یوم بدر: مشکلیں کچھ بھی نہیں عزمِ جواں کے آگے

تحریر: شمیم رضا اویسی امجدیخادم: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی آج ہندوستانی مسلمان موجودہ حالات کے تناظر میں تاریخ کے انتہائی پرآشوب اور مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں، جب سے مرکز میں فرقہ پرست سیاست کا جنم ہوا ہے اور مرکز میں بی جے پی حکومت برسرِ اقتدار آئی ہے مسلم اقلیت … Read more

منقبت: مہرِ چرخِ وفا عائشہ

زوجۂ مصطفیٰ عائشہرتبہ اعلیٰ ترا عائشہ عالمہ فاضلہ عائشہعابدہ زاہدہ عائشہ زیبِ بزمِ حیا عائشہمہرِ چرخِ وفا عائشہ علم و فن کی ضیا عائشہپیکرِ اتّقا عائشہ مادرِ مومنیں آپ ہیںعائشہ، عائشہ، عائشہ خدمتِ دینِ اسلام نےتم کو اعلیٰ کیا عائشہ تا قیامت رہے گا یوں ہینام روشن ترا عائشہ تیری سیرت تو ہے ہو بہوسیرتِ … Read more

جنگ بدرمسلمانوں کوللکار کے کہتی ہے۔۔۔

تحریر: (مفتی) محمد شمس تبریز قادری علیمیقاضی:دارہ شرعیہ جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان،شیموگہ ،کرناٹک یہ ایک حقیقت ہے کہ کوئی مہذب معاشرہ جنگ وجدال کوپسندنہیں کرتالیکن یہ بھی مسلمہ امرہے کہ باغیرت اورباہمت قومیں دشمن کی تلوارکاجواب تلوارسے ہی دیتی ہیں۔ جب دشمن میدانِ جنگ میں للکارتاہے توپھروہ وقت تہذیب وشائستگی کے اظہارکانہیں بلکہ اپنی … Read more

بدلتا نہیں عشق کا فیصلہ

ظلم کے خاتمے اور اسلام کے تحفظ کا مکمل نصاب ’’غَزْوۂ بَدْر‘‘………..بموقع: یومِ بدر ۱۷؍رمضان المبارک،ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی ، نوری جامع مسجد مدینۃ العرفان مسقط عمان صدا حق کی ایسی اُٹھی بَدْر سےمَچی کفر میں کَھلبلی بَدْر سے مسلماں ہیں جس سے حرارت پَذیرملی ایسی زندہ دلی بَدْر سے جو ہے سرفروشی … Read more

غزوۂ بدر: ناموسِ رسالتﷺ کے لیے جاں نثاری کا تابندہ باب

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں رمضان المبارک ٢ ہجری کی ساعتیں تھیں… رسول گرامی وقار ﷺ نے اسلامی لشکر کی تشکیل دی… ہوا یوں کہ مدتوں تک کفارِ مکہ نے جور و ستم کے پہاڑ توڑے… خاتم النبیین ﷺ کے اعلانِ نبوت سے ایوانِ شرک میں جو زلزلہ آیا؛ اس نے کفار کو حواس … Read more

منقبت: اور تو مومنوں کی ہے ماں عائشہ

17 رمضان المبارک یوم وصال زوجۂ خیر البشر دختر صدیق اکبر ام المومنین سیدہ طیبہ طاہرہ عابدہ حافظہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ازقلم: محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا+919931491182 تیری عظمت کروں کیا بیاں عائشہتو حبیبِ خدا کی ہے جاں عائشہ خود گواہ بنا تیری تقدیس کامالک خالق … Read more

ہند میں اسلامی دور حکومت کا منصفانہ اور روادارانہ کردار

از قلم : سید عبداللہ علوی بخاری اشرفی اسلام دنیا کا وہ مذہب ہے جس نے نہ صرف قلیل مدت میں پوری دنیا کو اپنے آغوش میں لے لیا بلکہ اسی مختصر مدت میں دنیا کے تین چوتھائی حصے پر اپنی حکومت بھی قائم کی۔ ڈیڑھ ہزار برس پر مشتمل اسلامی تاریخ نے امن و … Read more

وہ جو دیں کو بچانے نکلے تھے

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی تین سو تیرہ افراد، آٹھ تلواریں، دو گھوڑے اور ستّر اونٹ، یہ اس لشکر کا کل لیکھا جوکھا ہے جو مکے کے جنگ جُو اور آزمودہ بہادروں سے دین کی حفاظت کرنے کے لیے مدینے سے روانہ ہوا تھا۔ان افراد میں بھی صرف ساٹھ مہاجر صحابہ ہی لڑنے لڑانے … Read more

ہندوستان کے بدلتے حالات اور ہماری ذمہ داری

تحریر: عبدالجبار علیمی نیپالی نشتر جو لگاتا ہے وہ دشمن نہیں ہوتا دو دنوں سے شوشل میڈیا کے ذریعے مل رہی خبروں نے دل کو پارہ پارہ کردیا مزید یہ کہ اس ماہ مقدس میں ایسے حالات جسے دیکھ اور سن کر دل و دماغ میں ایک عجیب سی ہلچل مچی ہوئی ہے، موبائل کو … Read more

شجاعت مصطفیٰ اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

جس کو بار دو عالم کی پروا نہیںایسے بازو کی قوت پہ لاکھوں سلام ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:بار:- بوجھ ، وزنقوت:- طاقت زور مطلبِ شعرآقاﷺ کے بازؤں کو اللہ پاک نے ایسا قوی بنایا تھا کہ آپ نے دونوں جہانوں کا بوجھ اٹھالیا ایسے قوی بازؤں پہ لاکھوں سلام نازل … Read more