حامل نور راحت ہے عید سعید

حامل نور راحت ہے عید سعیدرب عالم کی نعمت ہے عید سعید عید گاہوں کا کہتا ہے بڑھتا ہجومہر مسلماں کی شوکت ہے عید سعید ہر مسلماں کے چہرے پہ مسکان ہےباعث کیف و فرحت ہے عید سعید دوست ہوں یا کہ دشمن گلے ملتے ہیںکس قدر وجہ الفت ہے عید سعید خوب رکھو خیال … Read more

رخصت اے رمضاں

اے کرم کے آسماں تیرے ستاروں کو سلامرخصت اے رمضاں ترے پاکیزہ جلوؤں کو سلام چشمِ حسرت، رو رہی ہے تجھ کو جاتا دیکھ کربے بہا دن اور تری انمول راتوں کو سلام اے بہار باغ جنت ، ماہِ رمضاں الوداعتیری خوشبو دار صُبحوں اور شاموں کو سلام رب سے بندوں کا ہوا جن میں … Read more

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

ازقلم: فیضان علی فیضان، پاک شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداعہے یہی حُکمِ خدا الوداع اب الوداع برکتیں لایا تھا تُو اور خوب بانٹِیں برکتیںسب کی جھولی بھر چلا الوداع اب الوداع تیرے آنے سے یہاں روشن رہے صبح و شامتھے یہ دن سب سے جدا الوداع اب الوداع قرآں بھی نازل ہوا یاں تیرے … Read more

ڈاکٹر شرر مصباحی صاحب کی رحلت علمی بزم کا عظیم نقصان

٢٩ ویں شبِ رمضان(شبِ اتوار) یہ روح فرسا خبر ملی کہ الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور کے رُکن مجلسِ شوریٰ حضرت مولانا ڈاکٹر فضل الرحمٰن شرر مصباحی (سابق پرنسپل کوٹھی طبیہ کالج دہلی) مبارک پور کی سرزمین پر رحلت فرما گئے- انا للہ وانا الیہ رٰجعونڈاکٹر موصوف ممتاز ناقد، محقق اور ادیب تھے- طبیب حاذق تھے- … Read more

غمِ رحلتِ شرر

جماعتِ اہل سنت کے عظیم ادیب و نقّاد و شاعرحضرت علامہ ڈاکٹر فضل الرحمٰن شرر مصباحی کی رحلت پر اشک تعزیت،وصال، شبِ یکشنبہ29 رمضان المبارک 1443ھجیکم مئی 2022ع راہِ سخن پہ کر گیے ایسا سفر شررچمکے ادب کے چرخ پہ مثلِ قمر شرر انتسویں شبِ مہِ رمضاں کو پا گیےعفو و کرم کا دائمی نورِ … Read more

سب نے ہی تہنیت ہم کو دی عید کی

اے خدا دیکھ تو بیکسی عید کیکس قدر مضمحل ہے گھڑی عید کیہر برس جو ہوا کرتی تھی عید کیاب کے غائب ہے وہ دلکشی عید کیدھن میں ہو آدمی آدمی عید کیکاش کہ رقصاں ہو زندگی عید کیاے خدا اس تفکر سے دیدے نجاتچھین لی جس نے ہم سے خوشی عید کیچاند سورج نے … Read more

نظم: ہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں

آؤ مل کر کریں ہم دعا عید میںرب مریضوں کو دیدے شفا عید میں پیارے حسنین کو پیارے حسنین کودوش پر ہیں لیے مصطفٰے عید میں تاجدار مدینہ کا فرمان ہےہاتھ کے ساتھ ہی دل ملا عید میں آئیے اِستفادہ کریں اس سے ہمرحمتوں کی ہے چھائی گھٹا عید میں تیس روزوں سے رب کو … Read more

صدقہ فطر کے فضائل و مسائل

ازقلم: محمد نفیس القادری امجدیمدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضا مرادآبادپرنسپل جامعہ قادریہ مدینۃ العلوم گلڑیا معافیخطیب و امام جامع مسجد اعلی حضرت منڈیا گنوں سہالی کھدر، مرادآباد، یوپی، الہند قرآن و حدیث میں اہل اسلام کے لیے فرضیت صلوۃ و صوم اور حج و زکوۃ کے ساتھ صدقہ فطر کو بھی واجب قرار دیا … Read more

خدا کا انعام اور عید سعید

ازقلم: سید خادم رسول عینی خاتم النبیین ، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ کے predecessor تھے روح اللہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام۔ یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے just پہلے جو نبی تشریف لائے تھے ان کا نام ہے حضرت عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی امت نے … Read more

آج کے مسلمانوں کی عید

تحریر: محمد مقصود عالم قادری، اتردیناجپور مغربی بنگال اللہ تعالی کا فضل و کرم ہے کہ اس نے اپنے پیارے حبیبﷺ کے صدقے طفیل ہمیں رمضان جیسا بابرکت والا مہینہ عطا فرمایا، تو جس مسلمان نے خالص اپنے رب کے لیے رمضان کے روزے رکھےنماز پڑھی اور سنت جان کر سحر و افطار کی نماز … Read more