نعت پاک: اکسیر ارتقا کی، شریعت ہے آج بھی

محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت روشن چراغِ عشق و محبت ہے آج بھیاس دل میں مصطفیٰ کی عقیدت ہے آج بھی جاؤ، بجھاؤ اپنی مرادوں کی تشنگیجاری نبی کی نہرِ سخاوت ہے آج بھی ادبار و انحطاط کے امراض کے لیےاکسیر ارتقا کی، شریعت ہے آج بھی دل کے شجر کی … Read more

نعت رسول: انسان کیا لکھے گا فضیلت رسول کی

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی۔بھارت انسان کیا لکھے گا فضیلت رسول کیبس رب ہی جانتا ہے حقیقت رسول کی سینے میں جس کے عشقِ رسولِ کریم ہےاس کو نصیب ہوگی شفاعت رسول کی جو عظمتِ رسول ﷺکے منکر ہیں دوستومحشر میں دیکھ لیں گے وہ عزت رسول کی جو کررہا ہوں مدح … Read more

نعت رسول: وہ تو کہئے کہ نعت خواں ہم ہیں

تیرے حقدار اے جناں ہم ہیںعاشقِ شاہِ دو جہاں ہم ہیں حشر کی دھوپ مار دیتی ہمیںوہ تو کہئے کہ نعت خواں ہم ہیں بخشوا دیں تو آپ کا احساںاس کے لائق شہا کہاں ہم ہیں آگیا راس ہم کو عشقِ نبیاے جہاں دیکھ کامراں ہم ہیں آپ کی چشمِ ملتفت کے بغیرلمحہ در لمحہ … Read more

نظم: ماہِ رمضاں آ گیا

ازقلم: مختار تلہری پھر سے لے کر تازیانے ماہِ رمضاں آگیاخوابِ غفلت سے جگانے ماہِ رمضاں آگیا جب اُدھم جوتا گیارہ ماہ تک ابلیس نےلے کے اُس کو قید خانے ماہِ رمضاں آگیا چشمِ رحمت ڈالتا ہے روزہ داروں پر خدامومنوں کو یہ بتانے ماہِ رمضاں آگیا کون سے لفظوں سے ہوگا شکریہ آخر ادانعمتیں … Read more

مہمان آگیا،برکتوں کا مہینہ رمضان اگیا

ازقلم: غوثیہ سلامی، معلمہ جامعہ گلشن مصطفی نسواں بہادر گنج، سلطان پور، ٹھاکردوارہ مراداباد اللہ رب العزت نے عظمت والی کتاب قرآن پاک کو جس مبارک مہینے میں اتارا "ماہ رمضان”وہی عظمت و برکت والا مہینہ اپنے دامن میں خیرات وبرکات سمیٹے ہمارے سر پر سایہ فگن ہو گیا ہے ۔دل میں خوشی کے جذبات … Read more

پیارے آقا کی شان اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) زہے عزّت و اعتلائے محمدﷺکہ ہے عرشِ حق زیرِ پائے محمدﷺ مشکل الفاظ کے معنی:زہے:- کلمۂ تحسین ، بہت خوب ، واہاعتلاء:- رفعت و بلندیزیرِ پا:- پاؤں کے نیچے مطلبِ شعر:سبحان اللہ واہ واہ ! کیا بات ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کو اتنا بلند رتبہ عطا فرمایا … Read more

مدارس اسلامیہ کی زبوں حالی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 4)

تحریر: محمد عباس الازہریخادم التدریس دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی یو۔پی۔ آج کل مدارس اسلامیہ کے سفراء کے خلاف ایک خود ساختہ مہذب تعلیم یافتہ طبقہ اٹھ کھڑا ہوا ہے اور خود ہی مہذب انداز میں انگریزی میں ” زکوة ,صدقات,خیرات ,عطیات اور امداد ” وغیرہ کو حاصل کرنے کے اشتہارات … Read more

حلال اور حجاب

ازقلم: سید خادم رسول عینی سورہء بقرہ کی ایک آیت کا اقتباس یوں ہے:انما حرم علیکم المیتۃ والدم ولحم الخنزیر وما اھل بہ لغیر اللہ ترجمہ:اس نے یہی تم پر حرام کیے ہیں مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ جانور جو غیر خدا کا نام لے کر ذبح کیا گیا ۔ اس … Read more

چمنستان بخاریہ کا ایک مہکتا پھول: سید نوراللہ شاہ بخاری

ازقلم:[قاری] نورمحمدقادری رضویمہتمم:دارالعلوم رضائےمصطفیٰ جیٹھوائی روڈ،جیسلمیر [راجستھان] وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُؕ-اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا(سورہ:اعراف:۸۱)ترجمہ: کنزالایمان: اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بےشک باطل کو مٹنا ہی تھا- محترم قارئین: تاریخ کے اوراق اس بات پر شاہد ہیں کہ جب جب باطل وناحق نے اپنا ناپاک سر بلند کرنے کی … Read more

حق وہ جادو ہے جو سر چڑھ کے بولتا ہے

تحریر: آصف بلال فیضیاسکالر: شعبہ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی جب سے دنیا قائم ہوئی اس کا یہ دستور رہا ہے کہ حق بولنے والے حق سننے والے آتے اور جاتے رہے اور کچھ تو ایسے بھی آۓ جن کی زندگی ہی حقیقت کا اک تصور بن گئ لیکن بارہا یہ دیکھا گیا کہ باطل … Read more