Tag Archives: حضور غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

منقبت: ہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الوریٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی جس کے دل میں عشق تیرا ہے بھرا غوث الورٰیحشر میں پائے گا وہ اس کا صلہ غوث الورٰی گھیر رکھا ہے بلاؤ نے ہمیں اے مرشدیہم پہ بھی چشم عنایت ہو ذرا غوث الورٰی جب کہا میں نے غلامان شہہ بغداد ہوںجیتے جی …

Read More »

شیخ عبدالقادر جیلانی کے والد گرامی کو "جنگی دوست” کیوں کہا جاتا ہے؟

از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی۔ مکرمی! روحانی زندگی کے فضائل و کمالات اولیا کرام کے نفوس میں اپنی شان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ اس لئے اولیاء کرام کے حالات و واقعات کا مطالعہ شخصیت سازی میں تیر بہ ہدف نسخہ کیمیا ہوتاہے۔ اولیا …

Read More »

تعلیماتِ حضرت محی الدین سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہ

تحریر:محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورخطیب وامام مسجدہاجرہ رضویہ اسلام نگر کپا کی وایا مانگو جمشیدپور، پن 831020 جھاڑ کھنڈ حضور پیرانِ پیر شیخ عبد القادر جیلانی علیہ الرحمہ کی مبارک حیات طیبہ کے مختلف گوشے اہلِ اسلام کے لئے راہِ ہدایت ہیں۔ آپ کی پاکیزہ، مجاہدہ، عملی زندگی اور تحریک …

Read More »

سنو میرے دل کی صدا غوث اعظم

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سنو میرے دل کی صدا غوث اعظمکرو دردِ دل کی دوا غوث اعظمیہ ہے تجھ سے فریاد یا غوث اعظم اسیروں کے مشکل کشا غوث اعظمغریبوں کے حاجت روا غوث اعظم ملا بے سہاروں کو فوراً سہارامجھے چاہیے اب …

Read More »

سیدنا حضور غوث اعظم شخصیت و تعارف

ازقلم: محمد احسن رضا ضیائیمتعلم:الجامعۃ الاسحاقیہ جودھپور سید السادات، غوث صمدانی، محبوب سبحانی، شہباز لامکانی، قطب الاقطاب حضرت میراں محی الدین ابو محمد سید عبد القادر جیلانی الحسنی و الحسینی اسلام کی تاریخ ساز اور لاثانی شخصیت ہے۔ وہ حامل معارف باہرہ حقائق زاہرہ کامل الاکملین، شیخ الارض والسموات، شیخ …

Read More »

منقبت حضور سیدی سرکارِ محی الدین عبد القادر جیلانی المعروف حضور غوث پاک رحمتہ اللہ علیہ

از قلم : محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا تم ہو مطلوب خدا یا غوث اعظم دستگیرتم ہو آقا کی عطا یا غوث اعظم دستگیر دافع رنج و بلا یا غوث اعظم دستگیردرد کی تم ہو دوا یا غوث اعظم دستگیر مصطفیٰ جان دوعالم کے …

Read More »

کہتے ہیں قطب و قلندر غوث پاک

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 کہتے ہیں قطب و قلندر غوث پاکآپ ہیں ولیوں کے سرور غوث پاک چور کو کر دیں ولی اک آن میںہیں ولایت کے سمندر غوث پاک ڈوبی کشتی پل میں باہر آ گئیاک اشارہ تیرا پاکر غوث پاک میرے خواجہ آپ کے دربار سےہند …

Read More »

مختصر احوال حضور غوث اعظم دستگیر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

ازقلم : محمد عاطف رضا قادری گورکھپوریمتعلم دارالعلوم اہل سنت فیضان مبارک خان شہید علیہ الرحمہ گورکھپور۔ آپ کا اسم مبارک عبدالقادر آپ کی کنیت اور القابات محی الدین، محبوب سبحانی، قطب ِربانی قندیل لامکانی، امام الاولیاء، سلطان الاولیاء، غوث الاعظم وغیرہ ہیں۔آپ کے والد کا نام سید ابو صالح …

Read More »

عظمت و شانِ غوث الوریٰ

یادِ غوث الاعظم دستگیر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہفرمانِ غوث ہے:” جب تک میں نہ چاہوں کوئی مجھے یاد کر ہی نہیں سکتا،،نیز اور ارشاد فرمایا :” لوگوں کے قلوب اللہ نے میرے قبضہ و اختیار میں دے رکھا ہے جب میں چاہتاہوں لوگوں کو قریب کرلیتا ہوں اور جب چاہتا …

Read More »

عاشقانِ غوث الورٰی علیہ الرحمہ کے دل کی آواز

بغداد چلو! بغداد چلو! از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان 96899633908+ پھیلائے ہوئے دل کے داماںبغداد چلو بغداد چلوکردیں گے کرم شاہِ جیلاںبغداد چلو بغداد چلو امید کے دامن بھرتے ہیںبگڑی ہوئ سب کی بنتی ہےدن رات سخی کے روضے پرخیرات کرم کی بٹتی ہےہوجائے گی ہر مشکل آساںبغداد چلو …

Read More »