صدقہ فطر کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی دیناجپوری صدقہ فطر یا فطرانہ، ایک خیرات سے متعلقہ اسلامی اصطلاح ہے۔ اسلام میں اس کو رمضان کے روزوں میں لغو اور بیہودہ کلام کی طہارت کے لیے قرار دیا گيا ہے۔سنن ابی داؤد کتاب الزکوۃصدقہ فطر ہر صاحبِ استطاعت مسلمان پر یکم رمضان کی صبح طلوع ہوتے ہی واجب ہو … Read more

منقبت: سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰی

نواسہ رسول جگر گوشہ بتول شہزاد مولا علی سید الاسخیا راکب دوش مصطفیٰ برادر اکبر سید الشہداء حضرت امام حسن مجتبٰی رضی اللہ عنہ ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی نانا تمہارے نبیوں کے سردار مجتبٰیوالد تمہارے حیدر کرار مجتبٰی سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰیہیں کاروانِ عشق کے سالار مجتبٰی بھائی تمہارے سید الشہداء ہیں … Read more

دہلی دھرم سنسد اور پولیس کا جوابی حلف نامہ: محرکات اور اندیشے

ازقلم: محمد حیدر رضا دسمبر ٢٠٢١ء/ میں یوگی ادتیاناتھ کی تنظیم "ہندو یووا واہنی” نے دلی میں دھرم سنسد کے نام سے ایک مسلم مخالف پروگرام کا انعقاد کیا تھا۔ اس دھرم سنسد میں سدرشن نیوز کے بدنام زمانہ ایڈیٹر، سریش چوہانکے نے حاضرین سے حلف لیا تھا کہ وہ ملک کو ہندو راشٹر بنانے … Read more

اخوت و بھائی چارگی کا مہینہ ہے ماہ صیام

ازقلم: محمد رمضان امجدیپرنسپل مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد مہراج گنج رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ جلوہ فگن ہے۔ فرزندان توحید اس ماہ مبارک کی پرنور ساعتوں سے مستفید ہو رہے ہیں اور اپنی آخرت کی زندگی کو حسین تر بنانے کے لیے دنیاوی زندگی … Read more

تنہائی کے گناہ

آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا … Read more

یہ شان ہے خدمت گاروں کی سرکار(ﷺ) کا عالم کیا ہوگا

جہانگیر بادشاہ نے حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے مسئلہ دریافت کیا کہ حضور اکرم ﷺ ہر مرنے والے کی قبر میں تشریف لاتے ہیں، مگر ایک ہی وقت میں مرنے والوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچتی ہوگی، اور حضور ﷺ کی ایک ذات ہے وہ بیک وقت ہر قبر … Read more

موجودہ وقت میں زکوٰۃ کے نصاب کا اجمالی خاکہ

ترتیب :محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا مکرمی : رسولِ اکرم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے، اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اس کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا ، حج ادا … Read more

منقبت در شان حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ

از: سید خادم رسول عینی حیدر کے بعد کس کی خلافت؟ حسن کی ہےبعد علی ہے کس کی امامت؟ حسن کی ہے خوشیاں منا کے زیست کو پرنور کیجیےچاروں طرف ہے نور ، ولادت حسن کی ہے شفقت ، عطا تھے منسلک ان کی صفات سےتاریخ میں رقم یوں سخاوت حسن کی ہے سرکار دوجہاں … Read more

سہ ماہی عرفان رضا کا پانچواں شمارہ منظر عام پر! یہاں سے کریں ڈاؤن لوڈ

مرادآباد: 17 اپریل، ہماری آواز(راست)بحمدہ تعالی و بفضل حبیبہ الاعلی مسلک اعلی حضرت کا نقیب مشرب صدر الافاضل کا ترجمان سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد کا پانچواں شمارہ آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہمیں خوشی ہو رہی ہے، امید ہے کہ قارئین کرام مطالعہ فرما کر خصوصی دعاؤں اور بیش قیمت وقیمتی … Read more

شُکر کی فریکوئنسی

اس دنیا میں ایک قانون موجود ہے جس کو Law of attraction(قانون کشش) کہتے ہیں۔ اس کی مثال بڑی سادہ ہے ہمارے اردگرد ہر جگہ “لہریں” موجود ہیں۔ یقین کرنا ہے تو ریڈیو آن کریں اور فریکوئنسی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کر دیں، آپ کو کسی چینل پر کوئی “غمزدہ خبر” سننے کو ملے … Read more