حضور حافظ ملت نظم

اے جامعہ کے فارغ، ملت کی لاج رکھنا

یہ کلام میں نے اپنی فراغت کے سال، 22 ستمبر 2002 بروز اتوار، محفلِ ختم بخاری کے موقعے پر لکھا تھا، ایسا لگتا ہےکہ جن لمحات میں یہ کلام لکھا گیا وہ قبولیت کے تھے بفضل خدا و بطفیل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اِس نظم کو بہت پذیرائی وشہرت حاصل ہوئی، بہت سے مدارس […]

منقبت

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

رہبرِ فکر و نظر ، حافظِ ملت کا سفرظلمتِ شب کا قمر، حافظ ملت کا سفر آسماں بن گئی وہ خاک، جہاں پاؤں رکھااوجِ کردارِ بشر ، حافظِ ملت کا سفر فتنۂ وقت کی آندھی سے لڑا اُن کا چراغنقشۂ فتح و ظفر ، حافظ ملت کا سفر توشۂ صبر و قناعت پہ رہا ان […]

نعت رسول

شانِ نبی کائنات صلی اللہ علیہ وسلم

خامہ و فکر پہ اوصاف رَقَم تیرے ہیںلب پہ نغمے اے شہنشاہِ اُمم تیرے ہیں کون ہے صاحبِ ” لَولاکَ لَمَا ” تیرے سوایہ جہاں وہ جہاں، سب رب کی قسم تیرے ہیں تاقیامت "وَرَفعنا لکَ ذِکرَک” کی ہے گونجبامِ کونین پہ ہر سَمت عَلَم تیرے ہیں بزمِ امکاں کے سبھی رنگ ہیں تیرے مَملُوکعَرَض […]

منقبت

آہ … ایک شمع اوربجھی

دنیاےسنیت کےعظیم قاری، نہایت خوش طبع اور زندہ دل شخصیت استاذ القراء شیخ التجوید حضرت قاری مقری غلام غوث الوری صاحب اس دنیا سے رخصت ہو گئے،چند مہینے قبل جب میں انڈیا گیا تھا تو ان سے بڑی اچھی ملاقات رہی ،، آہ کسے معلوم تھا کہ یہ آخری ملاقات ہے، اللہ تعالیٰ انکی مغفرت […]

منقبت

آہ شیخ محمود آفندی علیہ الرحمہ

آبروے اہل حق ، وقار بزم تصوف و طریقت ، مہتاب شریعت ،حضرت شیخ محمود آفندی علیہ الرحمۂ (ترکی) کے وصال پر اشکِ تعزیت درِ حق کی آبرو ہیں، تری بزم کے ستارےدلِ کفر پر ہیں بجلی ، تری خاک کے شرارے ترا آفتابِ حکمت ، ہے جہانِ حق کو "محمود”نہ چھپیں گے تاقیامت، ترے […]

انتقال و تعزیت منقبت

آنکھ ہےگِریاں ترے لیے

حضرت مفتی نظام الدین نوری نوراللہ مرقدہ کی یاد میں تڑپتے ہوئے دل کی آواز … تو چل دیا تو آنکھ ہے گِریاں ترے لیےمضطرہےدل اے نورئ ذیشاں ترے لیے سرمایۂ ہنر کے امیں ، اے نظامِ دیںغم گین ہے ادب کا دبستاں ترے لیے ایسا الم ہے گلشنِ فیض الرسول کوہیں سارے گل تپیدہ […]

انتقال و تعزیت منقبت

نالۂ درد و غم بموقع رحلت حضرت مفتی نظام الدین نوری

دل مضطرب اور آنکھیں نم ہیں آہ … ایک حادثۂ جانکاہ میں ہماری جماعت کےممتاز عالم ومفتی، ماہر مدرس،عظیم خطیب، باکمال شاعر و قلمکار، جامع معقول و منقول، خلیفۂ تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی نظام الدین نوری استاذ جامعہ فیض الرسول براؤں شریف اور انکے بیٹے مولانا انوار کا انتقال ہوگیا انا للہ وانا الیہ […]

نظم

ماں کی شان

اہلِ مغرب کی روایتوں میں ایک دن ماں کے نام مخصوص ہے ، یعنی حیات انسانی کی سب سے عظیم ہستی کے نام محض ایک دن …دنیاوی عیش و عشرت میں کھوئے ہوئے انھیں کیا پتہ کہ والدین کی اہمیت کیا ہےماں … جس کے پیروں میں اللہ نے جنت رکھی ہے ، ایک لڑکی […]

شوال المکرم نظم

کیسے منائیں عید

ملت کی حالت زار پر یہ اشعار نہیں آنسو ہیں جو بے ساختہ نکل پڑے،اللہ تعالی امت مسلمہ پر رحم فرمائے۔ حالت ہماری زار ہے ، کیسے منائیں عیددل پر غموں کا بار ہے کیسے منائیں عید ساری مسرتوں کی ہے بنیاد ، اتحادملت میں انتشار ہے کیسے منائیں عید اسلام کو مٹانے کی جاری […]

شوال المکرم نظم

سچے مسلمان کی عید

ایک سچے مومن کی عید کیسی ہونی چاہیے، موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اہم پیغام قوم کے نام غریبوں کی نصرت مری عید ہےیتیموں پہ شفقت مری عید ہےمرا کام ہے راحتیں بانٹناخلائق سے الفت مری عید ہےنبی نے عطا کی یہ طرز حیاتمعافی ، مُرَوَّت مری عید ہےاندھیرے دلوں میں اجالا […]