نعت رسول: ہر جگہ اہل ایمان غالب رہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہر جگہ اہل ایمان غالب رہےفتح جاں اور اس کے یہ قالب رہے وار پہ وار کرتا رہا غم مگران کے فیض و کرم میری جانب رہے شرعِ کی روشنی میں جو چلتا رہااس کے اقدام سارے مناسب رہے جو عمل مصطفے سے نہ چھوٹے کبھیتا قیامت … Read more

او۔بی۔سی۔ میں عصبیت کے جراثیم

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ حالیہ بہار الیکشن میں یادو برادری کے لوگوں نے لالو پرساد یادو کی پارٹی آرجے ڈی کے مسلم امیدواروں کو ووٹ نہیں دیا,جس کے سبب دس مسلم امیدوار ہار گئے اور لالو پرساد یادو کا لال ہزار کوششوں کے باوجود بہار کی کرسی پر بیٹھ نہیں سکا۔یادو برادری کے تعصب … Read more

انعام یافتہ بندے

شفیق احمدابن عبد اللطیف آئمیمالیگاؤں، 7020048083 انعام کا راستہ: سورہ الفاتحہ میں ہے :ترجمہ’’اُن لوگوں کا راستہ جن پر تُو نے انعام کیا۔‘‘(سورہ الفاتحہ) اس آیت کی تفسیر میںقاضی ثناء اﷲ پانی پتی لکھتے ہیں۔’’الذین انعمت علیہم‘‘ سے مُراد وہ نفوسِ قُدسیہ ہیں،جنہیں اﷲ تبارک و تعالیٰ نے ایمان و اطاعت پر ثابت اور مضبوط … Read more

میونسپل کارپوریشن میں بی۔جے۔پی۔ کی بدعنوانی دہلی کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ:صدام حسین

جعفرآباد میں منعقدہ عآپ کی محلہ سبھا میں۲۵ ہزار کروڑ کی بدعنوانی پر تبادلہ خیال نئی دہلی: ہماری آواز(محمدطیب رضا) 18جنوری//جعفرآباد کی گلی نمبر ۳۵ میں عام آدمی پارٹی کی محلہ سبھا منعقد ہوئی جس میں بی جے پی کے ذریعہ ایم سی ڈی میں ہوئی ۲۵؍ہزار کروڑ روپئے کی بدعنوانی پر تبادلہ خیال کیا … Read more

تحریک آزادی اور مسلم خواتین

شیخ عائشہ امتیاز علیانجمن اسلام گرلز ہائی اسکول ناگپاڑہ تحریک آزادی ہرقوم کاپیدائشی حق ہے اوریہ انسانی فطرت کاخاصہ بھی ہے اس حق اور فطرت کا تقاضہ ہرملک کے انسانوں میں ہے اسی تقاضےکا نتیجہ تھا کہ ہندستان کی تحریک آزادی میں ہر طبقے کے لوگوں نے حصہ لیا اور ملک کی آزادی کیلئے انہوں … Read more

خلیفہ اعلیٰ حضرت سید عبدالرحمن قادری بیتھوی علیہ الرحمہ: حیات و خدمات کے آئینے میں

تحریر: محمد عسجد رضا مصباحی، بانکادارالعلوم غریب نواز و صدر تحریک اصلاح معاشرہ گڈا جھارکھنڈ       تخلیق آدم سے لے کر تا ہنوز اس سطح زمین پر لاتعداد افراد پیدا ہوئے اور اپنی حیات مستعار کے مقررہ لمحات گذار کر داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے اس جہان فانی کو داغ مفارقت دے گئے … Read more

دعوتی مہم میں تعاون اور اس کی فہمائش کے لیے جماعت اسلامی کی عمائدین کے ساتھ اہم نشست

دعوتِ دین کا کام محض مہم کی حد تک نہیں، بلکہ مؤمن کو تادمِ آخر کرنا ہے۔ جلگاؤں: جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر کی جانب سے بندگانِ خدا تک اسلام کی دعوت کو پہنچانے کی غرض سے ریاست گیر سطح پر دعوتی مہم بنام ”مِن َالظُّلُمٰتِ اِلَی النُّور“(اندھیروں سے اُجالے کی طرف) 22جنوری 2021ء سے منائی … Read more

والد کی دعاؤں سے پانچ وکٹ حاصل کی:محمد سراج

ہماری آواز/برسبین، 18 جنوری (پریس ریلیز) ہندوستانی تیزگیندباز محمدسراج برسبین کے گابا میدان میں آسٹریلیا کی دوسری اننگ میں پانچ وکٹ حاصل کرکے ایراپلی پرسنا، بشن سنگھ بیدی، مدن لال اور ظہیرخاں جیسے عظیم گیندبازوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں اپنا تیسرا ٹسٹ میچ کھیل رہے سراج نے ٹسٹ کرکٹ کی ایک اننگ میں … Read more

مارچ سے ہر دن بنے گی 40 کلو میٹر سڑک: گڈکری

ہماری آواز/نئی دہلی، 18 جنوری (پریس ریلیز) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ملک میں سڑکوں کی تعمیر کا کام تیزی سے چل رہا ہے اور مارچ تک ہر دن 40 کلو میٹر سڑک تعمیر کرنے کا نشانہ حاصل کرلیا جائے گا۔مسٹر گڈکری نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ … Read more

جمیعت علماء دہلیا کا قیام، عہدیداران کا ہوا انتخاب

پہانی / ہردوئی: ہماری آواز(اسماعیل ندوی) جمعیت علماء پہانی کے تحت موضع دہلیا واقع مدرسہ معہد الفردوس میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ذیلی شاخ جمعیت علماء دہلیا کا قیام و عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا، میٹنگ میں پہانی یونٹ کے صدر مولانا عطاءاللہ قاسمی بحیثیت مشاہد موجود رہے۔بعد نماز ظہر منعقدہ میٹنگ … Read more