تعلیم نسواں اور روشن خیالوں کے الزامات: ایک جائزہ !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل، دہلی کسی بھی عہد کی حقیقی صورت حال کا درست اندازہ اسی وقت لگایا جاسکتا ہے جب انسان اس عہد کی ضروریات، عوامی نفسیات اور معاشرتی صورت حال سے اچھی طرح واقف ہو۔اس صورت میں بھی انسان صرف اندازہ ہی لگا سکتا ہے کیوں کہ …

Read More »

چڑھنے لگا نشہ پھر حسب نسب کا!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی[email protected] قرآن مقدس ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کررہا ہے کہ اے لوگوں ہم نے تمہیں ایک مرد ایک عورت سے پیدا کیا،، تم سب آدم و حوا کی اولاد ہو،، تمہیں شعبے اور قبیلے میں …

Read More »

اسلامی احکام کی قسمیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ 1-اسلامی احکام کی ابتدائی دو قسمیں ہیں۔قطعیات اور ظنیات قطعیات کی دو قسمیں ہیں۔ضروریات دین وضروریات اہل سنت ظنیات کی بھی دو قسمیں ہیں۔اجماعی اور غیر اجماعیظنیات میں جو اجماعی مسائل ہیں,ان میں اجتہاد کی اجازت نہیں۔اسی طرح قطعیات کی دونوں قسموں میں اجتہاد کی …

Read More »

محسن کون؟ سیاسی پارٹیاں یا مسلمان!

"ایک بوٹی گوشت اور تھانے میں ایک کرسی پر گھومتی مسلم سیاست” پر ایک تجزیاتی تحریر تحریر :محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن روشن مستقبل دہلی جس نے کچھ احساں کیا اک بوجھ سر پر رکھ دیاسر سے تنکا کیا اتارا، سر پہ چھپر رکھ دیا …

Read More »

حضور شعیب الاولیاء اور دست غیب (دوسری قسط)

ازقلم: اظہار احمد فیضیاستاذ: دارالعلوم اہلسنت یار علویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمة والرضوان نے خدمت دین کو اوڑھنا وبچھونا اور عشق مصطفیٰ ﷺ کوکھانا بس انہیں کو سب کچھ اپنا جانا اور اسی میں زندگی گزاردی۔اتباع شریعت کی تبلیغ اعمال صالحہ کی ترغیب آپ …

Read More »

حضور شعیب الاولیاء بحیثیتِ عاشقِ رسول و عاشقِ اعلیٰ حضرت

از قلم: محمد نعیم اسمٰعیلی امجدی علیمی بہرائچ شریف یو:پی انڈیاشعبۂ تحقیق جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو یو:پی9984896902 اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء کرام علیھم السلام کا قافلہ بھیجا۔ مگر جب یہ سلسلہ حضور خاتم النبیین سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر …

Read More »

منقبت: یار علی سرکار میرے یار علی سرکار

نتیجہ فکر: محمد طاہر کلیم فیضی بستوی قادری چشتیمدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی یارعلی سرکار میرے یار علی سرکاریار علی سرکار میرے یار علی سرکار گلشن علی کی ہیں کلیہاں وہی ہیں شاہ یارعلیطاری ہے براؤں میں بہاریارعلی سرکار میرے یار علی سرکار بانی ادارہ خانقاہہیں …

Read More »

سرکار شعیب الاولیاء اور آپ کی حق گوئی

ازقلم: محمد حسان نوری فیضی، دولت پور گرانٹ ضلع گونڈہ آئین جواں مرداں حق گوئی وبییاکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی سرکار شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء شہزادۂ فاتح خیبر لقد رضی المولی تعالی عنہ کو رب کائنات نےاوصاف حمیدہ کا پیکر بنایاتھا ، آپ کی پوری زندگی تشنئہ …

Read More »

بنکروں کو فلیٹ ریٹ پربجلی اور پاس سہولت بحال کیا جائے: جاوید بھارتی

محمدآباد گوھنہ (مئو پریس ریلیز )31 اگست اترپردیش حکومت کے ذریعے بنکروں کے بجلی بل پاس بک رد کئے جانے کے خلاف غم و غصہ بڑھتا جارہا ہے جہاں ایک طرف ٹانڈہ، بنارس، بجنور، امروہہ،مئو ،گورکھپور وغیرہ اضلاع و علاقوں میں میٹنگوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں بنارس سے واپسی …

Read More »

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس شعیب الاولیاء کی رونقیں

بندیشرپور/سدھارتھ نگر: یکم ستمبر، ہماری آواز(نامہ نگار)شمالی بھارت کی مشہور و معروف برگزیدہ شخصیت شیخ المشائخ حضور شعیب الاولیاء لقد رضی المولیٰ عنہ کا عرس سراپا قدس آج کے دن نہ صرف براؤں شریف میں تزک و احتشام کے ساتھ منایا جاتا ہے بلکہ پوری دنیا میں حضور شعیب الاولیاء …

Read More »