نعت سرور دوجہاں بقلم سبا

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مری پیاری بہنو!بتاؤں میں تم کو نبی ﷺ سب سے اعلیٰنبیﷺ سب سے بالانبیﷺ سب سے افضلنپیﷺ سب سے اکرمنبیﷺ تاج والےوہ معراج والے یہ محبوب رب ہیںیہ آخر نبیﷺ ہیںیہ طحہ یہ یٰسںمزمل مدثر ﷺنبیﷺ کی بیاں ہےمصحف میں نعتیں نبیﷺ سے محبت کروں میری مانو نبیﷺ کی محبت … Read more

رزق میں برکت کے نبوی وظائف

تحریر: محمد عاصم القادریالبرکات اسلامک علی گڑھ وَمَن یَتّقِ اللہ یَجعَلّہ مَخرجاً وَّیَرزقہ من حیث لا یحتسب( پارہ ،۲۸، سور ئہ طلاق،۲۔۳)ترجمہ: اور جو اللہ پر بھروسہ کرتا ہے،اللہ تعالیٰ اس کو ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے،جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا ہے۔ (القرآ ن الکریم)آج کل ہم جن حالات سے … Read more

ملک کی ترقی کے لیے قانون کی بالادستی ضروری

مضمون نگار: ڈاکٹر محمد منظور عالم حکومت کی تشکیل ، ملک کی تعمیر اور جمہوریت کے قیام کابنیادی مقصد ہوتاہے عوام کو حقوق دینا ، سماج میں مساوات پیدا کرنا ، ہر ایک کو انصاف فراہم کرنا ،شہریوں کی آزادی کو یقینی بنانا۔اس بنیادی ایجنڈا کو پایہ تکمیل تک پہونچا نے کیلئے ملک میں متعدد … Read more

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط پنجم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنیرئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال: 41اگر شوگر کا مریض روزے کی حالت میں انسولین لے تو کیا حکم ہوگا ؟جواب:عموماً شوگر کا مریض انجیکشن کے ذریعے انسولین گوشت میں لیتا ہے، لہذا روزے کی حالت میں انجیکشن کے ذریعے انسولین لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔(فتاوی نوریہ، جلد … Read more

بابا جی حلوائی اور بوڑھی عورت

بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا، بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔"کتنے پیسے دے سکتے ہو” مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،مجھے ایک عرصے سے جانتے … Read more

خدا کا پیارا انتخاب اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

محمد برائے جنابِ الہیجنابِ الہی برائے محمد ﷺ ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) مشکل الفاظ کے معنی:برائے:- واسطے ، لئےجناب:- بارگاہ مطلبِ شعر:حضور ﷺ اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں اور اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے لیے نسیم الریاض میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی ساری مخلوق( بندوں ) کے دلوں کی طرف نظر فرمائی … Read more

20 رکعت نماز تراویح احادیث مبارکہ کی روشنی میں

تحریر: عبدالرشیدامجدی ارشدی اشرفی دیناجپوریمسکونہ: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگالرابطہ نمبر:7030 786 828rashidamjadi00@gamil.com صحیح قول کے مطابق تراویح کل بیس رکعت ہیں اور یہی سواد اعظم یعنی اہل سنت و جماعت کے چاروں فقہی مذاہب کا فتویٰ ہے:ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ ایک رات رسول … Read more

حلال گوشت کے نام پر "اقتصادی جہاد” کا نیا شگوفہ

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا یہ بات سب جانتے ہیں کہ ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں بی جے پی کو واضح اکثریت حاصل نہیں ہے اور نہ ہی کوئی مضبوط مؤقف ہے حتیٰ کہ صوبہ کرناٹک میں بھی اپنے تانے بانے کے باوجود بی جے پی اقتدارسے محروم رہ گئی … Read more

خاوند کے سامنے غلطی مان لینے میں عظمت ہے

غلطی کو مان لینا عظمت ہے، اگر کوئ ایسی بات ہوجاۓ کہ خاوند کہ رہا ہے تمہاری غلطی ہے تو اتنا ہی کہ دیں کہ ہاں میری غلطی ہے۔ اس سے کیا ہوجاۓ گا۔ غلطی کو تسلیم کرلینے میں عزت ہوتی ہے۔ یہ ہتک نہیں ہوا کرتی۔ خاوند ہی ہے نا، خاوند کے سامنے ہی … Read more

دوسروں کی قدر کرنا سیکھئے ۔۔۔!!!!

آج جوتوں پر پالش ٹھیک سے نہیں ہوئی تھی، یہ دیکھ کر شوہر کا موڈ خراب ہوگیا، بیوی سے کہنے لگا: اِتنا سا کام بھی ڈھنگ سے نہیں کرسکتیں، آخر تم سارا دن کرتی کیا ہو! پھر آفس روانہ ہوگیا۔ شام پانچ بجے جب وہ تھکا ہارا گھر پہنچا تو دیکھا کہ اُس کے بچے … Read more