نعت پاک: نہیں کوئی ثانی حبیب خدا کا

ازقلم: محمد رمضان امجدی مہراج گنج بیاں مرتبہ کیا ہو شاہ ہدی کاخدا مدح خواں جب ہے شمس الضحی کا میرے مصطفیٰ کا شہہ انبیا کانہیں کوئی ثانی حبیب خدا کا ذرا چل کے دیکھو تو ان کی گلی میںنہیں کوئی ثانی ہے ان کی عطا کا منور ہوئی اہل ایماں کی قسمتجو پھیلا اجالا … Read more

جاں سوزِ فلسطین

عصر حاضر میں نت نئے فتنہ معرض وجود ہو کر منصۂ شہود پر آرہے ہیں، انھیں میں سے ایک مسئلہ فلسطین کا بھی ہے، چھ اکتوبر کو فتنہ وفساد،جنگ وقتال کا سلسلہ شروع ہوا تھا، اور اب تک وہاں کی جنگ مسلسل جاری وساری ہے، کئی ہزار سے زائد اسلامی ماؤں ،بہنوں، بھائیوں کو قتل … Read more

پیغامِ میلاد النبیﷺ کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت

ازقلم: پروفیسر ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) محسن انسانیت ﷺکی بعثت کا مقصد وحید رب کائنات کے بندوں کو کفرو شرک کے گھٹاٹوپ اندھیروں اور ضلالت و گمراہی کے دلدل سے نکال کر رشد و ہدایت کی شاہراہ پر گامزن کرنا ہے۔ وجہ … Read more

مجھے لگتا ہے ایک نئے فرقے کی بنیاد پڑ رہی ہے

کچھ لوگوں کی بکواس وخرافات سن کر ایسا لگتا ہے کہ اب ایک اور نئے فرقے کی بنیاد رکھی جارہی ہے جس کا بانی وفاؤنڈر قاری احمد حسن گستاخ انبیاء ورسل اور صحابہ کرام ہے۔اس کی جو بھی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں سب گستاخئ انبیاء و صحابہ اور امام بخاری ومسلم سے بھری پڑی ہیں۔اور … Read more

"میلاد مصطفی’ ﷺ اور خواتین اسلام”

جونہ بُھولا ہم غریبوں کو رضاؔیاد اُس کی اپنی عادَت کیجیے ولادت شہ انبیاء احمد مجتبی محمد مصطفی’ ﷺ جو کہ ہمارے لئے ایک عظیم نعمت ہیں. اور ان دنوں دنیا بھر میں عشاق رسولﷺ اس نعمت عظمی کے حصول پر تحدیث نعمت اور خُدا وند قدوس کے حکم تَشَکُّر کی تعمیل کی خاطر خوشی … Read more

عالم کی شان احادیث کی روشنی میں

کسی نے چند روز پہلے فتاویٰ رضویہ شریف میں علما کی فضیلت کے متعلق پوچھا تھا اس لیے چند احادیث پیش خدمت ہیں ملاحظہ فرمائیں۔ نبی کریم صلے اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں : من أذى مسلما فقد أذاني ومن أذانی فقد أذى الله – رواه الطبرانی فی الاوسط عن انس رضی الله تعالى … Read more

مجموعہِ تضامین بر یک شعرِ سلامِ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمةالله عليه

بر سلامش مرقع تضمین "فتح باب نبوت پہ بے حد درودختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام” حمدِ بےحد برائے ربِ زمندافعِ کلفت و بلا و محن بعد ازاں می کنم ثنائے نبی رہبر و راہنما و ہادیِ من   بحرِ ذخارِ  علم و آگاہیکنزِ ایمان و معرفتْ مخزن فتحِ بابِ نُبوتِ اَبَدیختمِ دورِ رسالتِ  ایمن رازدارِ رُموزِ … Read more

سرکار ﷺ کہیں آؤ

سب مل کر آج عاشقوں خوشیاں منائیں آؤسرکارﷺ کی آمد پر هم بھی جھوم جائیں آؤ برسیں گی رحمتوں کی اب تو گھٹائیں هر سودو بوند تو ملیں گی هم جھولی پھیلائیں آؤ جس نے بھی میرے آقا ﷺ کو هے جب بھی پکاراسب کی صدائیں سنتے هیں هم بھی پکاریں آؤ یہ عیدوں کی … Read more

وقف املاک پر حکومتی مداخلت ناقابل برداشت! مسلمان اپنی میراث کا تحفظ کریں گے۔

تحریر: آصف جمیل امجدی وقف کی جائیداد مسلمانوں کی امانت اور ان کا مذہبی و ملی ورثہ ہے، جو صدیوں سے دین اسلام کی ترویج اور مسلم معاشرتی ترقی کے لیے وقف ہے۔ ان املاک کا تقدس اور ان کی حفاظت مسلمان قوم کی ذمہ داری ہے، اور اس میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو … Read more

اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے!

تحریر: خلیل فیضانیاستاذ: دارالعلوم فیضان اشرف باسنی برتر از اندیشۂ سُود و زیاں ہے زندگیہے کبھی جاں اورکبھی تسلیمِ جاںہے زندگی تُو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپجاوداں، پیہم‌دواں، ہر دم جواں ہے زندگی اپنی دُنیا آپ پیدا کر اگر زِندوں میں ہےسرِّ آدم ہے، ضمیر کُن فکاں ہے زندگی زندگانی کی حقیقت … Read more