حضور خطیب البراہین علیہ الرحمہ کا خانقاہوں سے روابط اور بزرگوں کے مزارات پر حاضری

نمونہ سلف صالحین حضور خطیب البراہین علیہ الرحمہ کا ہندوستان کی خانقاہوں میں آنا جانا تھا اور ہندوستانی خانقاہ سے آپ کے روابط اور تعلقات بہت مضبوط تھے آپ ہر خانقاہ کی قدر کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ فتنے کے اس دور میں بھی جبکہ حضور خطیب البراہی کے مریدین اتنی کثرت سے پورے … Read more

مسلم اکثریتی علاقہ مانخورد میں دو پرانے دوست آمنے سامنے

ممبیٔی کی مسلم اکثریتی سیٹ مانخورد شیواجی نگر پر مقابلہ دلچسپ ہوگیا ہے اس سیٹ سے ممبئی میں سماجوادی پارٹی کے روح رواں ابو عاصم اعظمی تین بار سے لگاتار رکن اسمبلی چنے جاتے رہے ہیں لیکن اس بار ان کے لیے جیت کی راہ آسان نہیں ہے کیوں کہ ممبئی ہی کے ایک فایٔیر … Read more

اسرائیل لبنان سے بھاگ رہا ہے

گزشتہ سے پیوستہ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ "لبنان میں تنازعہ کو غزہ کی جنگ سے الگ کیا جانا چاہیے۔” یہ بیان بہت کچھ کہتا ہے، ساری دنیا کے پاورفل دیش مل کر بھی زمینی لڑائی میں نہ تو فلسطین میں جنگ کر پا رہے ہیں اور نا ہی لبنان میں، اب تو … Read more

حزب اللہ کے خوفناک حملے اور اسرائیل کی شکست

حزب اللہ کے تابڑ توڑ اور وحشتناک حملوں کی تاب نہ لا کر اسرائیل جنگ بندی پر غور کر رہا ہے۔ زمینی جنگ میں اسرائیل حماس سے نہ جیت سکا تو حزب اللہ سے کیسے جیت سکتا ہے۔اسرائیل کے ساتھ امریکہ اور نیٹو ممالک ہیں۔امریکہ ویورپ کے فوجی وکمانڈر بھی اسرائیل کی مدد میں ہیں،لیکن … Read more

"ایسے تھے ہمارے مرشد” عرس نظامی کے موقع پر نیپال اردو ٹائمز کی فخریہ پیش کش

اپنے اسلاف کو یاد کرنا ہمارے لیے اکسیر حیات کی حیثیت رکھتا ہے ،یقیناً انھوں نے ہمیں احکام خداوندی اور نبی پاک ﷺ کی سیرت کی روشنی میں زندگی جینے کا سلیقہ سکھایا ہے، ان کو بھول جانااحسان فراموشی ہے اور ان کا ذکر ہماری زندگیوں میں گلاب جیسی بھینی بھینی خوشبوئیں بکھیردیتا ہے،ہمیں مصائب … Read more

بس لکھتے رہیں۔۔۔

میں آج بڑی ہی تگ و دو کے بعد اور الفاظ کی نشست و برخاست کو پیشِ دید رکھ کر لکھنا شروع کیا۔ ابتدائی جملوں میں اس قدر بے ثباتی اور بے ربطی کی وجہ سے شرمساری بھی دامن گیر ہوئی۔ "مگر مرتا کیا نہ کرتا” اور "ڈوبتے کو تنکے کا سہارا” جیسے محاورات بھی … Read more

ڈیجیٹل گرفتاری: ایک جدید دھوکہ دہی (قسط دوم)

جدید دور میں، ٹیکنالوجی کی ترقی نے جہاں انسانی زندگی کو سہولت دی ہے، وہیں اس کے منفی پہلوؤں نے جرائم کے نئے راستے بھی کھول دیے ہیں۔ ایسے ہی ایک خطرناک رجحان کا نام "ڈیجیٹل اریسٹ” ہے، جو ایک مفروضہ یا دھوکہ دہی کا حربہ ہے، اور اس کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں۔ … Read more

ریا کاری اور شہرت پسندی

ریا کاروں سے اللہ عزوجل کی پناہ، آج کل دیکھا جا رہا ہے کہ لوگ ریاکاری، دکھاوا اور شہرت کے واسطے نیک کاموں کو کرتے ہیں، اللہ تعالی ہمیں ریاکاری سے بچائے۔ حدیث شریف میں آیا ہے۔ عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہﷺ ان اللہ لاینظر الی صورکم و اموالکم ولکن ینظر الی قلوبکم … Read more

برائیوں کے انسداد میں علما کا کردار

ڈی جے اور ناچ گانوں کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر اِس میں کوئی شک نہیں کہ ہر دور میں علماے اسلام نے برائیوں کے انسداد میں اپنا اہم اور کلیدی کردار ادا کیا ہے اور سماج و معاشرہ کو آئینہ حق دکھایا ہے۔ تاریخ علماے کرام کے ایسے بے شمار کارناموں سے بھری … Read more

ضلع بانکا کی ایک مایۂ ناز علمی و ادبی شخصیت: مولانا تحسین عالم تحسینؔ رضوی

صوبۂ بہار کا مشہور علمی و روحانی خطّہ بھاگل پور ہندوستان کے مایۂ ناز اضلاع میں سے ایک ہے ٬ جو اپنے دامن میں علم و حکمت ٬ فکر دانش ٬ تصوف و روحانیت ٬ صنعت و حرفت اور تہذیب و ثقافت کی ایک حسین اور سنہری تاریخ رکھتا ہے ۔ ضلع بانکا ٬ اسی … Read more