ہم سب کی ہے ناموسِ رسالت پہ فدا جان

آقا تری عزت تری عظمت پہ فدا جانہم سب کی ہے ناموسِ رسالت پہ فدا جان صورت پہ فدا اور تری سیرت پہ فدا جاناے پیارے نبی تیری فضیلت پہ فدا جان اے نور مجسم تری شوکت پہ فدا جاناے رحمت عالم تری رحمت پہ فدا جان اے یار نبی تیری صداقت پہ فدا جانفاروق … Read more

حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : سید حسام الدین ابن سید جمال الدین رفاعیخانقاہ رفاعیہ ، بڑودہ ، گجرات9978344822 حضرت سید شاہ علی محمد المعروف شاہ علی جیوگاؤں دھنی رفاعی رحمتہ اللہ علیہ سلسلہ رفاعیہ کے فرد فرید ، عالم ارواح طیبہ کی روح سعید ، رفاعی گھرانے کے چشم و چراغ اور اہل گجرات کی آبرو تھے ، … Read more

شیخ صفی الدین حنفی ردولوی کے نام حضرت مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی کے دو گراں قدر مکتوب

از قلم : طفیل احمدؔ مصباحی غوث العالم ٬ تارک السلطنت ٬ محبوبِ یزدانی حضرت سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی قدس ( متوفیٰ : ۸۰۸ ھ ) کی تہہ دار فکر و شخصیت میں بڑی کشش اور جامعیت پائی جاتی ہے ۔ آپ کی ذاتِ گرامی مجمع البحرین کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آپ اپنے … Read more

ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا آداب اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید کی سورہ العنکبوت کی آیت 57 میں فرماتا ہے کہكُلُّ نَفْسٍ ذَآىٕقَةُ الْمَوْتِترجمعہ کنزالایمان :ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہےاب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اللہ رب العزت نے موت کے ساتھ لفظ ” ذائقہ … Read more

آر ایس ایس کا خونی ایجنڈہ……..!!!

آر ایس ایس تنظیم کا قیام سنہ 1925 میں انگریزوں کے دور ہی میں ہوا تھا اور تب سے یہ تنظیم ہندوستان میں کام کررہی ہے جس کا منشور ہی بھارت سے اسلام اور مسلمانوں کو ختم کرنا ہے آنے والے 2025 میں اس تنظیم کا ایک سو سال مکمل ہوگا اور صد سالہ جشن … Read more

سرزمین فاضلکا پنجاب میں دین کے ایک عظیم قلعے کی تیاریاں!!

✍🏻اثر خامہ: نازش مدنی مرادآبادی ابھی ابھی عزیز سعید مولانا عبد المبین جمالی بیکانیری زید مجدہ نے فقیر ہیچ مداں کو یہ پُر مسرت خبر دی کہ سرزمین پنجاب کے سرحدی شہر فاضلکا میں اہلسنّت وجماعت کا ایک عظیم اور شاندار دینی و دنیوی تعلیم کا سنگم جامعہ جمال غریب نواز انگلش اکیڈمی کا تعمیری … Read more

میلاد اکبر ، موضوع روایات، مقامات احتیاط اور کفریہ اشعار

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچیئرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ ایک لمبےزمانے سے خصوصاً دیہات اور قصبوں میں ہونے والی میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل میں پڑھی جانے والی میلادیں، میلاد اکبر اور میلاد گوہر شامل ہیں – ان کی اہمیت اس قدر ہے کہ کوئی بھی محفل ان میلادی کتابوں کے بغیر … Read more

شادی کے وقت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک ایک  تنقیدی جائزہ

ازقلم: فیاض احمد برکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہمہراج گنج ترائی ضلع بلرامپور اعلان نبوت کے بعد رحمہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے شب وروز جس پریشانی اور کٹھنائی کے عالم میں گزرے وہ ہر صاحب علم وفضل پر آشکارا ہے ۔ زندگی کا ہر لمحہ دعوتی و تبلیغی کاموں میں صرف ہوتا … Read more

ساحل شہسرامی: علم وادب کا ایک اور شہ سوار چلا گیا

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ دیر قبل محب گرامی مولانا قاضی خطیب عالم صاحب، لکھنؤ نے بذریعہ واٹس اپ یہ خبر غم دی کہ جماعت اہل سنت کے معروف عالم دین، کئی علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف، کام کو زندگی اور زندگی کو کار آمد بنانے کا جذبہ رکھنے والے صاحب قلم … Read more

مسلمانوں قبلہ اول کو پہچانو!

یہودی چلاکی و شاطر دماغی میں دور اول سے پہچانے جاتے ہیں یہ لوگ اندرونی چال کے بڑے ماہر ہوتے ہیں مطلب دوسروں کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلاتے ہیں اگر عمارت کو نست و نابود کرنا ہے تو اس پر بلڈوزر نہیں چلاتے ہیں بلکہ اس کی بنیاد کے پتھر نکالتے ہیں عنایت … Read more