مذہبی مضامین

خودی ہے زندہ تو فقر میں ہے شہنشاہی

ازقلم: خلیل احمد فیضانی عیش پرست امیروں کی تلوا چٹائی و خود ساختہ سیاسی لیڈروں کی خوشا مدی ہم سے کبھی نہیں ہوسکتی,اگرچہ بعض یتیم الفکر لوگوں کی زندگیاں مذکورہ دونوں اوصاف کے اردگرد ہی گردش کرتی نظر آتی ہیں… ہم اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا گو ہیں کہ وہ ان کی فرسودہ فکر […]

تصوف

مزارات اولیاء کی نکہتیں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی صبح درخشاں سے لے کر شب تاباں تک یہاں نور کی برکھا برستی رہتی ہے …..دیوانے امڈتے ہیں ….. فیض کے سوتے پھوٹتے ہیں ….قلب و جگر عجب سکون پاتے ہیں….ہزاروں عاشقوں کی مرادیں بر آتی ہیں ……. یہ اللہ والوں کی بستی ہے…کیف آور سماںعطر بیز فضا….مشکبار آستانیں….بافیض بارگاہیں ……گلہاۓ […]

مذہبی مضامین

یقین کے جلوے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یقین محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں یقین محکم ہمارے بزرگوں کا وطیرہ رہا ہے- انہیں قدم قدم پہ مصائب درپیش ہوتے لیکن کبھی بھی ان کا پاے ایقان متزلزل نہیں ہوا-یقین مفتاح ولایت ہے کہ اکثر معرکے اسی کے صدقے سر ہوتے ہیں- […]

نبی کریمﷺ

ذکر مصطفیٰﷺ کہاں نہیں؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی ہو نہ یہ پُھول تو بلبل کا ترنّم بھی نہ ہوچمن دہر میں کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو یہ نہ ساقی ہو تو پھر مے بھی نہ ہو خم بھی نہ ہوبزم توحید بھی دنیا میں نہ ہو تم بھی نہ ہو خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض […]

مذہبی مضامین

سنجیدگی کیسے بخشش کا ذریعہ بنی؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی سنجیدگی مرد مؤمن کا وقار ہے-اس کی زینت ہے-غیر سنجیدہ انسان غیر معتمد ہوتا ہے,لوگ اس سے مشورہ لینا پسند نہیں کرتے ہیں اور اگر وہ طفیلی بن کر مفت کے مشورے دے بھی; تو اس کے مشوروں کی ان کے نزدیک کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے۔مزاح کا جواز اگرچہ اسلام […]

تصوف

فقیروں کے ڈیرے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یک زمانہ صحبت با اولیاء بہتر از صد سالہ طاعت بے ریا صبح تاباں سے لے کر شام درخشاں تک فقیروں کے ڈیرے(مزارات مبارکہ)اپنے اندر گل بابونہ سی نکہت اور شب دیجور کے ستاروں سی جھلملاہٹ لیے غمزدوں,دکھیاروں کے لیے مرہم سازی کی سوغاتیں پیش کررہے ہوتے ہیں-یہ کشش دار وبافیض […]

تعلیم

مطالعہ اور تحریر

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی مطالعہ اور تحریر کو آپ عام بول چال میں پڑھنا لکھنا بھی کہہ سکتے ہیں. مطالعہ اور تحریر کا تعلق لازم و ملزوم کا سا ہے، گویا کہ یہ دو طرفہ لازمیت ہے؛ پڑھنے کے بعد لکھنا لازم اور لکھنے سے پہلے پڑھنا. جس نے صرف پڑھا اور پڑھے ہوئے […]

تصوف

منبع ارشاد بودہ خانقاہ اصفیا

خانقاہی نظام (قسط:۴) ازقلم: خلیل احمد فیضانی مذہبی مقدسات کا مس یوز کرنا اس زمانے میں عام ہوچکا ہے-اسٹیج ہو یا پھر درگاہ…سچ یہ ہے کہ ان پر قابض افراد اپنے مفاد کے لیے انہیں جی بھر کر استعمال کرتے ہیں,الا ماشاء اللہ… دنیوی جھگڑے آج کل اسٹیجوں پر آچکے ہیں….اور نفس کی عیاشی کی […]

تصوف

خانقاہی مزاج اپنانے کی ضرورت ہے

خانقاہی نظام(قسط:۲) ازقلم: خلیل احمد فیضانی پہلے زمانے میں خانقاہی مزاج انسان مخلوق خدا کے لیے راحت و آرام کا سبب ہوا کرتا تھا…..جہاں کہیں خلق خدا کو درد و کرب میں پاتافورا سے پیشتر اس کی چارہ سازی میں مشغول ہوجاتا..انسان تو انسان رہا کسی کتے کو بھی پیاسا دیکھتا تو اسے بھی پانی […]

تصوف

پختہ تر کردو مزاج خانقاہی میں اسے

خانقاہی نظام (قسط:۱) ازقلم : خلیل احمد فیضانی ایک وقت وہ بھی تھا جب خانقاہوں سے مجاہدین میدان تیار کیے جاتے تھے….انہیں جہاد بالنفس کی ٹریننگ کے ساتھ ساتھ جہاد فی سبیل اللہ کے لیے بھی تیار کیا جاتا تھا…حضرت عبد اللہ ابن مبارک رضی اللہ تعالی عنہ وغیرہ کے مثالی کارنامے اس پر شاہد […]