گیسٹ کالم

تعلیم

مدارس اسلامیہ

پیش نظر تحریر میں چار اہم گوشوں پر قلم بند کرنے کی جرأت کی گئی ہے جو تحریر کے مقصود ہیں۔ تاریخ کا پس منظر ہمیں ذہن نشیں کراتا ہے کہ کسی تہذیب، قوم یا مذہب کی بقاء کے لیے ایک مرکز کا ہونا ضروری ہے جس کے ما تحت تمام تر محرکات میدان عمل […]

شعراء

ترقی کی ایک نئی منزل کی طرف گامزن

ضلع ستامڑھی کی مشہور بستی اسلام پور سے تعلق رکھنے والے مشہور ادیب قادر الکلام شاعر حضرت مولانا محبوب گوہر صاحب اپنی سلیسب زبان اور ماہرانہ نقابت کی وجہ سے اب محتاج تعارف نہیں ہیں،ملک بھر میں ان کی سلاست والی زبان کا چرچہ ہے۔بہار و بنگال ہو یا جنوبی ہند کا علاقہ ہر طرف […]

تعلیم عقائد و نظریات

کیا فائدہ ایسی تعلیم کا جو کافر بنا دے؟

    آج کل ایک ٹرینڈ چلا ہوا ہے کہ ہر کوئی مسلم اسکول کھولنے کی اپیل کر رہا ہے، وہیں کثیر تعداد میں لوگ مدرسہ ہی کو اسکول بنانے یا اسکول ماڈل بنانے کے تگ و دو میں کوشاں ہیں، یقینا پہلے طبقہ سے ہمیں اتفاق بھی ہے کہ یہ تعلیم و ترقی کا […]

متفرقات

منقبت حضور صوفی نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ

خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین حضرت علامہ مولانا مفتی صوفی محمد نظام الدین قادری برکاتی رضوی رحمۃ اللہ علیہ رضائے حضرت احمد رضا صوفی نظام الدینجہانِ علم و حکمت کی ضیا صوفی نظام الدین کبھی ہونا نہیں مجھ سے جدا صوفی نظام الدیننگاہِ لطف ہو مجھ […]

حضور خطیب البراہین

حضرت خطیب البراہین صوفی محمد نظام الدین قادری؛ اولو العزمی اور استقامت کے چند درخشاں پہلو

(ولادت: ۱۵؍ جون ۱۹۲۸ء۔۱۴؍مارچ ۲۰۱۳ء) ہمالیہ کے آغوش میں جنوبی ایشیا کے ایک انتہائی خوبصورت ملک نیپال سے شائع ہونے والا اردو اخبار’’ ہفت روزہ نیپال اردو ٹائمز ‘‘کے لیے یہ بڑی سعادت کی بات ہے کہ اپنے پہلے خصوصی شمارہ کی اشاعت کے لیے جس عظیم المرتبت روحانی شخصیت کا انتخاب کیا ہے وہ […]

حضور خطیب البراہین

دلوں کے بادشاہ

تحریر:عبد الرحیم نظامی مصباحیلوکی لالہ سنت کبیر نگرموبائل نمبر 7782999084 وہ مالک ارض و سما،عالم سے بے نیاز ہے جسے جو چاہے عطا کرے۔عزت و ذلت اسی کے دست قدرت میں،جسے چاہے فقیر کرے جسے چاہے بادشاہ۔وہ قادر مطلق ہے اس کا ہر فیصلہ اٹل ہے کون ہے جو اس کی مرضی میں رخنہ اندازی […]

نعت رسول

اے بانیِ اسلام

سلطانِ عرب فخرِ عجم صاحبِ اکراماے بانیِ اسلام اے بانیِ اسلام جس کو ترے مولیٰ نے کِیا قبلۂ اوّلنبیوں کی امامت ہے تری جس پہ مدللجو اہلِ یقیں کے لیے ہے آج بھی افضلدیتے ہیں صدائیں اسی اقصیٰ کے در و باماے بانیِ اسلام اے بانیِ اسلام امت کی سِسَکتی ہوئی آہوں کی صدا ہےاُجڑے […]

منقبت

نذرانۂ عقیدت ببارگاہ مرشدِ بر حق٬ پیرِ طریقت٬ حضور امینِ شریعت٬ قطب چھتیس گڑھ حضرت علامہ مفتی الحاج الشاہ محمد سبطین رضا خان قادری بریلوی علیہ الرحمہ

با ادب نذرِ عقیدت کیجیےمدحتِ سبطینِؔ ملت کیجیے روئے انور پر تقدس کا جمالمُصحفِ رخ کی تلاوت کیجیے پیر و مرشد سیدی سبطینؔ کےحکم کی کامل اطاعت کیجیے پیر کی کرکے نصیحت پر عملآئیے تجدیدِ بیعت کیجیے سیدی سبطینؔ کا اعلان ہے” دشمنِ احمد پہ شدّت کیجیے " قوم کو تم نے دیا پیغام یہدین […]

خواتین اسلام گوشہ خواتین

اسلام میں عورتوں کا بہادرانہ کردار

غزوۂ احزاب ( ؁۵ہجری ) میں سارے عرب کے مشرکین اور یہود نے متحد ہو کر مرکز اسلام پر یلغار کردی تھی اور خاص مدینہ منورہ کے اندر یہودِ بنوقریظہ غداری کرکے اہل حق کی جانوں کے لاگو ہوگئے تھے۔ مسلمانوں کے لیے یہ بہت بڑی آزمائش تھی، لیکن آفریں، اللہ کے ان پاکباز بندوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران اور اسرائیل تنازعہ اور اس کے عالمی اثرات

ایران اور اسرائیل کا تنازعہ محض دو ریاستوں کے درمیان کشیدگی نہیں، بلکہ یہ عالمی سطح پر ایک ایسا سلگتا ہوا مسئلہ بن چکا ہے جس نے خطے میں سیاسی، مذہبی اور اقتصادی نظام کو جکڑ رکھا ہے۔ اس تنازعے کی گہرائی میں نہ صرف نظریاتی اور مذہبی اختلافات ہیں، بلکہ بین الاقوامی طاقتوں کی […]