افتخار اہلِ حق آبروے دین وملت اولین مجاہدین اسلام اور شہیدان راہ وفا کو خراج عقیدت

17 رمضان المبارک یوم بدر جہادِ راہِ حق میں ہیں مقدّم تین سو تیرہقیامت تک ہیں شانِ دینِ اکرم تین سو تیرہ مقامِ بدر میں، اسلام کی عظمت بچانے کوکفن باندھے تھے اصحاب معظم تین سو تیرہ ہمارےدین ومذہب کے نشاں سب مٹ چکے ہوتےنہ لہراتے اگر ملت کا پرچم ، تین سو تیرہ نصابِ … Read more

منقبت: نازِ صدق و صفا سیدہ عائشہ

منقبت در شان عظمت ورفعت ام المومنین زوجہ سرکار، راحت سرکار، حضور سرور کائنات جناب محمد رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بنت یار غار حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہیومِ وصال 17 رمضان المبارک فراز تخیل: محمد ارشد خان رضوی فیروزآبادی طیبہ و طاہرہ سیدہ عائشہزوجہ … Read more

نعت پاک: تڑپتا ہوں پئے دیدار اب دیدار ہو جائے

کاوشِ فکر: ناصر منیری مِرے سرکار مجھ پر بھی کرم اک بار ہو جائےتڑپتا ہوں پئے دیدار اب دیدار ہو جائے مِرے اے ناخدا! کشتی لگا دو پار اب میری"بھنور میں ہے پھنسا میرا سفینہ پار ہو جائے” مبارک عندلیبو! تم کو طیبہ کے گل و گلشنمِرے حصے میں بس طیبہ کا یارب خار ہو … Read more

نظم: ماں

مجھے معلوم ہی کیا تھامیں جب مسکراتا تھا تو تودکھ اپنا،بھول جاتی تھیمیرا فدکنا آنگن میںتجھےخوب بھاتا تھا مجھے معلوم ہی کیا تھامجھے جو جان سے اپنی،زیادہپیار کرتی تھیمیری ضد میری خواہش پرسبھی قربان کرتی تھی مجھے معلوم ہی کیا تھاکہ بچپن میں میں روتا رہتا تھاتو توبے چین ہو جاتی تھیمیری خاطرمجھ کو اٹھا … Read more

رحمتیں لے کے آیا ہے ماہ صیام: تبصرہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی ابو الشعرا علامہ سید اولاد رسول قدسی کا کلام بعنوان ماہ صیام تبصرے کی میز پر ہے۔آپ کا یہ کلام بہت ہی دیدہ زیب اور پسندیدہ ہے۔ کلام معنویت، پیکر تراشی ،سرشاری و شیفتگی ،فصاحت و بلاغت ،حلاوت و ملاحت ،جذب و کیف ، سوز و گداز ، سلاست و … Read more

اذان ہی سے پریشانی کیوں؟

(جراُت اظہار) تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز (رانی پور،پورندرپور مہراج گنج) آزادی کے وقت ہندوستان کا مسلمان ایک سیکولر ملک کاخواب اپنے دل میں سجاکرخوشیاں منارہا تھا۔جشن آزادی کانعرہ لگا کردنیا والوں کویہ بتا رہا تھا کہ ہم آزاد ہو چکے ہیں۔لیکن ان بے چاروں کویہ معلوم نہیں تھا کہ آزادی کی صبح … Read more

اعتکاف کی تعریف اور اس کی فضیلت

از قلم: محمد عامر امجدی مہراج گنجوی عشق و محبت میں بندے پرایک ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اپنا گھر بار چھوڑ کر چند پردوں کے پیچھے (اعتکاف) دنیا کی تمام چیزوں سے بے خبرہوکر اپنے محبوب کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول ہوتا ہے۔ معتکف صرف اپنا گھر بار ہی نہیں … Read more

روزہ: تقویٰ کی روشنی میں

از قلم:محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) ماہ رمضان کی جو فضیلت وخصوصیت ہے اس سےہرصاحب ایمان اچھی طرح باخبر ہے۔ اس ماہ سعید کی جو خاص اوراہم عبادت ہے وہ ہے روزہ رکھنا۔ مگر روزہ کے کیا فائدے ہیں ؟ اوراس کے بدلے مسلمان کو کیا نصیب ہوتاہے؟ان سوالوں کاجواب قرآن کریم کی اس آیت … Read more

یہ وقت عمل ہے۔نقد وجرح کا وقت ختم ہوا

تحریر: طارق انور مصباحی یہ ہمارا فکری انحطاط ہے کہ ہم اپنے علما ومشائخ پر تنقید کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے اپنا فرض پورا کر دیا ہے۔نوجوانوں کو اس جانب بھی توجہ دینی چاہئے کہ اگر معروف ومشہور افراد عملی اقدام کے لئے آگے بڑھیں گے تو فورا ہی ان پر حکومتی … Read more

معرکۂ بدر: اسلام کی سچائی اور فتح مبین کا دل کش نظارہ

تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں     اللہ تعالیٰ نے فضل فرمایا۔ اپنا محبوب صلی اللہ علیہ وسلم بھیج کر بابِ رسالت مکمل کر دیا۔ بہاروں کی زمیں پر انبیا کی آمد ہوتی رہی۔ محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو پتھروں کی زمیں پر بھیجا۔ ریگ زارِ عرب میں بھیجا۔ اہلِ باطل کے معبودانِ … Read more