سیرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

تحریر: محمد حفیظ الرحمن مصباحی (صاحب گنج) افضل البشر بعدالانبیاء بالتحقيق، خلیفۃ المسلمین، یارِ غار رسول، خلیفہ اول بلا فصل حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی پیدائش حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کے دو سال چند مہینے بعد مکہ مکرمہ میں ہوئی اور سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی … Read more

جمعیتہ علماء کمپل شاخ کی انتخابی میٹنگ منعقد، مولانا مفضال الرحمٰن صدر، مولانا محمد شکیل مظاہری جنرل سکریٹری منتخب

فرخ آباد: 3فروری/ ہماری آواز(یاسر قاسمی)جمعیت علماء اترپردیش میں (وسط زون ) کے جنرل سکریٹری و ضلعی صدر مفتی ظفر احمد قاسمی کی نگرانی میں کمپل شاخ کے صدر ، نائب صدور ، جنرل سکریٹری و سکریٹری کے عہدوں کے لیۓ انتخابی کاروائی عمل میں آئی۔منعقدہ میٹنگ میں مولانا مفضال الرحمٰن مہتمم جامعہ خالد ابن … Read more

گورکھپور کی مشہور درگاہ حضرت مبارک خاں شہید میں کل منایا جائے گا عرس حضرت ابوبکر صدیق

ان شاءاللہ عزوجل کل 5فروری بروز جمعہ مطابق 22جمادی الآخرخلیفہ اول امیر المومنین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا عرس پاک آستانہ عالیہ حضرت بابا مبارک خان شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پر منایا جاۓگا جس قرب وجوار کے علماء کرام وفقہاء عظام وآئمہ عظام و عاشقان اولیاء تشریف لائے گے لہٰذا … Read more

میرا روڈ سے لوکل ٹرین شروع کی جائے

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی         میراروڈ ممبئی کے مغربی مضافات سے جڑا ہوا ایک ایسا علاقہ ہے جو تر تھانہ ضلع میں واقع ہونے کے باوجود ممبئی شہر سے زیادہ قریب ہے۔ میراروڈ ممبئ شہر سے سماجی،معاشی اور جذباتی طور پر جُڑے ہونے کی وجہ سے ممبئی میں شامل نظر … Read more

COVID ویکسین لینے کے بعد جھارکھنڈ صحت کارکن کی موت

رانچی ، 3 فروری (بات) کوویڈ ویکسین لگائے جانے کے 36 گھنٹے بعد جھارکھنڈ میں ایک صحت کارکن کی موت ہوگئی۔ نجی میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کے سی ای او ، ڈاکٹر۔ پنکج ساہنی نے بتایا کہ اس صحت کارکن کی شناخت منان پہان کے نام سے ہوئی ہے ، جنہیں 1 فروری کو اپنے کام کی … Read more

کشمیر کی ریاست کی بحالی کے لیے حکومت بل لائے: آزاد

دہلی: 3فروری/ ہماری آواز(ایجنسی)کانگریس کے سینئر رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کے روز حکومت سے جموں و کشمیر کے لئے ریاست کی بحالی کی تجویز پیش کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں ایک بل لانے کو کہا۔ صدر کے خطاب کے موشن آف شکریہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے … Read more

جمعیت علماء بھدورہ کی ہوئی تشکیل نو، حافظ فہیم صدر، حافظ شاہد جنرل سکریٹری منتخب

پہانی / ہردوئی: 3فروری، ہماری آواز(یاسر قاسمی)گزشتہ روز جمیعت علماء پہانی کی ذیلی شاخ بھدورہ کی تشکیل نو و عہدیداران کے انتخاب کے لیے بعد نماز ظہر مدرسہ انوارالعلوم میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں پہانی کے صدر مولانا عطاء اللہ قاسمی جنرل سیکریٹری زعیم الاسلام قاسمی اور مولانا محمد فرقان بطور مشاہد موجود … Read more

امارت شرعیہ کی تعلیمی مہم ایک انقلاب آفریں قدم: احمد حسین قاسمی

بھبھوا,کیمور:03/فروری، ہماری آواز(نمائندہ)اسلام وہ مذہب ہے جس کی ابتداء لفظ "اقرأ”یعنی پڑھنے کےحکم سے ہوئی یہ اس دین برحق کاخصوصی امتیاز ہے جس کے پیچھے ہزاروں رازپوشیدہ ہیں جس کا واضح اشارہ یہ تھا کہ اس امت کےہاتھوں میں علم وحکمت کی شاہ کلید دیدی جائے تاکہ وہ قیامت تک اس خزانے سے دنیاء انسانیت … Read more

راہل کسانوں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپنی سیاسی روٹی سینک رہے ہیں: بی جے پی

ہماری آواز/نئی دہلی، 03 فروری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے اس بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسانوں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپنی سیاسی روٹی سینکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بی جے پی کے ترجمان سمبت پاترا … Read more

صحافیوں پر جھوٹے مقدمات کے متعلق تھرور اور سردیسائی نے سپریم کورٹ کا رخ کیا

ہماری آواز/نئی دہلی،3 فروری (پریس ریلیز) کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور اور صحافی راجدیپ سردیسائی سمیت کئی سینئر صحافی یوم جمہوریہ کے تشدد پر کئے گئے ٹویٹس کے معاملے میں دہلی اور ہریانہ میں ان کے خلاف درج معاملوں میں راحت طلب کرنے کےلئے سپریم کورٹ کی پناہ میں چلے گئے ہیں ملک سے غداری،دشمنی … Read more