میرا روڈ: کسان الائنس مورچہ کی جانب سے ۱۵ جنوری کے مورچہ کو کامیاب بنانے کے لیے بااثر شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ جاری

میدھا پاٹکر نے کیا کسان الائنس مورچہ کے ساتھ مورچے میں شریک ہونے کا اعلان الائنس کے وفد نے میدها پاٹکر کے ساتھ ایک دھرنے میں شرکت کرکے کیا خطاب میراروڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 4جنوری// کسان الائنس مورچہ ۱۵ جنوری کے مورچہ سے پہلے ممبئی کے سیکڑوں علاقوں میں دورے کرکے مورچہ کو کامیاب بنانے … Read more

جمعیت علماء روتہٹ حلقہ نمبر 1 کی میٹنگ! ممبر سازی کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل

روتہٹ/نیپال: ہماری آواز(انوارالحق قاسمی) 4جنوری// مسلمان جس دور سے گذررہے ہیں ،اس کاتقاضا یہی ہے کہ مسلمانوں کاملی مرکز مضبوط سےمضبوط تر ہو،اور یہ اتحاد کےبغیر ناممکن ہے،واضح رہے کہ اتحاد ہی ایک واحد چیز ہے جس میں ایک غیر معمولی طاقت ہے۔مسلمانوں کو اپنےحقوق کےحصول یابی اور مسائل کے حل کےلیے "جمعیت علماء نیپال”کےاستحکام … Read more

فریندا: پک اپ اور موٹرسائیکل میں سخت تصادم، ایک ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی

فریندا: ہماری آواز (نامہ نگار) 4 جنوری// تھانہ فریندا کے ماتحت برجمن گنج روڈ پر گنیش پور کے قریب سڑک حادثہ کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں تیز رفتار پک اپ نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے ایک موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ جن کا علاج … Read more

زمبابوے نے منسوخ کی کرکٹ کی ساری سرگرمیاں، انڈیا کا دورہ بھی کھٹائی میں

ہرارے/زمبابوے: 4 جنوری (اے این آئی)زمبابوے کرکٹ نے کووڈ 19 معاملات میں اضافے کے سبب حکومت کی جانب سے اعلان کردہ لاک ڈاؤن کی نئی پابندیوں کے پیش نظر ملک میں کرکٹ کی تمام سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کردی ہے۔دراصل، ایک ای۔ایس۔پی۔این۔کرک انفو رپورٹ کے مطابق، کھیل اور تفریحی کمیشن نے ایک بیان میں … Read more

نعت رسول: حضور! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے حضور ! … Read more

دلالوں کی پنچایت سے پرہیز کریں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ملک بھارت میں یہ عام رواج ہے کہ جب دو انسانوں میں کوئی اختلاف ہوتا ہے تو گاوں کے چند لوگ مل بیٹھ کر اس معاملہ کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں,تاکہ معاملہ حل ہوجائے۔ پنچایتوں میں بڑے معاملات بھی حل کئے جاتے ہیں,تاکہ معاملہ کورٹ تک نہ جا … Read more

غزل: بجائے سننے کے اُلٹا جواب دیتا ہے

بجائے سننے کے اُلٹا جواب دیتا ہےکہ اب تو ہر کوئی سیدھا جواب دیتا ہے برا نہ مان کسی کی نفاقِ رائے کاہر ایک شخص بس اپنا جواب دیتا ہے ہم آدمی تو چلو صرف آدمی ہیں مگرخدا بھی اکثر ادھورا جواب دیتا ہے تمہیں خبر نہیں تب دل پہ کیا گزرتی ہےجب ایک باپ … Read more

دے کر گیا ہے آہ و بکا دو ہزار بیس

از: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی 9839171719 نئے سال کے آنے یا جانے کا ذاتی طور پر میری زندگی پر کبھی کوئی خاص فرق نہیں پڑا اور نا ہی میں نئے سال کے جشن جیسی چیزوں میں کبھی شامل رہا۔ یوں بھی شور شرابے کا ماحول مجھے کبھی پسند نہیں آتا اور … Read more

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہوں جسے

(مفتی آفاق احمد اشرفی کٹیہاری کی ملازمت سے سبک دوشی کے موقع پر ایک محب صادق کی تاثراتی تحریر) از قلم: محمد اکبر علی اشرفیلچھمنیاں ،سمری بختیار پور ،سہرسہ ،بہارموبائل نمبر:8935901187 اس عالم رنگ وبو کا یہی دستور رہا ہے کسی کو کسی کی دائمی صحبت نصیب نہیں ہوتی. ہر ملنےوالے ایک دن بچھڑ جاتے … Read more

نعت رسول: انہیں پر سبھی کچھ فدا ہم کریں گے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، حجاز مقدس محبت خدا سے کیا ہم کریں گےاسی واسطے اب جیا ہم کریں گے سجاکر زباں پر درودوں کی ڈالیدر مصطفی پر پڑھا ہم کریں گے دکھا دے ہمیں بھی مدینے کی گلیاںیہی روز رب سے دعا ہم کریں گے جو جان مسیحا ہیں جان دوعالمانہیں پر … Read more