ٹویٹر کو اپنی طاقت بنائیں!!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی سوشل میڈیا کی اہمیت اور دائرہ لگاتار بڑھتا جارہا ہے۔ایک زمانے میں پڑوسی کی خبر پڑوسی کو بھی آسانی سے نہیں مل پاتی تھی مگر سوشل میڈیا کی وسعت کا کمال ہے کہ ایک ملک کی خبر چند منٹوں میں دنیا بھر میں پھیل جاتی ہے۔سوشل میڈیا کے دامن … Read more

پروفیسر ظفر احمد صدیقی : علمی و ادبی دنیا کا ایک معتبر حوالہ

تحریر: عین الحق امینی قاسمی ظفر صاحب مرحوم کا نہ میں شاگرد ہوں اور نہ وہ میرے کلاس ٹیچر ، مگر اپنے بعض علیگ دوستوں سے ان کی خوبیوں سے متعلق بارہا سنتا رہا ہوں ،جس کا عکس ونقش ذہن میں محفوظ ہے ،اسکول وکالج اور یونیورسٹیوں کی زندگی عموماغیر مذہبی ہوتی ہے ،مگر اے … Read more

مکتوبات امین شریعت: ایک مطالعہ

تبصرہ نگار: وزیر احمد مصباحی [بانکا]ریسرچ اسکالر: جامعہ اشرفیہ مبارک پور اردو زبان و ادب میں مکتوب نگاری کا سلسلہ اسی طرح قدیم ہے جس قدر نثری ادب کی تاریخ پرانی ہے۔ مشہور زمانہ شاعر مرزا غالب دہلوی سے اگر پہلے کی تاریخ دیکھی جائے تو معلوم ہوگا کہ اس وقت بھی مکتوب نگاری کا … Read more

میراروڈ میں کسان مورچہ (15جنوری) کے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لیے سماجی کارکنان کی میٹینگ

میرا روڈ: ہماری آواز(ساجد محمود شیخ) 4جنوری// طاہر شاہ (سدھ بھاؤنا منچ میراروڈ) نے کہا ہمیں 15 جنوری کے کسان مورچہ جو ممبئی میں رانی باغ سے نکل کر کالا گھوڑا تک جائے گا میں میراروڈ سے زیادہ سے زیادہ افراد کو شریک کروانا ہے کسان سردی میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔ ان کی حمایت کرنے … Read more

نعت رسول: عشقِ آقا میں گزاروں زندگی شام و سحر

نتیجۂ فکر: غلام احمد رضا نیپالی عشقِ آقا میں گزاروں زندگی شام و سحراور کروں میں اُن کے در پر نوکری شام و سحر شہر میں سرکار کے رہنے کو مل جاتا اگرمیں بھی اُن کے در پہ دیتا حاضری شام و سحر کیسا ہوتا ہے اندھیرا کچھ پتہ چلتا نہیںاس قدر ہے شہرِ شہ … Read more

نوئیڈا میں عصمت دری کا تازہ ترین معاملہ، ایف۔آئی۔آر۔ درج

نوئیڈا: 4 جنوری (اے این آئی): گوتم بدھ نگر پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ اترپردیش کے نوئیڈا سیکٹر 20 میں ایک لڑکی کے ساتھ عصمت دری کی اطلاع موصول ہونے کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی۔اے این آئی سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس رن وجے سنگھ نے کہا … Read more

مرکزی حکومت اور کسانوں کے مابین نئے سرے سے مذاکرہ آج

نئی دہلی: 4 جنوری (اے این آئی): دہلی کی مختلف سرحدوں پر کسان تنظیموں کے ذریعہ حال ہی میں نافذ کیے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان آج مرزکی حکومت کسان قائدین سے نئے سرے مذاکرہ کرے گی۔کسانوں نے حال ہی میں نافذ ہونے والے تین زرعی قوانین کے خلاف 26 … Read more

کووڈ19 ویکسین کو "بی۔جے۔پی۔ ویکسین" قرار دینا سائنس دانوں کی بے عزتی ہے: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر (رکن پارلیمنٹ) اکھلیش پرساد سنگھ نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے تبصرہ کی مذمت کی جس میں انھوں نے COVID-19 ویکسین کو "بی۔جے۔پی۔ کی ویکسین” کہا تھا۔اے۔این۔آئی۔ سے بات کرتے ہوئے پرساد نے کہا: "کووڈ-19 ویکسین کو … Read more

جب بھی بھارت کچھ حاصل کرتا ہے تو کانگریس جنگلیوں کی طرح مزاق اڑاتی ہے: جے۔پی۔نڈا

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے اتوار کے روز کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ملک میں ہنگامی طور پر کووڈ19 ویکسین کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی مانگ پر کڑا رخ اپنایا۔بی جے پی کے سربراہ نے ٹویٹر پر … Read more

دارین فاؤنڈیش کے زیر اہتمام مفت آنکھ جانچ کیمپ کا انعقاد

جمشیدپور: ہماری آواز (نامہ نگار) 3جنوری// دارین فاؤنڈیشن و اکیڈمی کے زیر اہتمام آج جمشیدپور میں غریبوں کے لیے مفت آئی چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں 235 مریضوں کی آنکھ جانچ ہوئی جس میں 73 مریضوں میں موتیا بند کی تشخیص ہوئی جن کا مفت آپریشن اور لینس لگانے کا … Read more