عقائد و نظریات

تاویلات اقوال کلامیہ(قسط اول)

تحریر : طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال: کیا نظری کبھی بدیہی ہوسکتا ہے؟ جواب:متفق علیہ نظری کبھی بدیہی نہیں ہوسکتا۔ نظری کا حصول نظرو کسب سے ہوتا ہے۔ بدیہی ہونے کا مفہوم یہ ہوگا کہ وہ بلا نظر وکسب حاصل ہوجائے۔ (1)اگر بالفرض متفق علیہ نظری بلانظروکسب حاصل ہوجائے تو مناطقہ کی تقسیم باطل قرار […]

عقائد و نظریات

مذہب اسلام کے قطعی امور کی قسمیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (1)مذہب اسلام کے قطعی مسائل کی دو قسمیں ہیں۔ ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت عہد رسالت کے بعد جو مدعیان نبوت ہوئے,ان تمام کا ذکر قرآن وحدیث میں نہیں,لیکن وہ تمام قطعی کافر ہیں,یعنی کافر کلامی ہیں۔ مذہب اسلام کے قطعی امور ضروریات دین یا ضروریات اہل سنت میں […]

مضامین و مقالات

پس منظر اور حالات حاضرہ

ازقلم : طارق انور مصباحی (1)اعلامیہ(1443-2021)کو دیکھ کر فرقہ بجنوریہ حرکت مذبوحی میں مبتلا ہے۔اب انہیں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ ان کے مزعومات باطلہ کی بنیادیں مسمار ہونے والی ہیں۔نظریات باطلہ کا ستون سرنگوں ہونے والا ہے۔ فرقہ بجنوریہ حضرت فقیہ النفس دام ظلہ العالی کو ورغلانے کی کوشش میں مبتلا ہے,حالاں کہ […]

مضامین و مقالات

دربار اعظم میں اہل حق واہل باطل کی کیفیات

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ (1)اصحاب مراتب گرچہ بلند درجات پر فائز المرام ہوں,لیکن تمام اہل حق دربار اعظم میں آمنا وصدقنا کہتے ہوئے سرنگوں نظر آتے ہیں۔ہم دربار اعظم کے گداگر ودریوزہ گر ہیں۔ہم اصحاب درجات کی شخصیت پر نظر نہیں کرتے,بلکہ ان کی کیفیت پر نظر رکھتے ہیں۔ (2)علمائے حق میں جو اصحاب […]

عقائد و نظریات

ایک قصہ کاعجیب وغریب قصہ

ازقلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ برصغیر میں کم ازکم پچاس کروڑ سنی مسلمان ہوں گے۔ اگر بعض اہل علم کی لغزشوں کے سبب ان میں سے چند لوگ بھی گمراہ ہوجاتے ہیں اور ہم منہ تکتے ر ہیں تو یہ ناقابل تلافی جرم ہوگا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ہم اقوال باطلہ کی تردید کریں گے۔ […]

عقائد و نظریات

باب اعتقادیات کے اختلافی مسائل

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ باب فقہیات کے ظنی اور غیر منصوص مسائل کی تحقیق میں اختلاف ہو سکتا ہے۔سوئے اتفاق ہمارے یہاں باب اعتقادیات میں چند مشہور اختلافات تھے، جن کا حل ضروری تھا۔ (1)فیورک کا مسئلہ (2)کتھائی مجلس کا فیصلہ (3)منہاج القرآن کے اختلافی نظریات (4)اہل سراواں کے اختلافی نظریات۔ (الف)اللہ تعالیٰ نے […]

عقائد و نظریات

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط دہم، جزاول)

بحث چہاردہم: کتھائی مجلس کے فیصلے کتھائی مجلس کے متعدد فیصلے منظرعام پرآئے۔ بعض میں معبودکفار کی تعریف وتوصیف کو کفرقرار دیا گیا،بعض میں غیر کفر۔چوں کہ دونوں قسم کے فتاویٰ بلند رتبہ مفتیان کرام کے تھے،اس لیے لوگ کشمکش کے شکار ہوگئے۔ ہم نے یہ طویل مباحث اس لئے لکھے کہ کوئی شخص ایسی […]

عقائد و نظریات

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط ہشتم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط ہفتم میں دوسروں کے کفریہ کلام کو نقل کرنے کی صورتوں اوراحکام کا بیان ہے۔بحث دواز دہم: کفریہ کلام کی نقل کی صورتیں اوراحکامکسی نے کفریہ کلام کہا۔اس کی شہادت، اس کے رد وابطال یالوگوں کو اس سے پر ہیز کی تلقین کے واسطے اس کا کفریہ کلام نقل […]

عقائد و نظریات

معبودان کفار اور شرعی احکام (ضمیمہ: قسط ہفتم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ضمیمہ میں قسط ہفتم کا نصف دوم ہے۔اس میں حضرت ابراہیم علیہ الصلوٰۃوالسلام کے بعض اقوال کی تشریح ہے،اوریہ بیان ہے کہ بتوں کا ذکر خیر قرآن وحدیث میں نہیں۔ قرآن وحدیث میں معبودان باطل کا ذکر خیر نہیں قرآن مجید اوراحادیث طیبہ میں غیر مومن معبودان کفاریعنی لات، منات،عزی […]

عقائد و نظریات

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط ہفتم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط ششم میں بحث دہم ہے۔اس میں تعریض وتوریہ کی تعریف وحکم کا بیان ہے۔قسط ہفتم میں قصہ غرانیق کی تفصیل اورحضر ت ابراہیم علیہ الصلوٰۃوالسلام کے اقوال کی تشریح ہے،نیز اس امر کی وضاحت ہے کہ بتوں کی مدحت وتوصیف بتوں کی تعظیم ہے۔ بحث یازدہم: بتوں کا ذکر […]