مودی حکومت کے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ وہ زرعی قوانین کو ختم کرکے "راج دھرم" کی پیروی کرے: سونیا گاندھی

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): دہلی بارڈر پر جاری کسانوں کے احتجاج کے درمیان کانگریس کے عبوری صدر سونیا گاندھی نے اتوار کے روز نریندر مودی حکومت سے زرعی قوانین کو ختم کرتے ہوئے "راج دھرم” کی پابندی کرنے کی اپیل کی۔"مودی سرکار کے پاس ابھی بھی وقت ہے کہ وہ طاقت کے … Read more

مرکزی حکومت کسانوں سے بے نیاز ہے: اشوک گہلوت

جے پور: 3 جنوری (اے۔این۔آئی۔): راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اتوار کے روز کہا کہ دہلی میں گذشتہ 39 دنوں سے کسان سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ وہ حال ہی میں نافذ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں لیکن مرکزی حکومت "بے حس” ہے۔گہلوت نے جے پور میں کانگریس پارٹی کے … Read more

غوث اعظم کی زندگی تمام امت مسلمہ کے لیے مشعلہ راہ ہے: مفتی شاہ نواز عالم ازہری

پرتاپ گڑھ: ہماری آواز(ضیاء المصطفیٰ ثقافی) 3جنوری// کنڈہ تحصیل کے قصبہ منکپور کے محلہ مرگڑواہ میں جشن غوث الوری کا انعقاد کیا گیا جس کی جش کا آغاز حافظ دانش حنفی کے تلاوت ہوا جبکہ نظامت کے فرائض انجام مولانا ریحان حنفی وحافظ نیاز حنفی نے دیا اور قاری نزاکت حسین وحافظ عبد الواحد وحافظ … Read more

سخت سردی کے پیش نظر تحریک پیغام انسانیت کی طرف سے کمبل تقسیم

بدل باغ/ برجمن گنج: ہماری آواز(محمد نثار نظامی) 3جنوری// مہراج گنج کے بلاک برجمن گنج کے گاؤں لہرا ٹولہ بادل باغ میں سخت سردی کے پیش نظر غریب اور لاچار لوگوں میں کمبل تقسیم کرنے کے لیے تحریک پیغام انسانیت نے تقسیم کمبل پروگرام کا انعقاد کیا۔ جس میں کئی غریبوں کو کمبل قوسیم کیا … Read more

کسی انسان کی جان بچانا انسانیت کی سب سے بڑی خدمت، میراروڈ بلڈ ڈونرز فورم کے قیام کی میٹینگ میں سیکریٹری جماعت اسلامی برکت علی کا اظہار خیال

میرا روڈ: ہماری آواز (ساجد محمود شیخ) 3 جنوری/ ممبئی سے ملحقہ مضافاتی علاقے میراروڈ میں جماعتِ اسلامی میراروڈ نے سدھ بھاؤنا منچ میراروڈ اور یوتھ ونگ کے اشتراک سے بلڈ ڈونرز فورم کے قیام کے سلسلے میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا ۔ اس میٹنگ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ میں اپنے خون کا عطیہ … Read more

بابری مسجد کی جگہ مندر؟ قدرت کی بڑی پھٹکار؛ کشٹ کے لیے کھید ہے!!!

ایودھیا: ہماری آواز(ایجنسی) 3دسمبر// وہ زمین جہاں 400 سالوں تک عالی شان بابری مسجد تعمیر تھی، جس میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوتی تھیں، جسے ملک کی حکومتی عدالت نے مسلمانوں سے چھین کر ہندوؤں کے حوالے کردیا تھا، اور اسی زمین پر مندر کی تعمیر ہورہی تھی مگر ان اطلاع موصول ہورہی ہے … Read more

مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط:1)

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیترجمان: تنظیم جماعت رضاے مصطفی گورکھپورورکن شعبہ نشرواشاعت تحریک فروغ اسلام دہلی بدلتے حالات اور بدلتے زمانے نے ہمارے لئے ڈھیر ساری آسانیاں اور مختلف کاموں میں سہولتیں پیدا کی ہیں، گزشتہ زمانے کے مقابلے ہم مختلف جہتوں سے چین و سکون اور آرام کی زندگی بسر کر رہے ہیں، … Read more

پھر یوں ہوا کہ رسوائی مقدر بن گئی

از قلم: مجاہد عالم ندویاستاد: ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہ ہمارے یہاں ایک کہاوت ہے کہ پہلے تولو پھر بولو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری باتیں رب العالمین کی ناراضگی اور دوست و احباب کے دل شکنی کا سبب بن جائے ، زبان اللہ تعالیٰ کی جانب سے عطا … Read more

ٹویٹر چلائیں، مگر دھیان سے!!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عالمی فورم پر اپنی بات رکھنے کے لیے ٹویٹر سب سے بڑا اور معتبر نام ہے۔اس فورم پر دنیا کے تمام سربراہان مملکت ، حکومتی وزارتیں ، تجارتی کمپنیاں ، خفیہ ایجنسیاں ، ممبران پارلیمنٹ و اسمبلی حتی کہ آپ کی تحصیل وضلع کے تھانے اور پولیس افسران بھی … Read more

والدین اپنے بچوں کو ہار سے مقابلہ کرنا سکھائیں

تحریر : نازیہ اقبال فلاحیمعلمہ: معہد حفصہ للبنات زھراء باغ بسمتیہ ارریہ ، بہار دنیا کے ہر ماں باپ اپنے بچوں کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔ بےشک یہ ان کا حق ہے ، مگر ساتھ ہی ساتھ بدلتے دور کے حالات بتاتے ہیں کہ ہمیں بچوں کو ہار سے مقابلہ کرنا سیکھانا ہوگا۔ کیونکہ ہر … Read more