سال نو کے ساتھ نئے عزائم

تحریر: نوراللہ نورمالونی ملاڈ ممبئی اپنی تمام آلام ومصائب کیساتھ ۲۰۲۰رخصت ہوگیا جویقینا نامساعد حالات سے دو چار رہا ، مصائب و آلام کی راہ کو سر کرنا پڑا ، خوشیاں روٹھی رہیں ، خوف و ہراس کے سائے میں بڑی جانفشانی برداشت کرنی پڑی،کوئ بھی ان گزرے ہوئے لمحوں کو یاد رکھنا نہیں چاہے … Read more

نعت رسول: لب پر درودِ پاک کا نغمہ سجا کے دیکھ

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج سرکار دوجہاں کی تو نعتیں سنا کے دیکھلب پر درودِ پاک کا نغمہ سجا کے دیکھ رب العلی کے در پہ تو سر کو جھکا کے دیکھپائے گا کتنا چین تو رب کو منا کے دیکھ دیکھے گیں تجھ کو پیار سے جنت کی حور بھیدل … Read more

شخصیت کا ارتقاء حضرت شیخ الہند کی خدمات کا نمایاں پہلو

تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگو سرائے بہار کہتے ہیں کہ” درخت اپنے پھل سے پہچانا جا تا ہے ” یہ محاورہ مشہور بھی ہے اور یہاں حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن دیو بندیؒ کے حوالے سے مبنی بر حقیقت بھی۔شخصیتوں اور شاگردوں کے ارتقا ءاورمتوسلین ومریدین کے عروج وارشاد میں جو تنوع ،امتیاز … Read more

مالیگاؤں میں اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند: حضرت سید معین میاں کچھوچھوی

سربراہ رضا اکیڈمی الحاج محمد سعید نوری صاحب نے مفید مشوروں سے نوازا  ممبئی: ہماری آواز (پریس ریلیز) 5 جنوری// مالیگاؤں کی سرزمین پر اعلیٰ حضرت ریسرچ سینٹر کا قیام خوش آئند ہے، میری دعا ہے کہ جلد اس کا تعمیری کام پایۂ تکمیل کو پہنچے اور قوم کو اس کے ذریعے فیض پہنچے- یہ … Read more

جمعية قباء التعليميه والخيريه(نیپال) کی جانب سے غربا میں کمبل اور جاکیٹ تقسیم

نیپال: ہماری آواز(انوارالحق قاسمی) 5جنوری//موجودہ دور میں مہلک وبائی مرض "کرونا وائرس "کی وجہ سے بلا تفریق ہر ایک فرد بشر کاناقابل تلافی نقصان ہواہے۔اچھے اچھے صاحب ثروت حضرات کے حالات بد سے بد ترہوچکےہیں۔غرباء، فقراء، مساکین تو کھانے کے لیے دانے دانے کے لیے ترس رہے ہیں، بہت محنت کے بعد انہیں کچھ کھانے … Read more

اصلاحِ معاشرہ کی فکر اور ہماری ذمہ داری

تحریر: محمد عفان الحسینی قارئینِ کرام! آج ” اصلاح معاشرہ کی فکر اور ہماری ذمہ داری” کے عنوان پر کچھ باتیں سپردِ قرطاس کررہا ہوں دعاء کریں کہ اللہ رب العزت حق لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین *قارئین کرام !* ہمارا عنوان دو جز پر مشتمل ہے (١) اصلاح معاشرہ کی فکر(٢) اور ہماری زمہ داری دونوں … Read more

ملت ٹائمز : ایک کام یاب میڈیا ہاؤس

تحریر: خورشید عالم داؤد قاسمی ملت ٹائمز کا آغازملت ٹائمز نیوز پورٹل کا پانچواں سال مکمل ہونے جارہا ہے۔ جنوری 2016 میں، حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب، امیر شریعت سادس: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈکی شخصیت پر، عروس البلاد ممبئی میں، ادارہ دعوۃ السنۃاور جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ کے اشتراک سے ہونے والے … Read more

کرکٹروں کی بیف پارٹی پر سناٹا کیوں؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سواد اعظم دہلی آپ کب کیا کھانا چاہتے ہیں یہ آپ کا نجی اور ذاتی معاملہ ہے۔ پوری دنیا میں اسے انسان کا بنیادی حق مانا گیا ہے لیکن ہمارے دیس میں کیا کھانا ہے یہ آپ نہیں حکومت طے کرتی ہے۔حکومت کی اسی نفرتی پالیسی کی وجہ سے گلی … Read more

پہاڑوں پر شدید برف باری کے باعث کننور سے کازہ تک قومی شاہ راہ:5 مسدود

کننور/ہماچل پردیش: 4 جنوری (اے این آئی): ضلع کننور میں نوک کے قریب ملنگ نالہ میں پیر کو شدید برف باری کے باعث کننور سے کازہ تک قومی شاہراہ 5۔شدید برف باری کے بعد ، سڑک بلاک ہوگئی اور بہت سی گاڑیاں دونوں گلیوں میں پھنس گئیں۔شملہ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) ، موہت چاولا نے … Read more

زرعی قوانین کے خاتمے تک احتجاج جاری رہے گا: کسان تنظیموں کا مرکزی حکومت کے ساتھ میٹنگ کے بعد رد عمل

نئی دہلی: 4 جنوری (اے این آئی): جیسے ہی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج 40 ویں دن میں داخل ہوا، کسان اتحادوں نے مرکز سے آٹھویں میٹنگ میں متنازعہ قوانین کے مکمل انخلا کے لئے دباؤ ڈالا اور کہا کہ اگر کارروائیوں کو واپس نہیں لیا گیا تو احتجاجی کارکردگی جاری رہے گی۔"ہمارا مطالبات پر … Read more