مکھی کا گوشت کھا کر بمن کی ذات خراب

از قلم : مدثر احمد شیموگہ، کرناٹک،9986437327 ملک بھر میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب 16 فی صدکے قریب ہے اور اتنی بڑی تعداد کے باوجود مسلمان آج بھی اس ملک میں لاچار ، بے بس اور بے سہارا زندگی بسر کررہے ہیں ۔ ہم سب اس بات سے بھی بخوبی واقف ہیں کہ ملک … Read more

استاذ العلماء حضورفقیہ ملت علیہ الرحمہ اور خدمت مسلک اعلی حضرت

تحریر اسلام الدین احمد انجم فیضی پپرااداٸی گوراچوکی گونڈہ استاذالفقہاء والعلماء صاحب تصانیف کثیرہ وارث علوم انبیاء محقق وقت فقیہ ملت رہبرراہ شریعت عامل طریقت و معرفت۔ عابد شب زندہ دار حضرت علامہ الحاج مفتی جلال الدین احمد صاحب قبلہ امجدی علیہ الرحمہ سابق صدر شعبہ افتا مرکزی دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براٶں شریف ضلع … Read more

ہیرا ہیرا رہے گا اور پتھر پتھر

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ اگر پتھر کو تراش کر خوبصورت بھی بنا دیا جائے تو بھی وہ پتھر ہی رہے گا۔ وہ ہیرا نہیں بن سکتا۔ اگر ہیرا کیچڑ میں بھی پڑا ہو تو ہیرا ہی رہے گا۔وہ پتھر نہیں ہو سکتا۔ آج کل لوگ پہلے سے زیادہ تعلیم یافتہ ہو گئے۔وہ علم و … Read more

اخلاق کی خوشبو

از قلم: محمد تیسیر الدین تحسین رضاقادری رفاعیاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپورخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہیکہ رسول اکرم ﷺ نے فر مایا کہ صاحب ایمان بندہ اپنے اچھے اخلاق سے ان لو گوں کا درجہ حاصل کر لیتا ہےجو رات بھر نفل نماز … Read more

شہزادہ فیض العارفين حضرت علامہ راشد میاں آسوی کا وصال ایک زریں عہد کا خاتمہ

ایک شخص نے سارے زمانے کو ویران کردیا محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی موت ایک ایسی ناقابل تردید حقیقت ہے جس کا انکار ناممکن ہے موت ایک ایسا نایاب جام ہے جسے ہر نفس کو پینا ہے ایک ایسا پل ہے جس سے ہر جان کو گزرنا ہے اور قبر ایسا … Read more

منقبت: حافظِ ملت معارف کا چمن

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ حافظِ ملت معارف کا چمنپاسبانِ دین ، زیبِ انجمن علم و حکمت کا چمکتا آئینہمردِ مومن ، حق نگر ، مردِ خدا علم و حکمت کا درخشاں آفتابروشنی سے جس کی ہم ہیں فیضیاب عاشقِ حضرت محمد مصطفیٰمظہرِ علمِ علی شیرِ خدا مذہبِ اسلام کے وہ رہنمااہلِ … Read more

حضورحافظ ملت اوروقت کی اہمیت

ازقلم:ارم فاطمہ امجدیبنت علامہ صوفی غلام جیلانی قادری، خانقاہ قادریہ راہ سلوک، سیتامڑھی(بہار) خاک ہندپہ جلوس فرماکرعلوم ومعارف کی روشنی سےپورےعالم کوجگمگانےاور منور کرنےوالی کثیرعلماوفضلا کی جماعت تشریف لائیں اور ہرایک نےاپنےعلوم وفنون سےویران دنیاکوعلم وعمل کی روشنی سےآبادکیاجن میں سےماضی قریب میں آنےوالی ایک عظیم ہستی، عبقری ذات اور عالم گیرشخصیت جلالۃ العلم، حافظ … Read more

نعت رسول: اغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا

نتیجۂ فکر: امیر حسن امجدی، جھانسی ان کے در کا جس گھڑی سے میں گداگر ہوگیااغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا مل گیا جس روز سے ان کی غلامی کا شرفاوج پر اس روز سے میرا مقدر ہوگیا ہوگئی جس پر کرم کی اک نظر واللہ وہگر وہ قطرہ تھا تو پھر بڑھکر سمندر … Read more

حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد(علی گڑھ) میں عرس حافظ ملت کے موقع پر علما کا خطاب

علی گڑھ: 16جنوری// حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآباد علیہ الرحمہ(بانی الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ، یوپی) اپنی گوناگوں خوبیوں اور علمی و اخلاقی عظمتوں کے اعتبار سے بالکل منفرد و یکتائے روزگار اور ایک جامع الصفات شخصیت کے مالک تھے۔ان خیالات کا اظہار مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد (وحید نگر) علی … Read more

طنز و مزاح: کچھ حقیقت، کچھ فسانہ

از: محمد شہروز کٹیہاریموہنا چوکی ،کدوا، کٹیہار بہار ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں میں اکثریت کے حامل ہیں- اپنی آبادی کےتناسب سے ہر میدان میں انحطاط میں ہیں – چھوٹی موٹی سرکاری ملازمت سے لے کر آفیسرز کے عہدوں تک،تجارت و زراعت سے لے کر سیاست و اقتدار تک ان کا  شرح تناست افسوس ناک حد … Read more