری مصباحیناظم تعلیمات : دارالعلوم عظمت غریب نواز مہاراشٹرمتوطن : بڑاپوکھر طیب پور کشن گنج بہار "عوام کے مشکلات تو علماء حل کرتے ہیں لیکن جو علماء کے مشکلات حل کرے اسے امام احمد رضا کہتے ہیں” یہ ایک تعریفی جملہ ہی نہیں بلکہ حقیقت ہے ، سچائیت ہے اس میں […]

متفرقات

برکاتیہ مسجد، ممبرا میں مدینہ منورہ میں سنیما کھولے جانے کے رد عمل میں مشاورتی میٹنگ کل

طیبہ نہ سہی افضل مکہ ہی بڑا زاہدہم عشق کے بندے ہیں کیوں بات بڑھائی ہے السلام علیکم ورحمت اللّٰہ وبرکاتہ محترم حضرات! یہ لکھتے ہوئے قلم کانپ رہا ہے زبان لرزتی ہی اور دل منھ کو آرہا ہے کہآج جبکہ پوری دنیا کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جھیل رہی ہے تعلیمی اداروں میں تالے […]

متفرقات

ادب ایمان کا سب سے بڑا محافظ ہے: سید محمد اشرف

نبیرہ سرکار کلاں،شہزادہ شیخ اعظم،مجدد تعلیمات اشرفیہ حضور اشرف ملت حضرت علامہ سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی دامت برکاتہم کاسات روزہ کشمیر کے دعوتی و تبلیغی دورے پراہم بیان جموں و کشمیر: ہماری آواز(پریس ریلیز) ملک کی مشہورومعروف تنظیم آل انڈیاعلمامشائخ بورڈ کے قومی صدر نبیرہ سرکار کلاں،شہزادہ شیخ اعظم،مجدد تعلیمات اشرفیہ حضور […]

متفرقات

مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين میں جشن قائد اہل سنت

23/ستمبر 2021 بروز جمعرات کو مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين منواں{رام گڑھ} میں رائس القلم، مناظر اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کو یاد کیا گیا، ان کے نام کی محفل سجائی گئ.بزم قائد اہل سنت کی شروعات تلاوت کلام اللہ سے ہوا.اس کے بعد مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين کے طالب علم […]

متفرقات

رام گڑھ: مدرسہ اہل سنت نورالاسلام میں عرس قائد اہل سنت بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

علامہ کے مشن کو فروغ دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے:ابوہریرہ رضوی مصباحی 23 ستمبر بروز جمعرات کو مدرسہ اہل سنت نوراالاسلام، ڈرگی[رام گڑھ] میں بانی مساجد و مدارس کثیرہ رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کے عرس کے موقع پر ان کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا.صبح قرآن […]

متفرقات

علماے اہل سنت میرابھائیندر کی طرف سے نجدی حکومت کی پرزور مذمت کی گئی

موررخہ ۱۵/ صفرالمظفر ۱۴۴۳ھ مطابق ۲۳ / ستمبر ۲۰۲۱ء کی شام بعد نماز عشاء علماۓ اہل سنت میرابھائیندر کی جانب سے انجمن ثنائیہ دارالیتمی ایجوکیشنل ٹرسٹ کے آفس میں نجدی حکومت کے ذریعہ اہل اسلام کا مقدس شہر مدینہ شریف میں فحاشیت و عریانیت کے فروغ کے لئے جو سینیماہال کھولے جارہے ہیں اس گھناؤنے […]

متفرقات

ترے حبیب کا پیارا چمن کیا برباد!…الٰہی نکلے یہ نجدی بلا مدینے سے

۲۳/ ستمبر بروز جمعرات بعد نمازِ ظہر شہرِ حق ردولی شریف کی جامع مسجد میں "نجدی حکومت کی طرف سے مدینہ منورہ میں دس سینیما گھر کھولے جانے ” کی مذمت میں ایک احتجاجی جلسہ انعقاد ہوا جس کی صدارت حضور مناظرِ اہلِ سنت سیفِ رضا علامہ عبد المصطفیٰ صدیقی حشمتی نے فرمائی ــ جلسہ […]